نیشنل
- نومبر- 2025 -5 نومبر
برازیل کی ماڈل کو ہریانہ میں ووٹ ڈالنے کا حق : راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن ووٹ چوروں کو تحفظ دے کر جمہوریت کو تباہ کر رہا ہے۔ ووٹ چوری پر ایک میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راہل نے الزام لگایا کہ ووٹ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
بہار اسمبلی انتخابات کل ہوگی پہلے مرحلہ کی پولنگ
نئی دہلی ۔ بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا مرحلہ تیار ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کل ریاست کے 38 اضلاع میں سے 18 اضلاع کی 121 نشستوں کے لیے ووٹنگ کروائی جائے گی۔ اس مرحلے میں تمام جماعتوں کے جملہ 1,314 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
چھتیس گڑھ میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم – 10 افراد ہلاک ؛ کئی زخمی
چھتیس گڑھ کے بلاسپور ضلع میں خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا، جہاں کوربا پسنجر ٹرین جیارام نگر اسٹیشن کے قریب کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کم از کم 10 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ، جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں کئی کی حالت…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
تلگو اداکارہ کو فیس بک پر گندے پیغامات بھیجنے والا نوجوان بنگلور میں گرفتار
نئی دہلی: فیس بُک کے ذریعے ایک نوجوان کی جانب سے ہراسانی کا نشانہ بننے پر کنڑ اور تلگو سیریل کی 41 سالہ اداکارہ نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔ اس سلسلے میں بنگلورو کے انّاپورنیشوری نگر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق نوین…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
فون پر بات کرتے ہوئے لیڈی ٹیچر نے بچوں سے پیر دبوائے۔ آندھرا پردیش کے ایک اسکول میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: بچّوں کو تعلیم و تربیت سکھانے والی ایک لیڈی ٹیچربچّیوں سے اپنے پاؤں دبوائے۔ یہ واقعہ ضلع ریاست آندھرا پردیش کے ملیاپُٹّی منڈل میں واقع بندہپلی لڑکیوں کے گریجن آشرم اسکول میں پیش آیا۔ یہاں کی ایک ٹیچر موبائل فون پر بات کرتے ہوئے دو طالبات سے…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
شاہ بانو کی بیٹی کی فلم “حق” کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی، ریلیز روکنے کی اپیل
شاہ بانو کی بیٹی کی فلم “حق” کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی، ریلیز روکنے کی اپیل اندور، 3 نومبر (اردولیکس) شاہ بانو بیگم کی بیٹی صدیقہ بیگم خان نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ (انڈور بنچ) سے رجوع کرتے ہوئے فلم “حق” کی ریلیز روکنے کی اپیل کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
سپریم کورٹ میں عمر خالد، شرجیل امام و دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر ہوئی سماعت – ضمانت پر کوئی فیصلہ نہیں
سپریم کورٹ میں عمر خالد، شرجیل امام و دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر 6 نومبر کو سماعت نئی دہلی، 3 نومبر (اردولیکس) سپریم کورٹ میں آج 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق یو اے پی اے (UAPA) کیس کی سماعت کے دوران کارکن عمر خالد، شرجیل امام اور…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
راہول گاندھی کا تالاب میں غوطہ، مچھلی پکڑتے ہوئے انتخابی مہم کا نیا انداز
لوک سبھا میں قائدِ اپوزیشن راہول گاندھی نے بہار کے بیگوسرائے میں انتخابی مہم کے دوران عوام سے جڑنے کا منفرد انداز اپنایا۔ اتوار کو انہوں نے مقامی روایتی انداز میں مچھلی پکڑنے کے عمل میں حصہ لیا اور خود تالاب میں اتر کر جال ڈالے۔ راہول گاندھی کے…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
راشن کارڈ رکھنے والے افراد کے لیے ای-کے وائی سی لازمی: مرکزی حکومت
حیدرآباد ۔مرکزی حکومت نے واضح کیا ہے کہ راشن کارڈ میں درج ہر فرد کے لیے ای-کے وائی سی (e-KYC) کو لازمیقرار دیا گیا ہے۔ حکومت نے انتباہ دیا ہے کہ اگر راشن کارڈ میں درج کسی ایک رکن نے بھی ای-کے وائی سی مکمل نہیں کیا یا…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
اب دہلی کا نام بدلنے کی کوشش
نئی دہلی: ملک کے دارالحکومت دہلی کا نام بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حال ہی میں قومی دارلحکومت کا کا نام ‘اندرا پرستھا’ رکھنے کی درخواست وی ایچ پی یعنی وشو ہندو پریشد نے کی تھی۔تازہ ترین خبر کے مطابق بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پروین…
مزید پڑھیں »