نیشنل
- فروری- 2025 -19 فروری
ریکھا گپتا ہوں گی دہلی کی چیف منسٹر
نئی دہلی۔ دہلی کا چیف منسٹر کون ہوگا، اس سے متعلق سسپنس اب ختم ہو چکا ہے۔ شالیمار باغ اسمبلی حلقہ سے کامیاب ہونے والی ریکھا گپتا کو دہلی کا نیا چیف منسٹر مقرر کرنے پر اتفاق رائے قائم ہو گیا ہے۔ 20 فروری یعنی کل نئے چیف منسٹر کی…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
7 ماہ کی بچی کے ساتھ درندگی۔ مجرم کو پھانسی کی سزا
نئی دہلی: کولکتہ کی ایک خصوصی عدالت نے 7 ماہ کی بچی کے ساتھ عصمت ریزی اور قتل کی کوشش جیسی وحشیانہ اور غیر انسانی حرکت کے مجرم کو سزائے موت سنائی۔ بینک شال میں پوکسوعدالت نے پیر کو شہر کے برٹولا علاقے سے ایک لڑکی کے اغوا، عصمت…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
ہندوستان کی اس ریاست کے سرکاری اسکولس میں اردو کی جگہہ پڑھائی جائے گی سنسکرت
File photo نئی دہلی: ہندوستان کی ایک ریاست میں حکمران جماعت بی جے پی نے اردو کی جگہہ سرکاری اسکولس میں سنسکرت پڑھانے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔راجستھان کی بی جے پی حکومت نے ریاست کے سرکاری اسکولوں میں اردو کی جگہ سنسکرت کو تیسری زبان کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
گیانیش کمار نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر
مرکزی الیکشن کمیشن میں گیانیش کمار کو نیا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ موجودہ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی مدت مکمل ہونے کے بعد، مودی حکومت نے اس عہدے کے لیے گیانیش کمار کا انتخاب کیا۔ وہ 26 جنوری 2029 تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مہاکمبھ میلہ میں پھر لگی آگ
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلہ میں ایک بار پھر بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس آگ نے کئی ٹینٹس کو اپنی زد میں لے لیا۔ جس وقت یہ حادثہ پیش اس وقت ٹینٹس میں کوئی بھکت موجود نہیں تھے اس لیے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
عبادت گاہ ایکٹ 1991 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر سپریم کورٹ کا اظہار تشویش
نئی دہلی ۔ سپریم کورٹ نے پیر کو عبادت گاہوں (خصوصی دفعات) ایکٹ 1991 کو چیلنج کرنے والے معاملات میں مداخلت کی درخواستوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس پی وی سنجے کمار کی بنچ نے ایسی درخواستوں کو…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مسجد پر بلڈوزر چلانے والے اترپردیش حکام کو سپریم کورٹ کی نوٹس
مسجد پر بلڈوزر چلانے والے اترپردیش حکام کو سپریم کورٹ کی نوٹس نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے کشی نگر ضلع میں مسجد کا ایک حصہ منہدم کرنے والے حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیوں نہ ان کے خلاف تحقیر عدالت کی کارروائی…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
ایک ہی خاندان کے 4 افراد اپنے ہی مکان میں مردہ پائے گئے
کرناٹک کے میسورو شہر کے ایک اپارٹمنٹ میں پیر، 17 فروری کو ایک ہی خاندان کے چار افراد مردہ پائے گئے۔یہ واقعہ وشویشوریاہ نگر میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، مرنے والوں کی شناخت چیتن (45)، ان کی اہلیہ روپالی (43)، ان کے بیٹے کوشل (15) اور چیتن کی…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
دہلی – این سی آر اور بہار میں زلزلے کے جھٹکے
دہلی این سی آر میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی (NCS) کے مطابق زلزلے کی شدت 4.0 تھی اور یہ نئی دہلی میں زمین کے پانچ کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلہ صبح 5:36 بجے ریکارڈ کیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
شادی کی بارات میں گھوڑے پر سوار دلہے کی موت – شادی کا گھر ماتم میں تبدیل
Photo Courtesy : new Indian express مدھیہ پردیش کے شیور ضلع میں ایک 26 سالہ دلہا شادی کی بارات کے دوران گھوڑے پر بے ہوش ہو کر گر پڑا اور اس کی موت واقع ہو گئی۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات پیش آیا اور اس کے آخری لمحات کی ایک…
مزید پڑھیں »