نیشنل
- دسمبر- 2024 -31 دسمبر
چندرابابو نائیڈو سب سے امیر ترین چیف منسٹر اور ممتا بنرجی سب سے غریب
آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو بھارت کے سب سے امیر چیف منسٹر ہیں جن کے اثاثے 931 کروڑ روپے سے زائد ہیں، جب کہ مغربی بنگال کی ممتا بینرجی سب سے غریب چیف منسٹر ہیں جن کے اثاثے صرف 15 لاکھ روپے ہیں۔ یہ معلومات ایسوسی…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
ناندورا میں عظیم الشان تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
ناندورا ۔ 28 دسمبر ، چھتر پتی شیواجی مہاراج ٹاؤن ہال میں آیک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔ مرکزی تعلیمی بورڈ جماعت اسلامی ہند ناندورا کے زیرِ اہتمام اور ایس آئی او یونٹ ناندورا و آئیٹا یونٹ ناندورا کے اشتراک سے منعقد اس کانفرنس میں ناندورا و…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
رفیع صاحب کی آواز میں جادو تھا۔ نریندرمودی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلمی دنیا کے چمکتے ستاروں راج کپور، محمد رفیع، تپن سنہا اور اکینینی ناگیشور راؤ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان شخصیات نے ہندوستانی سنیما کو عالمی سطح پر…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
شادی کی دعوت میں تاخیر سے روٹی سربراہ کرنے پر دلہے نے کردیا شادی سے انکار
شادی کی دعوت میں باراتیوں کو تاخیر سے روٹی سربراہ کرنے سے ناراض دلہے نے شادی سے انکار کرتے ہوئے چلا گیا ۔ یہ عجیب و غریب واقعہ اترپردیش کے چندولی ضلع کے مغل سرائے پولیس اسٹیشن کے حمید پور گاؤں میں پیش آیا، یہ واقعہ 22 دسمبر کو…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
نئے سال 2025 میں چار گرہن ہوں گے
اگلے سال 2025 میں کل چار گرہن ہوں گے، جن میں دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن شامل ہیں۔ ان میں سے صرف ایک گرہن بھارت میں نظر آئے گا، یہ بات مدھیہ پردیش کے اُجّین میں واقع جیوا جی اسپیس ریسرچ سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجندر پرکاش گپتا…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
جمعیۃ علماء ہند کاڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت
نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی وفات پر گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کا نقصان عظیم قرار دیا ہے۔ مولانا مدنی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ایک…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
ڈاکٹر منموہن سنگھ کو بیرسٹر اسدالدین اویسی کا خراج
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر اظہار رنج کیا ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ان کے انتقال کی خبر سن کر واقعی دکھ ہوا۔ صدر مجلس نے مزید کہا…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
ڈاکٹر منموہن سنگھ چل بسے
نئی دہلی: کانگریس پارٹی کے سینئر قائد اور سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا دیہانت ہوگیا۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی عمر اس وقت 92 سال تھی۔ ان کی صحت کی حالت بگڑنے کے بعد انہیں فوری طور پر دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) میں…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
منموہن سنگھ ہاسپٹل میں شریک، حالت تشویشناک
نئی دہلی: کانگریس پارٹی کے سینئر قائد اور سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی صحت اچانک خراب ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی عمر اس وقت 92 سال ہے۔ ان کی صحت کی حالت بگڑنے کے بعد انہیں فوری طور پر دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
جنوری 26 سے آئین بچاؤ قومی پد یاترا شروع کرنے کانگریس ورکنگ کمیٹی کا فیصلہ
کرناٹک کے بیلگاوی میں جمعرات کو کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں 26 جنوری 2025 سے "آئین بچاؤ قومی پد یاترا” شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پہلے دن کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور راہول گاندھی نے تقاریر کیں۔ سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی…
مزید پڑھیں »