نیشنل
- دسمبر- 2024 -18 دسمبر
ہندو علاقہ سے دکانیں خالی کردینے خاتون بی جے پی لیڈر کی مسلمان تاجرین کو دھمکی
نئی دہلی: بی جے پی قائدین کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی اور نفرت انگیزی جاری ہے۔ تازہ واقعہ اتر پردیش کے مراد آباد میں پیش آیا جہاں ایک خاتون بی جے پی لیڈر نے مسلم دکانداروں کو ہندو علاقہ رام گنگا وِہار سے دکانیں خالی کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
اترکھنڈ میں یونیفارم سیول کوڈ کے نفاذ کی تاریخ کا اعلان
اترکھنڈ میں یونیفارم سیول کوڈ کے نفاذ کی تاریخ کا اعلان نئی دہلی: ریاست اترکھنڈ کے چیف منسٹر پشکر سنگھ دھامی نے یونیفارم سیول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے مطابق نئے سال یعنی جنوری 2025 سے اترکھنڈ میں یو سی…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
ممبئی کے سمندر میں دو کشتیوں میں تصادم – 13 افراد ہلاک
ممبئی کے ساحل سمندر کے قریب بحریہ کی ایک کشتی انجن کنٹرول کھو دینے کے بعد ایک مسافروں سے بھری بڑی کشتی فیری سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں ایک بحریہ کا اہلکار اور دو اصل سازوسامان تیار کرنے والی کمپنی …
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
ملت ٹیلنٹ سرچ ایگزام 2025 کے نتائج کا اعلان،ملک بھر میں 1638طلباء کامیاب۔ ٹاپرس کیلئے پہلے مرحلے کے تحت 22ڈسمبر کو حیدرآباد میں انٹرویو
ضحیدرآباد – 18 ڈسمبر ( پریس ریلیز ) : ملت فاؤنڈیشن فار ایجوکیشن ریسرچ اینڈڈیولپمنٹ MFERD کی جانب سے یکم ڈسمبر کو ملک بھر میں منعقدہ ملت ٹیلنٹ سرچ ٹسٹ کےنتائج کا آج اعلان کیا گیا۔ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے مینجنگ ڈائرکٹر ڈاکٹر معظم حسین نے نتائج کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
عمر خالد کو 4سال بعد ملی ایک ہفتہ کی عبوری ضمانت
دہلی کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کو سابق جے این یو اسکالر عمر خالد کو 7 دن کی عبوری ضمانت دے دی، جنہیں 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات میں مبینہ کردار کے لیے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (UAPA) کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ عمر…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
مسلمانوں کے تعلق سے متنازعہ بیان پر الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر یادو سپریم کورٹ کالجیم کی سرزنش
نئی دہلی: وی ایچ پی کے ایک پروگرام میں مسلمانوں کے تعلق سے متنازع بیان دینے کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر یادو کو سپریم کورٹ کالجیم نے طلب کیا۔ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) سنجیو کھنہ کی سربراہی میں پانچ ججوں پر…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
بی جے پی زیر اقتدار تمام ریاستوں میں یکساں سیول کوڈ کا نفاذ۔ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بی جے پی اپنے اقتدار والی ہر ریاست میں یکساں سیوِل کوڈ لاگو کرے گی جیسا کہ پارٹی نے اُتراکھنڈ میں کیا تھا۔ آئین اختیار کیے جانے کا 75 واں سال شروع ہونے کے موقع پر راجیہ سبھا…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
قران پاک کی بے حرمتی کرنے والے گستاخ کو عام آدمی پارٹی نے دیا ٹکٹ۔ مسلمانوں میں برہمی
نئی دہلی: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے مہرولی کے رکن اسمبلی نریش یادو کو عام آدمی پارٹی نے ٹکٹ دیا ہے جس پر مسلمانوں میں شدید برہمی کی لہر پائی جاتی ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر حسن احمد نے مصطفی آباد کے نہرو وہار میں عام آدمی …
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
” ون نیشن ون الیکشن” بل پارلیمنٹ میں پیش۔ دو تہائی اکثریت حاصل نہیں ہوسکی۔ بل جوائینٹ پارلیمنٹری کمیٹی کو بھیج دیا گیا
نئی دہلی: لوک سبھا میں آج ’وَن نیشن، وَن الیکشن‘ یعنی ’ایک ملک، ایک چناو ‘ کے مسئلہ پر زبردست سرگرمیاں دیکھی گئیں۔ لوک سبھا میں اس بل کی اپوزیشن پارٹیوں کے قائدین نے سخت مخالفت کی لیکن ووٹنگ کے بعد یہ ایوان زیریں میں پیش کیا گیا۔ ’وَن…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ایس بی آئی کے نام سے سوشل میڈیا پر وائرل ان ویڈیوز سے ہوشیار رہیں ورنہ لگ سکتا ہے چونا
نئی دہلی ۔ ایس بی آئی کا فرضی ویڈیوز پر وضاحتی بیان۔ سوشل میڈیا پر اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے اعلیٰ انتظامیہ کے نام سے بھاری منافع کے وعدے کرتے ہوئے فرضی ویڈیوز گردش کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ایس بی آئی نے وضاحت جاری کرتے…
مزید پڑھیں »