نیشنل
- جون- 2024 -4 جون
ایودھیا میں بی جے پی امیدوار کو شرمناک شکست
نئی دہلی۔ اتر پردیش کے ایودھیا میں بی جے پی کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فیض آباد پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار کو شکست ہوئی، فیض آباد پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے سینئر لیڈر و پارلیمانی امیدوار للو سنگھ کو سماجوادی پارٹی کے امیدوار…
مزید پڑھیں » - 4 جون
سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر محبوبہ مفتی کو بھی شکست
نئی دہلی _ 4 جون ( اردولیکس) جموں و کشمیر میں اننت ناگ۔ راجوری لوک سبھا سیٹ کا غیر متوقع نتیجہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں سے الیکشن لڑنے والی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی لیڈر اور سابق چیف منسٹر محبوبہ مفت کو شکست ہوئی۔ اس حلقہ سے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
اترپردیش میں بی جے پی اور سماج وادی پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ۔ بہار میں یونائیٹڈ جنتا دل آگے
نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش سخت مقابلہ دیکھا جارہا ہے۔ بی جے پی زیراقتدارریاست اترپردیش میں بی جے پی 35سیٹوں پر آگے ہے، سماج وادی پارٹی بھی 35 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہے۔ کانگریس 6 سیٹوں پر، راشٹریہ لوک دل 2 سیٹ پر اور…
مزید پڑھیں » - 4 جون
آندھراپردیش میں تلگو دیشم کا شاندرار مظاہرہ۔ پارلیمانی نشستوں پر بھی آگے۔ وائی ایس آر کانگریس کا برا حال
حیدرآباد ۔ آندھراپردیش میں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے ۔ اسمبلی انتخابات اور پارلیمانی انتخابات کے نتائج میں تلگو دیشم پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ تلگو دیشم پارٹی نے تنہا طور پر 135حلقوں میں کامیابی حاصل کی۔جبکہ حکمران…
مزید پڑھیں » - 4 جون
بارہمولہ حلقہ سے عمر عبداللہ کو ایک آزاد امیدوار نے جیل میں رھ کر شکست دے دی
نئی دہلی _ 4 ،جون ( اردولیکس) جموں کشمیر کے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ سے نیشنل کانفرنس کے امیدوار عمر عبداللہ کو ایک آزاد امیدوار نے جیل سے انتخابات میں مقابلہ کرتے ہوئے شکست دے دی۔ جموں و کشمیر کے بارہمولہ حلقہ سے انتخاب لڑنے والے نیشنل کانفرنس کے رہنما…
مزید پڑھیں » - 4 جون
کانگریس نے کیا مودی سے استعفیٰ کا مطالبہ
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے رجحانات میں تبدیلی دیکھی جارہی ہے۔ بی جے پی اور این ڈی اے کی نشستیں کم ہورہی ہیں۔ خاص طورپربی جے پی تنہا اپنے بل بوتے پر حکومت بناتی ہوئی نظر نہیں آرہی ہے۔ اگر بات کریں تو بی جے پی 272 سے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
امیت شاہ کی گاندھی نگر سے شاندار کامیابی _ این ڈی اے کی پہلی کامیابی درج
نئی دہلی _ ،4 ،جون ( اردولیکس) این ڈی اے اتحاد کو پہلی کامیابی ملی ہے ۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، جو گجرات کے گاندھی نگر سے الیکشن لڑ رہے ہیں، جیت گئے۔ انہوں نے اپنے قریبی حریف کانگریس امیدوار سونل رمن بھائی کے خلاف 3,96,512 ووٹوں کے فرق…
مزید پڑھیں » - 4 جون
سابق کرکٹر یوسف پٹھان معمولی ووٹوں سے آگے
نئی دہلی _ 4 جون ( اردولیکس) مغربی بنگال لوک سبھا انتخابات میں ترنمول کانگریس پارٹی آگے ہے۔ ٹی ایم سی پہلے ہی ریاست میں 32 سیٹوں پر آگے ہے ریاست میں 42 سیٹیں ہیں۔ بی جے پی 9 اور کانگریس ایک سیٹ پر آگے ہے۔ بہرام پور سے الیکشن…
مزید پڑھیں » - 4 جون
اسدالدین اویسی کو سبقت۔ بی جے پی اور کانگریس کے امیدوار پیچھے
حیدرآباد۔ مجلس کے مضبوط گڑھ حیدرآباد میں ایک مرتبہ پھر مجلس جیت کی سمت گامزن ہے۔بیرسٹر اسد الدین اویسی مسلسل پانچویں مرتبہ حلقہ پارلیمنٹ حیدرآباد سے مقابلہ کررہے ہیں اور وہ سبقت بنایے ہوئے ہیں۔بیرسٹر اسد الدین اویسی فی الحال 66 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے آگے چل رہے ہیں…
مزید پڑھیں » - 4 جون
لوک سبھا نتائج _ بی جے پی کو انڈیا اتحاد سے سخت مقابلہ ؛ صرف 50 سیٹوں کا فرق
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) عام انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، ابتدائی رجحان کے مطابق بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے 282 حلقوں میں آگے ہے جبکہ کانگریس زیر قیادت انڈیا اتحاد کو 238 حلقہ میں برتری حاصل ہے 29 حلقوں میں…
مزید پڑھیں »