نیشنل
- جولائی- 2025 -10 جولائی
اودے پور فائلز کی ریلیز پر دہلی ہائی کورٹ کی پابندی – جمعیۃ علماء ہند کی درخواست پر فیصلہ
ادے پور فائلز کی ریلیز پر دہلی ہائی کورٹ کی پابندی – جمعیۃ علماء ہند کی درخواست پر فیصلہ، مولانا ارشد مدنی پیش پیش نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز مسلمانوں کی دل ازاری کرنے والی متنازعہ فلم اودے پور فائلز کی ریلیز پر عبوری پابندی…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
انسٹاگرام پر ریلس بنانے پر باپ نے ریاستی سطح کی ٹینس کھلاڑی بیٹی کو گولی مار دی
گروگرام: ٹینس کی دنیا میں کامیابیاں حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والی ایک باصلاحیت نوجوان کھلاڑی کی زندگی اُس وقت المناک انجام کو پہنچی جب اُس کے حقیقی باپ نے ہی اُسے گولی مار کر قتل کر دیا۔ ریاستی سطح پر کئی تمغے حاصل کر چکی 25 سالہ رادھیکا یادو…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
حیدرآباد سے کرنول جانے والی اسکارپیو گاڑی کو حادثہ – ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق – مرنے والوں میں تین سالہ شیخ نادیہ بھی شامل
حیدرآباد10جولائی(کرنول ) آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں پیش آیے بھیانک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق ہوگیے جبکہ 7زخمی ہوگیے۔ زخمیوں میں دوکی حالت تشویشناک ہے۔یہ حادثہ جمعرات کی صبح 5 بجے کرنول ضلع کے کالوا بُگا کاشی ریڈی نائینا آشرم کے قریب اُس وقت پیش…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس کی فضا
دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں جمعرات کی صبح شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نیشنل سینٹر فار سیزمولوجی کے مطابق، زلزلہ صبح 9 بج کر 4 منٹ پر آیا، جس کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
ریاست بہار میں خفیہ این آر سی۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی
بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ بہار میں الیکشن کمیشن کی جانب سے شروع کی گئی "اسٹیٹ وائیڈ انٹینسیو ریویژن” دراصل ایک خفیہ این آر سی ہے، جس کا مقصد ریاست کے غریب ترین لوگوں کو ووٹر لسٹ سے…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
طلباء کو واٹس پر ہراساں کرنا بھی ریاگنگ۔ یو جی سی
نئی دہلی: یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے تعلیمی اداروں کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں جن میں واضح کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ گروپس میں ہراسانی کو بھی ریاگنگ کے زمرے میں شمار کیا جائے گا۔ یو جی سی نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں سینئر…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
گجرات پل ٹوٹنے کا واقعہ مرنے والوں کی تعداد 9 تک پہنچ گئی
نئی دہلی: گجرات کے وڈودرا ضلع میں آج صبح ایک خستہ حال پل کے گرنے سے ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 9 افراد کی موت ہو گئی اور 6 کو بچا لیا گیا۔ مہیساگر ندی پر واقع گمبھیرا پل جو اسٹیٹ ہائی وے کے کنارے…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
اترپردیش کے صبیح خان ایپل کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر
حیدرآباد _ 9 جولائی ( اردو لیکس ڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارتی نژاد صبیح خان کو چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ کمپنی نے بدھ کے روز اس بات کا اعلان کیا۔ صبیح خان رواں ماہ کے آخر تک جیف ولیمز کی جگہ…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
پٹنہ دہلی انڈیگو طیارہ حادثہ کا شکار ہونے سے محفوظ 169 مسافرین تھے سوار
نئی دہلی ۔ انڈیگو کا طیارہ آج صبح ایک بڑے حادثے کا شکار ہونے سے محفوظ رہ گیا۔ انڈیگو کی ایک پرواز جو آج صبح 8:42 بجے پٹنہ سے دہلی کے لیے روانہ ہوئی تھی، ٹیک آف کے فوراً بعد ایک پرندہ پرواز سے ٹکرا گیا۔ جس کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
گجرات میں پل گرنے سے تین ہلاکتیں، کئی گاڑیاں بھی ندی میں گر پڑیں
گجرات کے وڈودرا شہر کے قریب چہارشنبہ کی صبح ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جب مہی ساگر ندی پر واقع گمبھیر پل کا ایک حصہ اچانک منہدم ہوگیا۔ حادثے کے وقت پل پر دو ٹرک، دو وین اور دیگر کئی گاڑیاں موجود تھیں جو ندی میں جا گریں۔ اس افسوسناک…
مزید پڑھیں »