جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -7 مارچ
ٹی ایس میسا نظام آباد کے زیر اہتمام دعوت افطار، این سمن ٹی این جی او ز صدر و دیگر کا خطاب
دعوت افطار کی تقاریب سے قوموں میں اتحادپیدا ہوتا ہے ٹی ایس میسا نظام آباد کے زیر اہتمام دعوت افطار، این سمن ٹی این جی او ز صدر و دیگر کا خطاب نظام آباد:7/ مارچ (اردو لیکس)دعوت افطار کی تقاریب سے قوموں میں اتحاد پیدا ہوتا ہے۔ اور ایک دوسرے…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
عادل آباد پولیس کی عوام دوست پہل، متاثرین کے گھروں پر جا کر ایف آئی آر درج
عادل آباد پولیس کی عوام دوست پہل، متاثرین کے گھروں پر جا کر ایف آئی آر درج آن سائٹ ایف آئی آر نظام کے تحت اب تک عادل آباد ڈویژن میں 6 مقدمات درج ۔ ڈی ایس پی عادل آباد۔7/مارچ( ) عادل آباد ٹاؤن کے ڈی ایس…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
تعلیم، صحت، روزگار اور ہاؤزنگ میں ریاستی حکومت کے اقدامات کی ضرورت.پرانے شہر کے مسلمانوں کا ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے معاشی تعلیمی سروے
حیدرآباد۔7/مارچ۔ پرانے شہر حیدرآباد کے مسلمانوں کی اکثریت ریاستی حکومت سے تعلیم، صحت، روزگار اور امکنہ میں زیادہ سے زیادہ امداد کا مطالبہ کرتی ہے۔ ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن کے سروے میں یہ بات بتائی گئی۔ ڈائریکٹر جناب مجتبیٰ حسن عسکری کے مطابق پرانے شہر حیدرآباد کے 12 سو مسلم خاندانوں…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
سابق ناظم ضلع جماعت اسلامی نظام آباد محمد یوسف صاحب کا سانحہ ارتحال
سابق ناظم ضلع جماعت اسلامی نظام آباد محمد یوسف صاحب کا سانحہ ارتحال نماز جنازہ آج 7/ مارچ بروز ہفتہ رات 11 بجے مسجد رضا بیگ میں ادا کی جائے گی نظام آباد: 7/ مارچ (اردو لیکس) نظام آباد شہر کی ایک معروف دینی و سماجی شخصیت، سابق ناظم ضلع…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
اردو اکیڈمی تلنگانہ کے ملازمین گزشتہ دس ماہ سے تنخواہوں سے محروم ‘ ملازمین بدترین مالی مشکلات کا شکار
اردو اکیڈمی تلنگانہ کے ملازمین گزشتہ دس ماہ سے تنخواہوں سے محروم ‘ ملازمین بدترین مالی مشکلات کا شکار فینانس ڈپارٹمنٹ میں ریگولرریشن کی بل زیرالتوا کے نام پر متعلقہ محکمہ کے اعلی عہدیداروں کی من مانی تلنگانہ ریاست کے اردو اکیڈمی کے 129 ملازمین گزشتہ دس ماہ سے…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
محترمہ منوری بیگم کو قومی اقلیتی کمیشن کا رکن مقرر کیا گیا
نئی دہلی 7 مارچ ( پریس نوٹ) تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والی محترمہ منوری بیگم کو قومی اقلیتی کمیشن کا رکن مقرر کیا گیا۔ اس ضمن میں مرکزی وزارت اقلیتی امور کی جانب سے ایک نوٹیفیکیش جاری کیا گیا ہے۔ محترمہ منوری بیگم آئندہ تین سال تک اس…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
معروف سیاسی لیڈر سراج قادری علیل، مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
معروف سیاسی لیڈر سراج قادری علیل، مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل علاج کے بعد عادل آباد منتقل، گھر پر آرام؛ رشتہ داروں اور قائدین کی مزاج پرسی جاری عادل آباد۔ 6/ مارچ (اردو لیکس)عادل آباد کے معروف سیاسی اور اقلیتی لیڈر جناب سراج قادری ان دنوں ناسازیٔ…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
نظام آباد سیکوریٹی کونسل کے زیر اہتمام خواتین کو با اختیار بنانے شعور بیداری اجلاس کا انعقاد۔ ریاستی وزیر سیتا اکا کا خطاب
خواتین کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر ریاست اور سماج کی ترقی میں ایک اہم کلیدی رول نظام آباد سیکوریٹی کونسل کے زیر اہتمام خواتین کو با اختیار بنانے شعور بیداری اجلاس کا انعقاد۔ ریاستی وزیر سیتا اکا کا خطاب نظام آباد:6/ مارچ (اردو لیکس) خواتین کو روزگار کے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
نظام آباد اور کاماریڈی میں 99روزہ منصوبہ پر عمل آوری کے لئے ضلع انچارج کا عہدیداروں کے ہمراہ جائزہ اجلاس عہدیداروں کو ہدایت
نظام آباد اور کاماریڈی میں 99روزہ منصوبہ پر عمل آوری کے لئے ضلع انچارج کا عہدیداروں کے ہمراہ جائزہ اجلاس عہدیداروں کو ہدایت نظام آباد، 6/ مارچ(اردو لیکس) ضلع انچارج وزیر اور ریاستی وزیر برائے دیہی ترقی و پنچایت راج دھانسوری انسویا نے کہا کہ نظام آباد اور کاماریڈی پر…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
مسجد کچیان نظام آباد کی دعوت افطار میں پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا کی شرکت
مسجد کچیان نظام آباد کی دعوت افطار میں پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا کی شرکت نظام آباد:6/ مارچ(اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیا نے ماہ مقدس رمضان المبارک اور رکھے جانے والے روزہ، نماز اور خصوصی ادا کی جانے والی عبادتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ماہ…
مزید پڑھیں »