نیشنل
- جون- 2024 -7 جون
آر ایس ایس کے اعلی قائدین کی موجودگی میں نئی حکومت کی تشکیل سے متعلق بی جے پی کے اہم قائدین کا اجلاس
حیدرآباد _ 6 جون ( اردولیکس ڈیسک) نریندر مودی کی قیادت میں تیسری مرتبہ این ڈی اے حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ آر ایس ایس کے اعلی قائدین کی موجودگی میں…
مزید پڑھیں » - 6 جون
بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے کا واقعہ
چندی گڑھ _ 6 جون ( اردولیکس ڈیسک)چندی گڑھ ایئرپورٹ پر بی جے پی نو منتخبہ رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کو سی آئی ایس ایف کی ایک خاتون کانسٹیبل نے تھپڑ رسید کردیا جس پر ایرپورٹ پر کافی دیر تک کنگنا رناوت نے ہنگامہ آرائی کی اس دوران…
مزید پڑھیں » - 6 جون
بی جے پی حکومت کے مسائل صرف مندر، مسجد، ہندو ، مسلم اور پاکستان ہیں : ایودھیا سے جیتنے والے سماج وادی کے امیدوار اودھیش پرساد
حیدرآباد _ 6 جون ( اردولیکس) فیض آباد (ایودھیا) سے جیتنے والے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اودھیش پرساد نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے مسائل صرف مندر، مسجد، ہندو ، مسلم اور پاکستان ہیں۔ جبکہ ہمارے ملک کو درپیش اصل مسائل مہنگائی اور بے روزگاری ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 6 جون
آندھراپردیش اسمبلی کے لئے تین مسلم امیدوار منتخب
حیدرآباد _ 6 جون ( اردولیکس) آندھراپردیش کے اسمبلی انتخابات میں اس مرتبہ مسلم نمائندگی نہیں کے برابر ہوگئی ہے 175 رکنی اسمبلی میں تلگودیشم کی جانب سے صرف تین مسلم امیدوار کو کامیابی حاصل ہوئی۔ جن میں نندیال اسمبلی حلقہ سے تلگودیشم کے امیدوار این ایم ڈی فاروق، مدناپلی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
میں نہیں سمجھتا کہ چندرا بابو نائیڈو یا نتیش کمار انڈیا اتحاد کی تائید کریں گے : کمار سوامی
نئی دہلی _ 5 جون ( اردولیکس) این ڈی اے میں شامل جے ڈی (ایس) کے لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ چندرا بابو نائیڈو یا نتیش کمار انڈیا اتحاد کی تائید کریں گے۔ دہلی میں وزیراعظم نریندرمودی کی رہائش گاہ پر…
مزید پڑھیں » - 5 جون
مودی نے پیش کردیا استعفی۔این ڈی اے کا اجلاس
نئی دہلی۔ انتخابی نتائج کے بعد اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر این ڈی اے نے ایک مرتبہ پھر اقتدار پر آنے کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ آج مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں لوک سبھا تحلیل کرنے کی سفارش پیش کی گئی۔ کابینہ کے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
نظام آباد کے دو سابقہ ضلع کلکٹرس راما انجنیلو اور دیورا وراپرساد آندھرا پردیش اسمبلی کے لئے منتخب
نظام آباد:5/جون (نیوز اینڈ ویوز میڈیا) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کلکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے دو ضلع کلکٹر راماانجنیلو اور ورا پرساد نے سیاسی میدان میں قدم رکھتے ہوئے آندھراپردیش ریاست کے منعقدہ اسمبلی انتخابات میں بحیثیت ایم ایل اے منتخب ہوئے۔ سابقہ ضلع کلکٹر رامانجنیلو…
مزید پڑھیں » - 5 جون
نیٹ امتحان کے نتائج جاری _ 67 امیدواروں کو ملا قومی سطح پر پہلا رینک ؛ 7 مسلم طلبہ بھی شامل
حیدرآباد _ 5 جون ( اردولیکس) ایم بی بی ایس اور دیگر دیگر انڈر گریجویٹ میڈیکل کورسس میں داخلوں کے لئے منعقدہ نیٹ امتحان کے نتائج جاری ہوگئے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے 5 جون کو NEET UG نتیجہ 2024 کا اعلان کیا۔ امتحان کے لیے کل 24,06,079 امیدواروں نے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
ایک ہی طیارہ میں نتیش کمار اور تیجسوی یادو کا سفر۔ نتیش کس کے ساتھ؟ قیاس آرائیوں کا بازار گرم
نئی دہلی ۔ آر جے ڈی قائد تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ مودی فیکٹر ختم ہو گیا ہے، ہم انڈیا اتحاد حکومت بنانے کی کوشش کرنے دہلی جا رہے ہیں۔ انہوں نے پٹنہ سے دہلی کے لیے روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات…
مزید پڑھیں » - 5 جون
ٹوٹ گیا مودی کا بھرم۔400 پار کا خواب ہوا چکناچو ر
شجیع اللہ فراست کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔ لوک سبھا انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں اور بی جے پی اپنے بل پر اکثریت سے کافی دور رہی ہے۔ اتحادی پارٹیوں کے ساتھ وہ حکومت بنانے کے لئے درکار 272 کے ہندسہ کو پار کر چکی ہے لیکن ایسا معلوم…
مزید پڑھیں »