جنرل نیوز
- اکتوبر- 2022 -9 اکتوبر
جگتیال میں میلاد النبی کے موقع پر کانگریس اقلیتی قائدین کی جانب سے مریضوں میں پھلوں کی تقسیم
جگتیال _ جگتیال شہر میں میلاد النبؑی کے موقع پر کانگریس کے اقلیتی قائدین کی جانب سے مریضوں میں پھل اور بریڈ تقسیم کی گئی۔ جگتیال سٹی کانگریس اقلیتی صدر مکثر علی نیہال کی قیادت میں کانگریس کے اقلیتی قائدین میر مقصود علی اور دوسروں نے آج 12 ربیع الاول…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
کویا ہرشا نے نارائن پیٹ کلکٹر کا چارج سنبھال لیا
نارائن پیٹ: 06 اکتوبر (اردو لیکس) کویا سری ہرشا، جنہیں نارائن پیٹ کے نئے کلکٹر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا، نے اتوار کو چارج سنبھال لیا۔ گدوال ضلع کے ایڈیشنل کلکٹر کی حیثیت سے کام کرتے ہوئے وہ تبادلے پر پہنچے اور صبح 10.55 بجے کلکٹریٹ پہنچے اور…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
ٹیچر MLC حلقہ اساتذہ حیدرآباد ، رنگاریڈی ، محبوب نگر انتخابات ۔ آئیٹا کی اساتذہ سے اپیل
میدک 9اکتوبر(اردو لیکس نیوز)ابو فیضان میدک)ٹیچر MLC حلقہ اساتذہ حیدرآباد ، رنگاریڈی ، محبوب نگر انتخابات ۔ آئیٹا کی اساتذہ سے اپیل، آئیٹا تلنگانہ کے صدر محمد یقین الدین نے حیدرآباد ، میڈچل ملکاجگری، رنگاریڈی ، وقار آباد ، محبوبنگر، ونپرتی، جوگو لامبا گدوال، نارائین پیٹ، ناگرکرنول اضلاع کے اساتذہ…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
جنگاوں میں کل ہند مشاعرہ میونسپل چیئرپرسن اور دیگر کا خطاب
ایم کے ایم اکیڈمی کے زیر اہتمام 28ویں وارڈ کونسلر محمد عبدالصمد کی زیر نگرانی پورنیما گارڈن جنگاوں میں کل ہند مشاعرہ "ایک شام صابر کاغذ نگری کے نام” کا انعقاد عمل میں آیا۔ مشاعرہ کی صدارت مولانا عبدالحفیظ صاحب قاسمی سرپرست جمعیتہ علماء نے کی۔ اس مشاعرہ سے مخاطب…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
پداپلی کے محکمہ صحت و طب میں مخلوعہ جائیدادوں پر 11 اکٹوبر کو کنٹریکٹ طرز پر بھرتی
پداپلی, 08/اکٹوبر/2022(محمد استقام الدین)ضلعی عہدیدار برائے محکمہ طب و صحت,پداپلی ڈاکٹر پرمود کمار نے آج اپنے جاری کردہ صحافتی بیان میں اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پداپلی ضلع میں مخلوعہ NHM, UPHC میڈیکل آفیسر (M.B.B.S)(4) عہدوں پر , PHC میڈیکل آفیسر (M.B.B.S) (01) عہدوں پر کنٹراکٹ طرز پر بھرتی…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
کورٹلہ میں آج شام ایس آئی او کا جلسہ سیرت النبی ﷺ
اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) کورٹلہ کی جانب سے اک جلسہ سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم آج بتاریخ 8 /اکتوبر 2022 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب بمقام کنگس گارڈن میں منعقد کیا جارہا ہے. جس کو جناب مرزا جاوید بیگ عمری صاحب (امام وخطيب مسجد رضا بیگ نظام…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
کامل مومن کی علامت ’’حبّ رسول صلی ﷲ علیہ وسلم‘‘ نارائن پیٹ میں جلسہ میلادالنبی ﷺ سے علماء کا خطاب
نارائن پیٹ : 08 اکتوبر ( اردولیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے درگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادریؒ کے احاطہ میں موجود مسجد تقی باباؒ میں سالانہ جلسہ جشن عید میلادالنبی کا عظیم الشان پیمانے پر انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت حضرت سید شاہ محمد…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
محمد نظام الدین صاحب زمیندار فردی پیٹ ماچاریڈی کا انتقال
انتقال پُرملال محمد نظام الدین صاحب زُمیدار اقلیتی قاید فردی پیٹھ ماچاریڈی منڈل کا کل شب قلب پر حملے کی وجہ سے انتقال ہوگیا جنکی عُمر 60 سال تھی جو مسلم مسائل عیدگاہ قبرستان مسجد کی جائیدادوں کی حفاظت کے لیے ہمیشہ جدجہید کیاکرتے تھے کئی بار حج ھاوز اور…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
12 ربیع الاول 9 اکتوبر اتوار کو جماعت اسلامی ہند ملک پیٹ کی جانب سے مہاراجہ فنکشن ہال ، سعیدآباد پر سیرت ۖ ایکسپو کا اہتمام
ماہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے امت مسلمہ میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ ۖ کی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لئے ایک منفرد ‘ سیرت ۖ ایکسپو کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ اس ایکسپو میں جہاں سیرت ا النبی ۖ پر ایک خوبصورت نمائش…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
15اکٹوبر کو کھمم میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم واصلاح معاشرہ کا انعقاد
15اکٹوبر کو کھمم میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم واصلاح معاشرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے آج بعد نماز جمعہ پوسٹرس کا رسم اجراء کیا گیا نوجوانان محلہ منور پیٹ تمل گڈہ کھمم کے جانب سے 15 اکٹوبر بروزہ ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام عاشور…
مزید پڑھیں »