نیشنل
- مارچ- 2024 -14 مارچ
چیف منسٹر ممتا بنرجی پیشانی پر چوٹ لگنے سے زخمی
مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی شدید زخمی ہو گئیں۔ حادثے میں ان کے سر پر چوٹ آئی۔ پیشانی سے خون بہہ رہا تھا۔ جس کے نتیجے میں، ممتا بنرجی کو فوری طور پر کولکتہ کے ایس ایس کے ایم اسپتال منتقل کیا گیا اور ان کا علاج کیا…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
بریکنگ نیوز۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
نئی دہلی۔ عام انتخابات سے قبل مرکزی حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ سے پریشان گاڑی رانوں کو راحت دی گئی ہے۔ مرکز نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی کس دو روپے کی کمی کا اعلان…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
لوک سبھا انتخابات سے قبل ” ون نیشن ون الیکشن ” پر رپورٹ پیش _ سیاسی جماعتوں میں تجسس
نئی دہلی _ 14 مارچ( اردولیکس ڈیسک) لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں سمیت مجالس مقامی اداروں کے بیک وقت انتخابات ‘ون نیشن ،ون الیکشن ‘ پر سابق صدر رام ناتھ کووند کی قیادت والی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے آج اپنی رپورٹ پیش کردی ہے ۔ وزیر داخلہ امیت شاہ…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
اورنگ آباد اورعثمان آباد کے بعد اب تاریخی شہر احمد نگر کا نام بھی تبدیل
نئی دہلی: ملک بھر میں ناموں کی تبدیلی کی سیاست تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ ریاست اترپردیش میں جس طرح مسلم تہذیب کی علامت والے شہروں کے نام تبدیل کیے جا رہے ہیں اسی طرز پر چلتے ہوئے ریاست مہاراشٹرا کی ایکناتھ شنڈے حکومت نے بھی نام تبدیل کرنے شروع…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کو 36 سال پرانے معاملے میں عمر قید کی سزا
نئی دہلی: اترپردیش کی ایک عدالت نے فرضی اسلحہ لائسنس معاملے میں سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کو عمر قید کی سزا سنائی۔ وارانسی کے ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے منگل کو مختار انصاری کو 36 سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ رکھ…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تمل ناڈو میں شہریت ترمیم قانون پر عمل نہیں ہوگا: حکومت
نئی دہلی: ریاست تمل ناڈو میں شہریت ترمیم قانون نافذ نہیں کیا جائے گا۔ چیف منسٹر ایم کے اسٹالن نے شہریت ترمیم قانون کی شدت کے ساتھ مخالفت کی اور کہا کہ وہ اس قانون کو ان کی ریاست میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ اسٹالن نے وزیر اعظم…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
نریندرمودی نے دی رمضان کی مبارکباد
حیدرآباد۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اہل وطن کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے اس تعلق سے ٹویٹ کیا۔ نریندرمودی نے اپنے پیغام میں کہا "اہل وطن کو رمضان کی مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہرکسی کی زندگی میں خوشیاں، بہتر صحت اور خوشحالی لائے۔‘‘…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
بگ بریکنگ _ ملک میں ’سی اے اے‘ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد۔ نریندر مودی حکومت نے ملک بھر میں سی اے اے نافذ کرنے کے فیصلہ پر عملآوری شروع کردی ہے۔ بی جے پی نے 2019 لوک سبھا انتخاب سے قبل اپنے منشور میں شہریت ترمیم قانون ’سی اے اے‘ کو شامل کیا تھا۔ اور اب 2024 لوک سبھا انتخاب…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
طلباء کے سرٹیفکٹس پر ماں اورباپ دونوں کے نام ہونے چاہیے۔ دہلی ہائیکورٹ
نئی دہلی: طلباء کے تعلیمی سرٹیفکٹس پر ماں اورباپ دونوں کے ناموں کے اندراج کی عدالت نے ہدایت دی ہے۔ دہلی ہائیکورٹ نے شناخت کی برابری کو صنفی و مواقع کی برابری کی طرح اہم قرار دیتے ہوئے طلبہ کی تعلیمی اسناد پر والدین کے ناموں کے اندراج سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
الکٹورل بانڈس معاملہ: سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کی درخواست خارج کردی۔ کل تک تفصیلات الیکشن کمیشن کو پیش کرنے کی ہدایت
حیدرآباد۔ سپریم کورٹ نے الکٹورل بانڈس کے معاملہ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو راحت دینے سے انکارکرتے ہوئے کل تک اس کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے سیاسی جماعتوں کو موصول ہونے والے ہر الکٹورل…
مزید پڑھیں »