جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -9 مارچ
امریکہ و اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت فوری جنگ بندی کے لئے مداخلت کرنے اقوام متحدہ سے ایوب حسینی کا مطالبہ
حیدرآباد۔9مارچ (پریس نوٹ) صدر تعمیر ملت جناب ایوب حسینی نے ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی کے لئے موثر اقدامات کرتے ہوئے خطے کو تباہ کن جنگ…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
عادل آباد کے نائب قاضی مولانا عبدالعزیز قاسمی کا انتقال، علمی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر
عادل آباد کے نائب قاضی مولانا عبدالعزیز قاسمی کا انتقال، علمی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر عادل آباد۔9/مارچ(اردو لیکس)عادل آباد شہر کی ممتاز علمی و سماجی شخصیت، نائب قاضی عادل آباد اور جمعیت علماء ہند عادل آباد کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا عبدالعزیز قاسمی کا…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
عادل آباد کے نائب قاضی مولانا عبدالعزیز قاسمی کا انتقال، علمی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر
عادل آباد۔9/مارچ(اردو لیکس)عادل آباد شہر کی ممتاز علمی و سماجی شخصیت، نائب قاضی عادل آباد اور جمعیت علماء ہند عادل آباد کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا عبدالعزیز قاسمی کا 73 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے اچانک انتقال کی خبر سے شہر کے علمی، مذہبی اور…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
ایم پی جے تلنگانہ کی کوششوں سے چنچل گوڑہ جیل کے دو قیدیوں کی رہائی
حیدرآباد۔ ایم پی جے تلنگانہ کے مطابق چنچل گوڑہ جیل سے ایم پی جے کے تعاون سے دو قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی جن کی ضمانت کی رقومات ایم پی جے تلنگانہ نے ادا کی ہے۔ ریاست کے دیگر مقامات اور ضلعی جیلوں سے بھی مستحق قیدیوں کو…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
کھمم میں نوجوانوں کی جانب سے دعوت افطار — سابق وزیر پی اجئے کمار کی شرکت
کھمم میں نوجوانوں کی جانب سے دعوت افطار — قومی یکجہتی اور گنگا جمنی تہذیب کا مظاہرہ کھمم شہر کے محلہ نظام میں نوجوانوں نے دعوت افطار کا اہتمام کیا، جس میں شہریوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔ مہمانانِ خصوصی کے طور پر سابق رکن اسمبلی کھمم اور…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
قاسم پٹیل کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
حیدرآباد ۔ معروف و سینئر صحافی جناب قاسم پٹیل صاحب (ایڈیٹر، پراگتی ایکسپریس) کی طبیعت اچانک ناساز ہونے کے باعث انہیں ہنگامی طور پر نمس ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہ ایمر جنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں سید مقبول انّا ،یوسف بابو اور وراحت علی کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ماہ رمضان: مسلمانوں میں تعلیمی بیداری میں اضافہ ہورہا ہے، مگر رہنمائی اور معیاری اداروں کی اشد ضرورت ہے۔ مشتاق انتولے
ممبئی: 8 مارچ مہاراشٹر حکومت کی مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین اور انجمن اسلام، ممبئی کے نائب صدر مشتاق انتولے کے ماہ رمضان میں معمولات میں زیادہ فرق نہیں پڑتا ہے۔ انجمن اسلام کے نائب صدر اور مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین کی حیثیت سے نوجوانوں کی تعلیمی بیداری کے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
مجلس تعمیر ملت جلسہ غزوہ بدر۔ایوب حسینی اور ڈاکٹر یوسف حامدی و دیگر کی شرکت
حیدرآباد۔8مارچ(پریس نوٹ) مولانا محمد عبدالمجید صدیقی سابق پروفیسر جامعہ عثمانیہ نے کہا کہ غزو بدر میں کامیابی اللہ سبحان تعالی کی مدد کا ثبوت ہے جس میں رسول اکرمکو وحی کے ذریعہ اطلاع دی گئی تھی کہ کفار کے دو لشکروں میں سے آپ کو ایک لشکر پر فتح…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ایس ڈی پی آئی کی جانب سے نئی دہلی میں دعوت افطار۔ ملک بھر کے سر کردہ رہنما، دانشور اور کارکنان شریک ہوئے
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے6 مارچ2026کو کمیونٹی سنٹر، نظام الدین ویسٹ، نئی دہلی میں ایک افطار گیٹ ٹوگیدر کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں مختلف برادریوں کے رہنما، کارکن، دانشور اور نمائندے جمع ہوئے، جو رمضان کے مقدس مہینے میں اتحاد، مکالمے اور سماجی ہم…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
ضلع نظام آباد میں ریت کی غیر قانونی اسمگلنگ روکنے کے لیے سالورہ میں چیک پوسٹ قائم
ضلع نظام آباد میں ریت کی غیر قانونی اسمگلنگ روکنے کے لیے سالورہ میں چیک پوسٹ قائم ٹی جی ایم ڈی سی منیجنگ ڈائریکٹر بھاویش مشرا نے ضلع کلکٹر ایلا ترپاٹھی کے ساتھ افتتاح کیا نظام آباد، 7 مارچ (اردو لیکس): تلنگانہ اسٹیٹ منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے پڑوسی ریاستوں…
مزید پڑھیں »