جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -1 مارچ
حیدرآباد کی وضعدار شخِصیت کا انتقال
حیدرآباد ۔ یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ حیدراباد کی معزز شخصیت جناب خواجہ رفیع الدین صاحب، ولد خواجہ معین الدین مرحوم کا مختصر سی علالت کے باعث جمعرات کی شب اپولو ہسپتال ، کنچن باغ ، پھسل بنڈہ میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
شعبہ طبیعات میں پروفیسر ڈی کروناساگرکی مثالی وانمول خدمات کا اعتراف۔سر سی وی رمن ایکسیلنس ایوارڈ سے سرفراز ۔ سابق رجسٹرار عثمانیہ یونیوسٹی اور سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف حیدراباد کا خراج تحسین
حیدرآبادیکم مارچ (اردولیکس) قومی یومِ سائنس کے موقع پر ممتاز ماہرِ طبیعیات پروفیسر ڈی۔ کروناساگر کو “سر سی وی رمن ایکسیلینس ایوارڈ 2026” سے نوازا گیا۔ یہ تقریب یونیورسٹی کالج آف سائنس آڈیٹوریم، سیف آباد میں منعقد ہوئی، جس کا اہتمام تلنگانہ سٹیزنز کونسل کی ریاستی برانچ کے زیرِ اہتمام…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
اکریڈیشن کارڈس کی تجدید، محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ دفتر سے رجوع ہونے ڈی پی آر او عادل آباد کی اپیل
عادل اباد۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ پبلک ریلیشنز آفیسر عادل آباد وشنو وردھن نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں ضلع کے تمام صحافی برادران سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اکریڈیٹیشن کارڈس کی تجدید کیلئے دفتر ڈی۔پی۔ار۔او۔عادل آباد سے دوپہر دو بجے رجوع ہوں اور اپنے اپنے اکریڈیشن کارڈس کی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ایم پی جے تلنگانہ کی جانب سے ایران پر حملہ کی مذمت
حیدرآباد ۔ ایم پی جے تلنگانہ ایران پر اسرائیلی حملہ کی شدید مذمّت کرتی ہے اور اسے انسانیت کے خلاف ایک جرم عظیم قرار دیتی ہے ۔ اسرائیل اور امریکہ کا ایران پر حملہ صرف ایران یا امت مسلمہ پر حملہ نہیں ہے بلکہ دنیا کی تمام اقوام کی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
موضوع ”1970کے بعد غزل میں لسانی تجربے“ پر مصلح الدین کو پی ایچ ڈی کی ڈگری
نئی دہلی،یکم مارچ:دہلی یونیورسٹی کا 102 واں سالانہ کانووکیشن بروز ہفتہ 28 فروری 2026 کو صبح 7.30 بجے ملٹی پرپز ہال، دہلی یونیورسٹی اسپورٹس اسٹیڈیم کمپلیکس میں منعقد کیا گیا۔ اس کانووکیشن میں مصلح الدین بن عطا ءالرحمان کو پی ایچ ڈی کی دگری تفویض کی گئی۔ جنہوں نے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
انتقال
حیدرآباد ۔ (راست) یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ سینئر این آر آئی و ٹوسٹ ماسٹر محمد مبین (مقیم ریاض، سعودی عرب) کے والد بزرگوار محمد ابراہیم صاحب کا اتوار کی صبح انتقال ہوگیا۔ وہ ایک عرصہ سے علیل تھے۔ نماز جنازہ مسجد معراج چنچل گوڑہ میں…
مزید پڑھیں » - فروری- 2026 -28 فروری
نظام آباد میں منعقدہ امن ریلی سے فرسٹ مئیر ڈی سنجے و دیگر مقررین کا خطاب،
قومی یکجہتی و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو ہمیشہ قائم و برقرار رکھا جائے گا، ہندو مسلم سکھ عیسائی ہم آپس میں ہے بھائی بھائی، نظام آباد میں منعقدہ امن ریلی سے فرسٹ مئیر ڈی سنجے و دیگر مقررین کا خطاب، نظام آباد، 28/فروری (اردو لیکس )تلنگانہ بالخصوص ضلع و…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
ممتاز و معروف شاعر جناب سیف نظامی کے والد محترم حضرت شرف الدین خان بقا کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد ۔بیگم پیٹ کی مخلص اور ہر دلعزیز شخصیت، معروف شاعر حضرت شرف الدین خان بقا (ولد سرفراز خان مرحوم) 9 رمضان المبارک ، 27 فروری 2026 کو تقریباً 11 بجے شب 90 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان سیف نظامی،…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کیلئے امداد کی اپیل
خانہ پور 25/فروری / مولانا محمد شاہد علی مظاہری نایب ناظم دارالعلوم صدیقیہ ضلع نرمل ریاست تلنگانہ نے دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کا قیام 1997ء 32/بتیس سال قبل حضرت مولانا شاہ محمد جمال الحمان صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
عادل آباد میں پی ڈی ایس راشن چاول کی اسمگلنگ عروج پر، اصل سرغنے اب تک قانون کی گرفت سے باہر
صحافی خضر احمد یافعی کی خاص رپورٹ عادل آباد میں پی ڈی ایس راشن چاول کی اسمگلنگ عروج پر، اصل سرغنے اب تک قانون کی گرفت سے باہر غریب آٹو ڈرائیورس کو لالچ اور دھمکیوں کے ذریعے استعمال کیا جانے لگا، پولیس کارروائی کے باوجود سرحدی علاقوں سے مہاراشٹر منتقلی…
مزید پڑھیں »