نیشنل
- دسمبر- 2024 -25 دسمبر
سری دیوی نے اس وقت 6 ماہ تک مجھ سے بات نہیں کی۔ اظہار محبت سے لے شادی تک کی تفصیلات کا بونی کپور نے کیا انکشاف
ممبئی ۔ مشہور بالی ووڈ پروڈیوسر بونی کپور نے حال ہی میں اپنی اہلیہ اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اپنی محبت اور شادی کے بارے میں تفصیلات کا انکشاف کیا۔ بونی کپور نے کہا کہ سری دیوی ان کے لیے بےحد خاص تھیں اور وہ اپنی آخری سانس تک ان…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
راہول گاندھی کا دہلی کی سبزی منڈی میں اچانک دورہ – مہنگائی پر خواتین سے کی بات چیت ؛ کہا لہسن کی قیمت 40 سے 400 روپے ہوگئی
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر، راہول گاندھی دہلی کی سبزی منڈی گئے۔ منگل کی صبح انہوں نے اس کا ایک ویڈیو شیئر کیا۔ سبزی منڈی میں راہول گاندھی کچھ خواتین سے بات کرتے نظر آئے اور مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی۔ راہول…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
پارلیمنٹ میں جئے فلسطین کا نعرہ۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی کو عدالت کی نوٹس
نئی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کو ریاست اترپردیش کی ایک مقامی عدالت نے نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے بیرسٹر اویسی کو 7 جنوری 2025 کو پیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔ لوک سبھا کے نتائج کا اعلان 4…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
مشہور و معروف فلمساز شیام بینیگل چل بسے
ممبئی ۔ مشہور و معروف فلمساز شیام بینیگل 90 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی بیٹی پیا بینیگل نے پیر کی شام اپنے والد کی موت کی تصدیق کی ہے۔ شیام بینیگل گردوں کے مسائل کے باعث زیرِ علاج تھے اور ایک مقامی ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
سونیاگاندھی نے ارکان خاندان کے ساتھ دہلی کے ایک ریستوران میں لنچ کیا
کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور ان کی بہن پرینکا گاندھی واڈرا نے دہلی کے مشہور کوالٹی ریستوران میں اپنے خاندان کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا۔ ان کے ساتھ ان کی والدہ سونیا گاندھی، پرینکا کے شوہر رابرٹ واڈرا، ان کی بیٹی میرایا واڈرا اور رابرٹ واڈرا کی والدہ…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
امتحان کی تیاری نہ کرنے والے بچوں نے اسکول میں بم رکھنے کی اطلاع دے دی
نئی دہلی۔ قومی دارالحکومت دہلی میں مسلسل دھمکی آمیز فون کالس اور ای میلز نے سنسنی پیدا کر دی ہے اور پولیس کی جانب سے اس طرح کی دھمکیاں دینے کے معاملے کی جامع تحقیقات کی جا رہی ہے۔ اس دوران پولیس کو یہ انکشاف ہوا کہ حال ہی…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
نفرت کی سیاست کبھی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن ہونے نہیں دے گی۔ ابو عاصم آعظمی
ریاض ۔ کے این واصف حکومت اگر مساجد میں گھس کر مسلمانوں کا قتل کرنے والے کو وزیر بنا دے تو ریاست میں امن و امان کی امید ختم ہوجائے گی۔ یہ بات صدر سماج وادی پارٹی مہاراشٹرا و رکن اسمبلی ابوعاصم آعظمی نے کہی۔ وہ قانون ساز اسمبلی کے…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
سلمان خان 2025 کے کھو کھو ورلڈ کپ کے برانڈ امبیسڈر مقرر
نئی ڈہلی: ہندوستان نے 2025 میں ہونے والے کھو کھو عالمی کپ کی میزبانی کا اعلان کیا ہے اور اس ٹورنمنٹ میں دنیا بھر سے 24 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ ٹورنمنٹ کھو کھو کے کھیل کو عالمی سطح پر متعارف کروانے اور اس کی مقبولیت میں مزید…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
ریاست آندھراپردیش میں زلزلے کے جھٹکے۔ بچے خوف کے عالم میں اسکول سے باہر نکل آئے
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پرکاشم میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ جھٹکے منڈلا مورو منڈل کے شنکرا پورم، پولاورم، پسپو گلو، منڈلا مورو، ویمپارو اور اطراف کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ منڈلا مورو کے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق کے گھر پر بلڈوزر کی کارروائی
سنبھل کے رکن پارلیمنٹ و سماج وادی پارٹی کے لیڈر ضیاء الرحمن برق کے گھر پر بلڈوزر کی کارروائی کی گئی۔ انتظامیہ اور میونسپل ٹیم نے جمعہ کے روز ان کے گھر کے باہر بنائی گئی سیڑھیوں کو منہدم کر دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ پانچویں کارروائی…
مزید پڑھیں »