نیشنل
- دسمبر- 2024 -20 دسمبر
آپ پیراسٹامول لینے کے عادی ہیں تو ہوشیار ۔ یہ عادت خطرناک ثابت ہوسکتی ہے
آپ پیراسٹامول لینے کے عادی ہیں تو ہوشیار ہوجائیں نئی دہلی ۔ اگر آپ ہر چھوٹے بڑے مسئلے کے لیے پیراسٹامول (Paracetamol) استعمال کرتے ہیں تو یہ عادت آپ کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے، خاص طور پر اگر آپ کی عمر 65 سال سے زیادہ ہے۔ برطانیہ کی…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
طلاق کی افواہوں کے درمیان تقریب میں ساتھ نظر آئے ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن
طلاق کی افواہوں کے درمیان تقریب میں ساتھ نظر آئے ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن ممبئی ۔ بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار ابھیشیک بچن ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کے تعلق سے خبروں میں ہیں۔ کافی عرصے سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ اس جوڑے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ہریانہ کے سابق چیف منسٹر اوم پرکاش چوٹالہ کا دیہانت
ہریانہ کے سابق چیف منسٹر اوم پرکاش چوٹالہ کا دیہانت نئی دہلی: ہریانہ کے سابق چیف منسٹر اوم پرکاش چوٹالہ کا 89 برس کی عمر میں دیہانت ہو گیا۔ انہوں نے گروگرام میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ چوٹالہ انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
الیکٹریکل سامان کے بجائے پارسل سے نکلی نعش۔ ریاست آندھراپردیش میں حیرت انگیز واقعہ
پارسل سے نکلی کٹی ہوئی نعش، خاتون خوفزدہ۔ ریاست آندھرا پردیش میں چونکا دینے والا واقعہ حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع کے اُنڈ ی منڈل کے ینداگنڈی گاؤں میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا۔ ایک پارسل کے اندر انسانی نعش کی موجودگی نے مقامی افراد…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمان پر برقی چوری کا الزام، 1.91 کروڑ جرمانہ
سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمان پر برقی چوری کا الزام، 1.91 کروڑ جرمانہ نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمان برق پر محکمہ برقی نے برقی کے سرقہ کا الزام لگاتے ہوئے ایک کروڑ 91 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ رکن…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
ہم جنس پرستی۔ شادی شدہ خاتون شوہر کو چھوڑ کر گرل فرینڈ کے ساتھ فرار
File photo شادی شدہ خاتون اپنے شوہر کو چھوڑ گرل فرینڈ کے ساتھ ہوگئی فرار۔ گجرات میں چونکا دینے والا واقعہ گجرات : ریاست گجرات میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک شادی شدہ حاملہ خاتون اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ فرار ہوگئی جس کے ساتھ شادی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
راہل گاندھی کے خلاف اقدام قتل کی شکایت
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اقدام قتل کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ بی جے پی کا الزام ہے کہ پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آئے ہنگامے کے دوران راہل گاندھی کی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
پارلیمنٹ کے مین گیٹ پر ارکان کے درمیان دھکم پیل – بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گر کر زخمی – راہول گاندھی پر سیڑھیوں سے دھکیل دینے کا لگا الزام
نئی دہلی _ پارلیمنٹ کے مین گیٹ پر حکمران جماعت اور کچھ اپوزیشن کے ارکان کے درمیان دھکم پیل کا واقعہ پیش آیا ۔ جس میں اڈیشہ کے بالاسور حلقہ کے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرتاپ سنگھ سارنگی پارلیمنٹ کی سیڑھیوں سے گر گئے۔ ان کے سر…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
متحدہ ضلع عادل آباد کی سرحد کے قریب مہاراشٹرا کے چندراپور میں شیر ریلوے ٹریک سے گزرتا ہوا آیا نظر
عادل آباد۔ ریاست مہاراشٹرا چندرپور ضلع کے راجورا تعلقہ کے ماکودی گاؤں میں چہارشنبہ کے روز دن کے وقت ریلوے ٹریک پار کرتے ہوئے ایک شیر کو دیکھا گیا۔ یہ مقام متحدہ ضلع عادل آباد کے سرپور (ٹی) ٹاؤن سے تقریباً 12 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے اور یہ ایسا…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
ممبئی کشتی حادثہ 101 افراد کو بچالیا گیا ہنوز کئی لاپتہ۔ ریسکیو آپریشن جاری
ممبئی: ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا کے قریب ایلیفنٹا جزیرے کی جانب درجنوں مسافرین کو لے جانے والی بحریہ کی کشتی ’نیل کمل‘ حادثے کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ دوپہر 3:55 بجے اس وقت پیش آیا جب بحریہ کی ایک اور کشتی ’نیل کمل‘ سے ٹکرائی…
مزید پڑھیں »