نیشنل
- اگست- 2025 -5 اگست
جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال چل بسے
نئی دہلی ۔ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک منگل (5 اگست 2025) کو انتقال کر گئے۔ وہ میگھالیہ، گوا، اڈیشہ اور بہار کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ ملک نے 1960 کی دہائی کے وسط میں رام منوہر لوہیا…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
موبائل فون نہ دلانے پر 16 سالہ نوجوان کی خودکشی
موبائل فون نہ دلانے پر 16 سالہ نوجوان کی خودکشی مہاراشٹرا کے شنبھاجی نگر میں افسوسناک واقعہ مہاراشٹرا کے ضلع چھترپتی شنبھاجی نگر (پہلے اورنگ آباد) میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 16 سالہ نوجوان نے موبائل فون نہ دلانے پر خودکشی کرلی۔ متوفی…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
خاتون رکن پارلیمنٹ رہزنی کا شکار۔ دہلی میں واقعہ
نئی دہلی ۔عام طور پر بڑے شہروں میں رہزنی کے واقعات ایک عام بات بن چکی ہے لیکن تازہ طور پر پیش آئے چونکا دینے والے واقعہ میں ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کے گلے سے طلائی زیور چھین لیا گیا۔ کانگریس کی لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سدھا راما کرشنن…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
سابق چیف منسٹر شبو سورین انتقال کرگئے
جھارکھنڈ کے سابق چیف منسٹر شِبو سورین انتقال کر گئے ان کی عمر 82 برس تھی ۔ وہ کافی دنوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور دہلی کے گنگا رام ہاسپٹل میں زیر علاج تھے، جہاں اُنہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
صدر جمہوریہ سے مودی اور امیت شاہ کی اندرون چند گھنٹے علیحدہ ملاقات
منئی دہلی: رکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کی شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے خصوصی ملاقات کی۔ وہ راشٹرپتی بھون پہنچ کر صدر سے علیحدہ طور پر ملے۔ اس ملاقات کی تصدیق راشٹرپتی بھون کے ذرائع نے کی ہے۔اسی دن دوپہر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
مرکزی وزیر نتن گڈکری کے گھر میں بم رکھنے کی اطلاع سے سنسنی
نئی دہلی ۔مرکزی وزیر برائے ٹرانسپورٹ، نیتن گڈکری کےگھر میں بم رکھے جانے کی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ ناگپور میں واقع گڈکری کی رہائش گاہ پر بم نصب کیا گیا ہے، اس طرح کی اطلاع ایک نامعلوم شخص نے فون پر دی۔ اس اطلاع کے بعد پولیس فوراً…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
آندھراپردیش میں چٹانوں کے گرنے سے 6 ہلاک
حیدرآباد۔ ریاست آندھراپردیش باپٹلہ ضلع میں اتوار کی صبح ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ بلی کُروّا کے قریب "ستیہ کرشنا گرینائٹ مائنس” میں چٹانیں گرنے کے باعث چھ مزدور ہلاک ہو گئے۔ چٹانیں ٹوٹ کر گرنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ اب تک چار نعشوں کو ملبے…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
گاڑی کنال میں گر پڑی – 11 افراد ہلاک – اترپردیش میں حادثہ
اترپردیش کے ضلع گونڈا میں ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ آج صبح اس وقت پیش آیا جب ایک بولیرو گاڑی، جس میں تقریباً 15 افراد سوار تھے ، اچانک بے قابو ہوکر سڑک سے پھسلتے ہوئے نہر میں جاگری۔ تمام…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
مسلم نوجوان پر طمانچہ رسید کرنے والے مسافر پر انڈیگو ایرلائنس نے لگا دی پابندی – متاثرہ نوجوان ایئرپورٹ سے اچانک لاپتہ
ممبئی سے کولکتہ جانے والی انڈیگو پرواز میں پہلی بار سفر کرنے والے ایک نوجوان مسافر کی اچانک گھبراہٹ شروع ہوگئی اور وہ رونے لگا ، جس پر ایک اور مسافر نے اسے تھپڑ مار دیا، اور یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ حسین نامی مسافر خوف اور گھبراہٹ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
عصمت ریزی سے بچنے کیلئے خواتین گھروں پر ہی رہیں۔ گجرات پولیس کے پوسٹر پر تنازعہ
نئی دہلی ۔گجرات کے احمد آباد شہر میں ٹریفک پولیس کے ذریعہ لگائے گئے پوسٹرس نے ایک نیا تنازعہ شروع کر دیا ہے۔ پوسٹر میں مبینہ طور پر خواتین سے گزارش کی گئی تھی کہ وہ عصمت دری سے بچنے کے لیے گھروں پر ہی رہیں۔ اب اس…
مزید پڑھیں »