نیشنل
- اگست- 2025 -2 اگست
کرناٹک کے سابق رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا کو ریپ کیس میں عمر قید کی سزا: سزا کے اعلان کے ساتھ ہی عدالت میں ہی رو پڑا
بنگلورو، 2 اگست – کرناٹک کے سابق رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے پرجوال ریونّا کو ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ جمعہ کے روز بنگلورو میں قائم عوامی نمائندوں کی خصوصی…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
سونیکا اور اکبر کی شادی پر لو جہاد کا الزام: بی جے پی لیڈر کی مداخلت، ہجوم کا حملہ
اترپردیش کے غازی آباد شہر میں ایک 25 سالہ ہندو لڑکی سونیکا چوہان اور 29 سالہ مسلم نوجوان اکبر خان کی شادی کو لے کر شدید تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ اور فرقہ پرست ذہنیت رکھنے والے اس شادی کو کو جہاد کا نام دے رہے ہیں اگست 2022 میں…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
لٹیری دلہن گرفتار۔ 8 شادیاں کرنے کا انکشاف
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا۔ ایک خاتون جو پیشے سے اسکول ٹیچر ہے لیکن اس کا رجحان مسلسل شادیاں رچانے اور فراڈ کرنے کی طرف مائل رہا۔ اس نے ایک یا…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
پونے ضلع کے یوت گاؤں میں سوشیل میڈیا پوسٹ پر فرقہ وارانہ فساد – پولیس نے آنسو گیس شیل برسائے
مہاراشٹرا کے ضلع پونے کی دوونڈ تحصیل کے یوت گاؤں* میں ایک متنازع سوشیل میڈیا پوسٹ اور مسجد پر زبردستی بھگوا جھنڈا لہرانے کی کوشش کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہو گئی۔ دو طبقے آمنے سامنے آ گئے اور علاقے میں سنگباری، تشدد اور آگ زنی کے واقعات پیش…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
تین بھائی علی ؛ غوث اور سمیر کانسٹیبل کی ملازمت کے لئے منتخب – خاندان میں خوشی کا ماحول
آندھراپردیش کے ضلع اننت پور کے گتی ٹاون سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین بھائیوں نے پولیس کانسٹبل کی ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ریاست میں 6,100 کانسٹبلس کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے حالیہ دنوں امتحان منعقد ہوا تھا جس کے آج نتائج جاری…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
قرض کی قسط ادا نہ کرنے پر بینک والوں نے بیوی کو بنا لیا یرغمال
اترپردیش کے جھانسی میں ایک خانگی بینک کے ملازمین کی جانب سے غیر انسانی رویے کا واقعہ ریاست بھر میں شدید بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ ایک شخص کی جانب سے قسط ادا نہ کرنے پر اُس کی بیوی کو زبردستی یرغمال بنا لینے کا معاملہ گرم موضوع بن…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
یوگی آدیتیہ ناتھ کی زندگی پر بنی فلم۔ سنسر بورڈ نے سرٹیفکٹ جاری کرنے سے انکار کردیا
نئی دہلی: اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کی زندگی پر مبنی فلم "اجئے: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے یوگی” کو سینسر بورڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا گیا ہے جس کے بعد یہ مسئلہ فلمی صنعت میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ فلم…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
حج درخواستیں داخل کرنے تاریخ میں توسیع
نئی دہلی: حج بیت اللہ 2026 کے لیے آن لائن درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ میں 7 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے اس تعلق سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عازمین کرام کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2025 -31 جولائی
دارالعلوم دیوبند کے احاطے میں ایک بار پھر خواتین کے داخلے پر پابندی
نئی دہلی۔ اترپردیش کے سہارنپور میں واقع دارالعلوم دیوبند کے احاطے میں ایک بار پھر سے خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خواتین کے ذریعہ اصول و ضوابط کو توڑنے کا حوالہ دیتے ہوئے کیمپس انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ واضح ہو کہ نومبر…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
ہینڈ رائٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر ٹیچر نے 8 سالہ حمزہ نامی لڑکے کا ہاتھ جلا دیا
ممبئی ۔ صرف ہینڈ رائٹنگ اچھی نہ ہونے کی بنیاد پر ایک ٹیچر نے 8 سالہ بچے کے ساتھ بےرحمی سے برتاؤ کیا۔ اس نے جلتی ہوئی موم بتی پر بچے کا دایاں ہاتھ رکھ دیا۔ جب بچہ گھر گیا تو اس نے والدین کو یہ واقعہ بتایا جس کے…
مزید پڑھیں »