نیشنل
- مارچ- 2024 -19 مارچ
شہریت ترمیم قانون پر فی الحال روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار۔ مودی حکومت سے طلب کیا جواب
نئی دہلی۔ شہریت ترمیم قانون کے خلاف دائر 200 سے زائد درخواستوں پر سپریم کورٹ میں آج سماعت شروع ہوئی ۔ عدالت نے فی الحال شہریت ترمیم قانون پر کسی بھی طرح کی روک لگانے سے انکار کر دیا ہے عدلت نے مرکزی حکومت سے سی اے اے قانون…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
شاہی عیدگاہ مسجد معاملہ۔سپریم کورٹ میں مسجد کمیٹی کی درخواست نامنظورہائیکورٹ سے رجوع ہونے کی ہدایت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے متھرا کے شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسجد کمیٹی کی جانب سے داخل کی گئی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ درخواست میں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
لوک سبھا انتخابات ، مجلس کے تین امیدواروں کا اعلان
کل ہند مجلس اتحاد مسلمین نے لوک سبھا الیکشن کے اعلامیہ کی اجرائی سے قبل تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی رکن اس پارلیمنٹ حیدر آباد و صدر کل ہند مجلس اتحاد مسلمین نے بتایا کہ حیدر آباد سے وہ خود انتخاب لڑیں گے جبکہ…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
شہریت ترمیم قانون پر روک لگائی جائے۔ اسد الدین اویسی سپریم کورٹ سے رجوع۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: بیرسٹراسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے شہریت ترمیمی قنون پر روک لگانے کی خواہش کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں درخواست داخل کی ہے۔ واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے 2019 میں منظور شدہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
لوک سبھا انتخابات کا شیڈول جاری
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کاشیڈولجاری کردیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمارپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کے انتظامات کے سلسلے میں تفصیلات سے واقف کروایا۔ انھوں نے بتایا کہ ملک بھر میں سات مرحلوں میں انتخابات کروائے جائیں گے چار جون کو ووٹروں کی گنتی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
امیتابھ بچن ہاسپٹل میں شریک
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کے ہاسپٹل میں شریک ہونے کی اطلاع کے ساتھہ ہی ان کے چاہنے والوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔ بگ بی کو آج صبح ممبئی کے کوکیلابین ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ 81 سالہ اداکار کو انجیوپلاسٹی کیلئے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
سی اے اے کے خلاف انڈین یونین مسلم لیگ کی درخواست سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں قبول
نئی دہلی _ 15 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ شہریت ترمیمی قانون’ (سی اے اے) پر روک لگانے کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ جمعہ کو انکشاف ہوا کہ ان درخواستوں پر 19 مارچ کو…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
لوک سبھا انتخابات کا شیڈول کل ہوگا جاری۔ الیکشن کمیشن
نئی دہلی۔ لوک سبھا انتخابات کے لیے کل یعنی 16 مارچ کو شیڈول جاری کیا جائے گا۔ کل دوپہر تین بجے سنٹرل الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے آج سوشل میڈیا کے ذریعے اس بات کی اطلاع دی…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
کیرالہ میں شہریت ترمیمی قانون نافذ نہیں کیا جائے گا: چیف منسٹر کا اعلان
نئی دہلی: ریاست تملناڈو کے بعد اب کیرالہ حکومت نے بھی ریاست میں شہریت ترمیم قانون نافذ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پینارائی وجین نے واضح کیا کہ ’کیرالہ میں سی اے اے نافذ نہیں ہوگا مرکزی حکومت کی جانب سے پورے ملک میں ’سی اے اے‘ نافذ…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
چیف منسٹر ممتا بنرجی پیشانی پر چوٹ لگنے سے زخمی
مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی شدید زخمی ہو گئیں۔ حادثے میں ان کے سر پر چوٹ آئی۔ پیشانی سے خون بہہ رہا تھا۔ جس کے نتیجے میں، ممتا بنرجی کو فوری طور پر کولکتہ کے ایس ایس کے ایم اسپتال منتقل کیا گیا اور ان کا علاج کیا…
مزید پڑھیں »