جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -6 مارچ
آن لائن حج و عمرہ تربیتی کلاس 8 مارچ کو منعقد ہوگی – عازمینِ حج و عمرہ کو دینی تربیت اور عملی رہنمائی فراہم کی جائے گی
لائن حج و عمرہ تربیتی کلاس 8 مارچ کو منعقد ہوگی عازمینِ حج و عمرہ کو دینی تربیت اور عملی رہنمائی فراہم کی جائے گی حیدرآباد، 6 /مارچ (اردو لیکس) لبیک ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کے زیرِ اہتمام عازمینِ حج و عمرہ کی دینی تربیت اور عملی رہنمائی…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
محبوب نگر میں جلسہ یوم البدر کا آج انعقاد
محبوب نگر ۔ معاون امیر مقامی جماعت اسلامی ہند محبوب نگر عبد القوی عاقل کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 6 مارچ بروز جمعہ بعد نماز عصر بمقام مسجد منیر ، گورنمنٹ ہاسپٹل روڈ محبوبنگر پر انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔اس جلسہ سے پروفیسر عبدالمجید صاحب حیدرآباد مخاطب کرینگے۔ امیر…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
اردو یونیورسٹی کا جیلانی بانو کو خراجِ عقیدت
حیدرآباد، 4 مارچ (پریس نوٹ)محترمہ جیلانی بانو نے اپنے افسانوں اور ناولوں کے ذریعے سماجی مسائل، خصوصاً نسوانی مسائل اور تہذیبی اقدار کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیاہے۔ان کے افسانوں میں حیدرآباد دکن کی تہذیب، انسانی جذبات اور معاشرتی پیچیدگیوں کی بھرپور عکاسی ملتی ہے۔ ان خیالات کا…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
“عالمی اردو محور ریاض” کی تقریب رونمائی اور حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ ملتوی
حیدرآباد ۔ کے این واصف معروف شاعرافتخار راغب کے ارسال کردہ پیام کے مطابق سعودی عرب میں موجودہ حالات کے پیش نظر عالمی اردو محور ریاض کے زیر اہتمام 5 مارچ 2026 کو ہونے والی شاعر خلیج جلیل نظامی کے مجموعہ حمد و نعت کی تقریب رونمائی و حمدیہ و…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
جوپلی کرشنا راو کی قیادت میں نو منتخب سرپنچ،نائب سرپنچوں کی کانگریس میں شمولیت
عادل آباد۔ضلع انچارج وزیر جوپلی کرشنا راو نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں جاری عوامی حکمرانی کے ذریعہ عوامی اسکیمات کی موثر عمل آوری اور ترقیاتی کاموں سے متاثر ہوکر موالا منڈل بھٹی ساورگاوں،کے سرپنچ میٹ پلی شرنیواس ریڈی،جئیندھ منڈل کے موضع نرالا کے سرپنچ چودھری پربھاکر،نائب سرپنچ فیروز،بھورج…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
یف پی ایس ٹی کی جانب سے اسٹیٹ لیول سائنس ٹیلنٹ ٹیسٹ کا گوداوری ہال میں انعقاد
حیدرآباد ۔ محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ایف پی ایس ٹی حیدراباد کی اطلاع کے بموجب سائنس ڈے کے موقع پر اسٹیٹ لیول سائنس ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد گوداوری ہال یس سی ی ار ٹی حیدرآباد میں عمل میں آیا۔ اس میں مختلف اضلاع سے آۓ تقریباً 90 طلبہ…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ہولی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ہولی کی تقریبات شاندار طریقے سے منائی گئیں۔ ننھے بچوں گُنڈے پُنوریتا اور گُنڈے شریَنشیتا نے رنگوں والی ہولی کھیلتے ہوئے سب کو ہولی کی مبارکباد دی۔ رنگوں کی خوشی سے پورا علاقہ پُرجوش ہو گیا۔
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد کے سینئر صحافی امیر حسین حبیب کا انتقال
سینئر صحافی امیر حسین حبیب کا انتقال حیدرآباد: انتہائی افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سینئر صحافی جناب امیر حسین حبیب کا بعمر 55 سال انتقال ہوگیا۔ کچھ دیر قبل ہی یہ اطلاع موصول ہوئی کہ حیدرآباد سے شائع ہونے والے ساز دکن کے ایڈیٹر باقر حسین…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
تعلیمی بیداری کے لیے نوجوانوں کے چیلنجز اور ملت کے ایجنڈے کو وسعت دی جائے،سراج الدین چوگلے مہاراشٹر کالج کے ڈائرکٹراورماہر تعلم کااظہارِ خیال
ممبئی،2مارچ /مہاراشٹر کالج آف آرٹس ،سائنس اور کامرس کے ڈائرکٹر اور سابق پرنسپل سراج الدین چوگلے نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک میں مصروفیات کا انداز قدرے مختلف ضرور ہو جاتا ہے، لیکن تعلیمی اور سماجی سرگرمیوں پر کوئی منفی اثر نہیں پڑنا چاہیے۔ ان کے مطابق رمضان نظم و…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
کمسن روزہ دار زنیرہ نے پہلاروزہ رکھا
حیدرآباد2 مارچ(اردولیکس) محمد واثق الدین کمیونیکیشن انجینئر حال مقیم کویت ،ساکن سعید آباد حیدرآباد کی کمسن دختر زنیرہ وسیم نے جاریہ رمضان المبارک کے دوران پہلا روزہ رکھا زنیرہ بے بی کی عمر6 سال ہے وہ کیمبرج ہائی اسکول سعید آباد کی جماعت اول کی طالبہ ہیں ان کی…
مزید پڑھیں »