نیشنل
- جولائی- 2025 -15 جولائی
پیرا گلائڈنگ کے دوران نوجوان کی موت
ہماچل پردیش: اندروناگ ٹیک آف سائٹ پر پیراگلائیڈرنگ کے دوران احمد آباد سے تعلق رکھنے والا ستییش عمر (25 سال) کی موت ہوگئی۔ٹیک آف کے وقت گلائیڈر فضا میں نہ اُڑ سکا اور گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں سیاح ستییش اور پائلٹ سورج شدید زخمی ہوگئے تھے ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
لارڈز ٹسٹ میں محمد سراج کی جارحانہ حرکت پر آئی سی سی کی کارروائی، جرمانہ اور وارننگ
لارڈز ٹسٹ میچ کے دوران جارحانہ رویہ اپنانے پر بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کارروائی کرتے ہوئے میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے اور ان کے ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ درج کیا ہے۔ آئی سی…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
یوپی کے مظفر نگر میں پولیس انکاؤنٹر میں جیوا گینگ کا شارپ شوٹر شاہ رخ پٹھان ہلاک
یوپی کے مظفر نگر میں پولیس کا بڑا ایکشن، جیوا گینگ کا شارپ شوٹر شاہ رُخ پٹھان اینکاؤنٹر میں ہلاک اترپردیش پولیس نے پیر کی صبح ایک بڑے اینکاؤنٹر کو انجام دیتے ہوئے معروف گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا گینگ کے تیز نشانے باز (شارپ شوٹر) شاہ رُخ پٹھان کو…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
دہلی میں 4 منزلہ عمارت منہدم 2 ہلاک 8 زخمی
نئی دہلیی: شمال مشرقی دہلی کے ویلکم علاقے میں ہفتہ کے روز چار منزلہ عمارت گرنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے شمال مشرقی ضلع کے سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ ویلکم تھانے کی پولس کو چار منزلہ عمارت منہدم ہونے…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
قیدی نے سیل فون نگل لیا۔ ریاست کرناٹک کی جیل میں عجیب و غریب واقعہ
بنگالورو:جیل میں قید افراد کی جانب سے موبائل فونس اور دیگر ممنوعہ اشیاء کا غیر قانونی استعمال کوئی نئی بات نہیں تاہم حالیہ واقعے نے جیل انتظامیہ کو حیران کر دیا۔ کرناٹک کی شیوموگا جیل میں ایک قیدی نے موبائل فون نگل لیا تاکہ پکڑے جانے سے بچ سکے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو قتل معاملہ کا نیا انکشاف : مسلم نوجوان کے ساتھ ویڈیو بنانے پر باپ نے کردیا بیٹی کا قتل !
ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو کا قتل: کیس نے لیا نیا موڑ، آنر کلنگ کا شبہ گڑگاؤں میں سابق ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو کے قتل کی گتھی پیچیدہ ہوتی جارہی ہے۔ پولیس کی حراست میں موجود والد دیپک یادو قتل کے پیچھے کھیل اکیڈمی سے متعلق تنازعہ کو ہی وجہ…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
کرکٹرس کی طرح اب ڈاکٹرس کی بھی لگ رہی ہے بولی۔ 8 ڈاکٹرس میں 4 مسلمان شامل۔ اترپردیش کے ڈاکٹر رضی شاہد کی سب سے زیادہ قیمت
نئی دہلی۔ اتر پردیش کے مراد آباد ضلع واقع سرکاری ہاسپٹلس میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے لیے ایک دلچسپ طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے ’این ایچ ایم‘ یعنی قومی صحت مشن کے تحت کانٹریکٹ پر ڈاکٹروں کی تقرری کے لیے نیلامی والا نظام شروع کیا…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
تین یا اُس سے زیادہ بچوں کو جنم دینے والے ہی اصل محب وطن – چیف منسٹر آندھراپردیش کا نیا نعرہ !
آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے عالمی یوم آبادی کے موقع پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ تین یا اُس سے زیادہ بچوں کو جنم دینے والے ہی اصل محب وطن ہیں، ہمیں ایسے افراد کا احترام کرنا چاہیے ۔ اُنہوں نے یاد دلایا کہ ماضی…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
سیاسی قائدین کو 75 سال کی عمر کے بعد ریٹائرڈ ہوجانا چاہیے – موہن بھگوت
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ 75 سال کی عمر کے بعد سیاسی قائدین کو سبکدوش ہو جانا چاہیے اور دوسروں کے لیے راستہ چھوڑ دینا چاہیے۔ ان کا یہ بیان وزیر اعظم نریندر مودی پر سیاسی حلقوں میں بحث…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
رائچورکارپوریشن کے صدر کی حیثیت جے ساجد سمیر نے لیا جائزہ۔بحیثیت مسلم میئر شہر میں تاریخ رقم
رائچور:رائچور سٹی کارپوریشن کی صدر نرسمّا نرسمہلو ماڈگیری، صحت کے مسائل کی وجہ سے رخصت پر ہیں، اس لئے کارپوریشن کے نائب صدر محمدجےساجد سمیرنے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیاہے۔ رائچور کارپوریشن کے دفتر میں عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ…
مزید پڑھیں »