نیشنل
- جون- 2024 -11 جون
مرکزی وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم _ امیت شاہ، راج ناتھ سنگھ، نرملا سیتارامن کے قلمدان برقرار
حیدرآباد _ 10 جون ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی کی 71 رکنی کابینہ کے ارکان کو ان کے قلمدانوں کو مختص کردیا گیا ہے بی جے پی کے سینئر قائدین امیت شاہ، راج ناتھ سنگھ ، نرملا سیتارامن اور نتن گڈکری کے قلمدانوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 10 جون
شہید مولانا محمد فاروق صاحب کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا _ جلوس جنازہ میں سخت پولیس سیکورٹی ؛ ڈرون کیمرے کا استعمال
پرتاب گڑھ_ 10 جون ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے پرتاپ گڑھ کی سرکردہ شخصیت مولانا فاروق صاحب کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔پولیس کی سخت ترین سیکورٹی میں جلوس جنازہ اور تدفین عمل میں آئی پولیس نے گاؤں میں نگرانی کے لیے ڈرون کا بھی استعمال…
مزید پڑھیں » - 10 جون
فیض آباد رکن پارلیمنٹ کی جان کو خطرہ، زیڈ پلس سیکوریٹی فراہم کی جائے۔ سماج وادی پارٹی
نئی دہلی۔ عام انتخابات میں حلقہ لوک سبھا فیض آباد سے بی جے پی امیدوار کو شکست دینے والے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کو دھمکیوں کے پیش نظر زیڈ پلس سیکوریٹی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایودھیا بھی اسی حلقے کے تحت آتا ہے جہاں رام مندر تعمیر…
مزید پڑھیں » - 9 جون
نریندر مودی نے لیا مسلسل تیسری بار وزیراعظم کا حلف _ 71 وزراء میں بی جے پی کے 60 اور باقی 9جماعتوں کے 11
نئی دہلی _ 9 جون ( اردولیکس ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار، 9 جون کو۔بی جے پی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت میں مسلسل تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ راشٹرپتی بھون میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم…
مزید پڑھیں » - 9 جون
جموں کشمیر میں یاتریوں کی بس کھائی میں گرپڑی 10 ہلاک۔ دہشت گرد حملہ کا شبہ
نئی دہلی۔ جموں کشمیر کے ریاسی میں شیو کھیری جا رہی یاتریوں کی ایک بس پیر کو کھائی میں گر پڑی، اس حادثہ میں قریب 10 لوگوں کی موت ہو گئی۔ عہدیداروں نے ابتدائی رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ شکری مندر جا رہے یاتریوں کی بس پر دہشت…
مزید پڑھیں » - 9 جون
مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ خان شریک
نئی دہلی ۔ نریندر مودی نے تیسری مرتبہ وزیراعظم کے طور پر حلف لیا۔ تقریب حلف برداری سے پہلے بالی وڈ کے کئی فلمیں ستاروں نے نریندر مودی کو مبارکباد دی جاچکی کئی فلمی ستارے حلف برداری تقریب میں موجود تھے۔ حلف برداری تقریب میں شاہ رخ خان اور اکشئے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
ایک ہی رن وے پر انڈیگو اور ائیر انڈیا کے دو طیارے _ ممبئی کے چھترپتی شیواجی ایرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا
ممبئی _ 9 جون ( اردولیکس ڈیسک،) ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہفتہ کی صبح دو طیاروں کے درمیان بھیانک ٹکراو کا ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ممبئی ایئرپورٹ کے ایک ہی رن وے پر انڈیگو کی فلائٹ لینڈنگ کر رہی تھی اور…
مزید پڑھیں » - 9 جون
ثانیہ مرزا کی فریضہ حج کیلئے روانگی
حیدرآباد: ٹینس اسٹارثانیہ مرزا نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر پوسٹ پیغام میں اپنے دوستوں سے معذرت خواہی کی ہے۔ انھوں نے لکھا کہ میرے پیارے دوستو مجھے حج کےمقدس سفر پر جانے کا شرف حاصل ہوا۔ انھوں مزید لکھا میری دعا ہے کہ اللہ میری دعائیں قبول فرمائے، میں…
مزید پڑھیں » - 9 جون
مودی کابینہ میں شامل ہونے والے وزراء کو فون۔ تلگو دیشم کے وزرا کے ناموں کی بھی تصدیق
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی کی کابینہ میں جن وزرا کو شامل کیا جانے والا ہے انھیں فون پر اطلاع دئیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم اس سلسلے میں ابھی تک سرکاری طورپرکوئی بیان جاری نہیں ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انوپریہ پٹیل، جینت چودھری، جیتن رام…
مزید پڑھیں » - 9 جون
راہول گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر _ کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں قرار داد منظور
نئی دہلی _ 9 جون ( اردولیکس ڈیسک) کانگریس ورکنگ کمیٹی نے پارٹی لیڈر راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز کو متفقہ طور پر منظوری دی ہے کانگریس ورکنگ کمیٹی کا احساس تھا کہ صرف راہول گاندھی ہی لوک سبھا میں مؤثر طریقے سے پارٹی…
مزید پڑھیں »