نیشنل
- جون- 2024 -9 جون
اڈیشہ اسمبلی کے لئے منتخب ہونے والی پہلی مسلم خاتون صوفیہ فردوس
نئی دہلی _ 9 جون ( اردولیکس ڈیسک) اڈیشہ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلم خاتون صوفیہ فردوس منتخب ہوئی ہے۔ صوفیہ فردوس نے کانگریس پارٹی کی جانب سے کٹک اسمبلی سے کامیابی حاصل کی۔ صوفیہ فردوس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار پورن چندر مہاپاترا کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 8 جون
"حکومت زیادہ دن نہیں چلے گی، پارٹی ٹوٹ جائے گی” نریندر مودی کی حلف برداری سے قبل ممتا بنرجی کی پیش قیاسی
نئی دہلی۔ نریندر مودی تیسری مرتبہ وزیراعظم کے طور پر کل حلف لینے والے ہیں۔ قومی دارالحکومت میں حلف برداری کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اسی دوران ٹی ایم سی سربرا ممتا بنرجی نے پیش قیاسی کی ہے کہ یہ حکومت زیادہ دن نہیں چلے…
مزید پڑھیں » - 8 جون
اترپردیش میں ایک عالم دین کا بے ہیمانہ قتل _ نعش کے ساتھ مقامی مسلمانوں کا 5 گھنٹوں تک احتجاج ؛ قاتلوں کے گھروں پر بلڈوزر چلاتے کا کیا مطالبہ
حیدرآباد _ 8 جون ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں ایک عالم دین کا نامعلوم افراد نے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ قتل کے واقعہ کے خلاف مقامی مسلمانوں نے بڑے پیمانے پر نعش کے ساتھ احتجاج کیا اور 5 گھٹنے تک نعش کو اٹھانے نہیں…
مزید پڑھیں » - 8 جون
جیو ایئر فائبر کی تیز رفتار کا راز اسٹینڈ ایلون 5 جی ٹیکنالوجی ہے ۔ اوپن سگنل
جیو ایئر فائبر کی تیز رفتار کا راز اسٹینڈ ایلون 5 جی ٹیکنالوجی ہے ۔ اوپن سگنل • ایئر ٹیل بھی جلد ہی اسٹینڈ ایلون نیٹ ورک سروس شروع کرے گا نئی دہلی، 8 جون، 2024 ۔دنیا کی مشہور موبائل نیٹ ورک اینالیٹکس کمپنی اوپن سگنل نے اپنی ایک رپورٹ…
مزید پڑھیں » - 8 جون
کنگنا رناوت کے خلاف اور تھپڑ مارنے والی خاتون کانسٹیبل کی تائید میں اتر آئے کسان
نئی دہلی۔ فلم اداکارہ سے سیاستدان بننے والی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی لیڈی کانسٹیبل کی جانب سے تھپڑ مارنے کا تنازعہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اس واقعہ میں ملوث خاتون سپاہی کلوندر کور کے خلاف مقدمہ درج کیا…
مزید پڑھیں » - 7 جون
حکومت تشکیل دینے نریندر مودی کو صدر جمہوریہ کی جانب سے ملی دعوت _ اتوار کی شام مودی لیں گے وزیراعظم کا حلف
نئی دہلی _ 7 ،جون ( اردولیکس ڈیسک) نریندر مودی اتوار کی شام 7 بج کر 15 منٹ کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے جمعہ کو نریندر مودی کو نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے رہنما کے طور پر حکومت بنانے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ایک رکن پارلیمنٹ کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملتی ہے !
حئدرآباد _ 7 جون ( اردولیکس ڈیسک) حالیہ دنوں لوک سبھا انتخابات کے نتائج جاری ہوئے ہیں اس کے بعد سے کئی لوگ کو یہ معلوم کرنے بے چین ہیں کہ ہمارے ملک میں ایک رکن پارلیمنٹ کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملتی ہے؟ اور انھیں کیا کیا سہولیات فراہم کی…
مزید پڑھیں » - 7 جون
اور جب کنگنا رناوت نے کی بنڈی سنجے کی بے عزتی
نئی دہلی _ 7 جون ( اردولیکس) بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری و تلنگانہ کے کریم نگر لوک سبھا حلقہ کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی دہلی میں بی جے پی کے دفتر میں اس وقت بے عزتی ہوئی جب اداکارہ سے سیاست دان بننے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
یوگی نے ایودھیا میں چلائی تھی انتخابی مہم نتیجہ صفر
حیدرآباد۔ عام انتخابات کے نتائج بی جے پی کے لیے ایک بڑا جھٹکہ ثابت ہوئے ہیں، رام مندر کی تعمیر کا کریڈٹ لینے والی بی جے پی کو فیض آباد حلقہ سے بھی عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، ایودھیا فیض آباد حلقہ کے تحت ہے اور وہاں بھی…
مزید پڑھیں » - 7 جون
فیض آباد میں بی جے پی کی شرمناک شکست پر ووٹرس کو گندی گندی گالیاں ۔ ہندو رکشا دل کا دکش چودھری اور اس کا ساتھی گرفتار
نئی دہلی۔ریاست اتر پردیش کے فیض آباد لوک سبھا سے بی جے پی کی شکست پر دو نوجوانوں نے مقامی رائے دہندگان کے ساتھ گالی گلوچ کرتے ہوئے ویڈیو بنائیں اور اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس معاملے میں دکش چودھری…
مزید پڑھیں »