نیشنل
- مارچ- 2024 -22 مارچ
ممبئی گورکھپور ایکسپریس کے دو کوچیس کو لگی آگ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ ریاست مہاراشٹرا کے ناسک اسٹیشن کے قریب آج سہ پہر 3 بجے کے قریب ممبئی گورکھپور گوڈن ایکسپریس کے ایس ایل آر (لگیج) کوچ میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگتے ہی ٹرین کو روک دیا گیا اور مسافر نیچے اتر گئے فوری ملی اطلاعات کے مطابق اس…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
معروف صحافی و نیشنل ہیرالڈ کے چیف ایڈیٹر جناب ظفر آغا کا انتقال
نئی دہلی _ ہندوستان کے معروف صحافی و نیشنل ہیرالڈ کے چیف ایڈیٹر جناب ظفر آغا کا انتقال ہوگیا۔ وہ 70 برس کے تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق جناب ظفر آغا کو طبیعت ناساز ہونے کے بعد دہلی ایمس کے ایمرجنسی میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں سے انہیں دہلی…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
بڑی خبر۔ چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال بالآخر گرفتار
نئی دہلی۔ بالآخر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے دہلی کے چیف منسٹر و عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کو آبکاری معاملہ میں گرفتار کر لیا ہے۔ ای ڈی نے کجریوال سے تقریباً دو گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی اور پھر گرفتاری کی کارروائی ہوئی۔ چیف منسٹر کی گرفتاری کے…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
بریکنگ نیوز _ دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال شراب کیس میں گرفتار
نئی دہلی _ 21 مارچ ( اردولیکس) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداروں نے دہلی کے چیف منسٹر اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو جمعرات کی رات تقریباً نو بجے دہلی شراب معاملے میں گرفتار کیا۔ اب تک ای ڈی کے افسران نے کیجریوال کو اس معاملے میں تحقیقات…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
تلنگانہ کی سابق گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن تامل ناڈو سے بی جے پی امیدوار
بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اپنی تیسری فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے جمعرات کی شام تامل ناڈو سے 9 امیدواروں کی فہرست باضابطہ طور پر جاری کی۔ تلنگانہ کے سابق گورنر تملائی سنڈر راجن کا فہرست میں نام شامل کیا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
مہاراشٹرا کے اضلاع ناندیڑ، پربھنی اور ہنگولی میں زلزلے کے جھٹکے
ممبئی _ 21 مارچ ( اردولیکس) مہاراشٹر میں کئی مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صبح 6:09 بجے ناندیڑ، پربھنی، ہنگولی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 بتائی گئی ہے۔ اس سے وہاں کے شہریوں میں خوف کی فضا…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
اس مہینہ کے آخری اتوار کو تمام ایجنسی بینکس کھلے رہیں گے
حیدرآباد۔ جاریہ ماہ کے آخری اتوار کو تمام ایجنسی بینکس کھلے رہیں گے۔ ریزرو بینک آف انڈیا نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سبھی ایجنسی بینک 31 مارچ کو عوام کے لیے کھلے رہیں گے۔ حکومت ہند نے سرکاری رسیپٹ اور…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
دو بچوں کی ماں سے محبت۔ عاشق کا سر مونڈھ کر چپلوں کا ہار پہنا کر پلایا گیا پیشاب۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ دو بچوں کی ماں کے ساتھ محبت کرنے اور اسے لے کر بھاگ جانے والے نوجوان کو پکڑ کر اس کا سر مونڈھ دیا گیا اور چپل کا ہار پہنا کر پیشاب پلایا گیا۔ یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
تلنگانہ کی سابق گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن دوبارہ بی جے پی میں شامل
حیدرآباد _ 20 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کی سابق گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔آج چینئی میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی نے انہیں زعفرانی جماعت کا کھنڈواپہنا کر بی جے پی میں شامل کیا ۔تمیلی سائی نے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
گستاخ رسول نوپورشرما بی جے پی کی طرف سے لڑیں گی الیکشن
حیدرآباد۔ شان رسالت صلعم میں گستاخی کرنے والی بی جے پی کی ملعون لیڈر نوپور شرما لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کرنے والی ہیں۔ آسام کے چیف منسٹرہیمنت بسوا سرما نے اپنے ٹویٹرپیغام میں لکھا کہ نوپورشرما رائے بریلی سے الیکشن لڑیں گی۔ سال 2015 میں نوپور شرما نے…
مزید پڑھیں »