نیشنل
- جنوری- 2025 -3 جنوری
حیدرآباد کے ایپا بھکتوں کی بس کیرالہ میں حادثہ کا شکار۔ ایک ہلاک 30 زخمی
حیدرآباد۔ حیدرآباد سے شبری ملا جانے والے ایپّا سوامیوں کی بس حادثہ کا شکار ہوگئی۔ یہ حادثہ کیرالہ میں پیش آیا۔ شبری مالا گھاٹ روڈ پر بس بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں بس ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ کئی ایپا بھکت شدید زخمی ہوگئے۔…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
پب جی گیم کا جنون 3 نوجوان فرقان عالم، سمیر عالم، اور حبیب اللہ انصاری ٹرین کی ٹکر سے ہلاک
ٹرین کی پٹریوں پر PUBG کھیلتے ہوئے تین نوجوانوں کی المناک موت پٹنہ۔ریاست بہار میں پٹنہ کے مغربی چمپارن ضلع میں پیش آنے والا یہ دل دہلا دینے والا واقعہ نوجوان نسل کی بے توجہی اور موبائل گیمز کی لت کا ایک افسوسناک نتیجہ ہے۔ تین نوجوان فرقان عالم، سمیر…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
عبادت گاہوں کے قانون پر عمل کرنے سے متعلق بیرسٹر اویسی کی درخواست پر 17 فروری کو ہوگی سپریم کورٹ میں سماعت
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں انہوں نے 1991 کے "پلیسز آف ورشپ ایکٹ” (عبادت گاہوں کے قانون) کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس قانون کے مطابق 15 اگست…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
مہارشٹرا کے جلگاوں میں دو گروپس میں تصادم – دکانات اور گاڑیاں نذر آتش – کرفیو نافذ
مہاراشٹر کے جلگاؤں کے پلادی گاؤں میں 31 دسمبر کو دو گروپوں کے درمیان ہونے والے تشدد کے بعد کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ آج یعنی 2 جنوری کو بھی علاقے میں کرفیو جاری رہے گا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ جلگاؤں کے پلادی گاؤں میں سیکیورٹی کو بڑھا دیا…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
ریت میں پھنسی کروڑوں کی کار کو نکالنے لی گئی بیل بنڈی کی مدد۔مہاراشٹرا میں عجیب و غریب واقعہ
ممبئی ۔ مہنگی گاڑیاں ہمیشہ اپنی چمک دمک اور جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے توجہ کا مرکز ہوتی ہیں، لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ ایک فیراری کار کو جو ریت میں پھنس گئی تھی اسے باہر نکالنے کیلئے بیل گاڑی کا سہارا لیا گیا تو اس بات پریقین کرنا…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
10 دن قبل 170 فٹ گہرے بورویل کے گڑھے میں گرنے والی معصوم بچی زندگی کی جنگ ہار گئی
نئی دہلی ۔ ریاست راجستھان میں 10 دن قبل بورویل کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گرنے والی تین سالہ لڑکی کو امدادی ٹیموں نے باہر نکالنے میں بالآخر کامیابی حاصل کی لیکن اسکی جان نہیں بچ سکی۔ امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سخت محنت کے بعد بچی کو…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
ماں اور بہنوں کا قاتل ارشد نے جاری کیا ویڈیو۔ بتائی دکھ بھری کہانی
لکھنؤ کے ایک ہوٹل میں اپنی ماں اور چار بہنوں کے قتل کے ملزم 24 سالہ ارشد نے ایک ویڈیو میں انکشاف کیا کہ اس نے یہ قدم اس لیے اٹھایا کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ اس کی بہنوں کو "بیچا جائے”۔ ویڈیو میں، جو واردات کے چند…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
ہوٹل کے کمرے میں ماں اور چار بہنوں کا قتل – 24 سالہ ارشد گرفتار
اترپردیش کے لکھنؤ کے ایک ہوٹل میں ایک باپ اور بیٹے نے مل کر اپنے ہی خاندان کے 5 افراد کا قتل کردیا گیا۔ قتل کے بعد بیٹا ہوٹل میں موجود رہا۔ پولیس کی تفتیش میں، بیٹے نے اپنے والد کے ساتھ اس جرم میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2024 -31 دسمبر
شاہ رخخان نے کی نریندر مودی کی تعریف، بھڑک گئے لوگ اور کرنے لگے سوال
نئی دہلی ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے مشہور ریڈیو پروگرام ‘من کی بات’ کے دوران ایک بڑے عالمی پروگرام WAVES (ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ) پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ سمٹ فروری 2025 میں دہلی میں منعقد ہوگی اور اس کا مقصد ہندوستان کی تخلیقی صلاحیتوں کو عالمی…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
شمالی ہند میں شدید سردی کی لہر۔ کئی علاقوں میں برفباری اور کہر سے موسم ہوگیا مزید سرد ۔ اگلے چند دنوں میں اقل ترین درجہ حرارت میں مزید گراوٹ کا امکان
شمالی ہند میں شدید سردی کی لہر۔ کئی علاقوں میں برفباری اور کہر سے موسم ہوگیا مزید سرد ۔ اگلے چند دنوں میں اقل ترین درجہ حرارت میں مزید گراوٹ کا امکان نئی دہلی: شمالی ہندوستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ سردی کی لہر کی وجہ سے…
مزید پڑھیں »