نیشنل
- فروری- 2024 -16 فروری
دہلی میں بھیانک آگ لگنے کے واقعہ میں 11 افراد ہلاک
نئی دہلی _ 16 فروری ( اردولیکس) قومی دارالحکومت دہلی کے علی پور کے بازار میں آتشزدگی کے واقعہ میں اب تک 11 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ جمعرات کی شام پینٹ انڈسٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ قریبی دکانوں اور گھروں تک پھیل گئی۔ حکام نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
بابری مسجد کی شہادت میں حصہ لینے والے کارسیوک کو بی جے پی بھجوارہی ہے راجیہ سبھا
نئی دہلی: بی جے پی کی جانب سے کارسیوک اجیت گوپچڑے کو راجیہ سبھا بھجوایا جارہا ہے جس نے شہادت کے وقت بابری مسجد پر چڑھ کر تصویرکھنچوائی تھی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے مہاراشٹر سے راجیہ سبھا کے لیے تین امیدواروں کا اعلان کیا ہے اس میں کانگریس کے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
اکبرالدین اویسی کی صاحبزادی لندن سے بیرسٹری کے امتحان میں کامیاب۔ کنیز فاطمہ کودکن کی سب سے کم عمر مسلم بیرسٹر کا اعزاز
حیدرآباد۔ جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقتہ پارٹی کی صاحبزادی کنیز فاطمہ اویسی نے لندن برطانیہ سے بیرسٹری کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ بیرسٹر کنیز فاطمہ اویسی کے پڑداد فخرملت عبدالواحد اویسی ایک مایہ ناز وکیل تھے جن کے بعد ان کے تایا بیرسٹر اسدالدین اویسی…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
عمر خالد نے سپریم کورٹ سے ضمانت کی درخواست واپس لے لی
نئی دہلی: جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی ہے۔ سال 2020 میں دہلی فسادات کی سازش کا ان پر الزام عائد کیا گیا ہے، دہلی ہائی کورٹ نے جیل میں محروس عمر خالد کو ضمانت دینے سے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
فلم اداکارہ جیہ پردا کو گرفتار کرنے کا حکم
نئی دہلی: بالی وڈ کی مشہور اداکارہ و سابق رکن پارلیمنٹ جیہ پردا کو فوری گرفتار کرنے کا اتر پردیش کی ایک عدالت نے حکم دیتے ہوئے ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا ہے۔ سال 2019 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی کے الزام میں اداکارہ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
جے ای ای مینس کے نتائج جاری۔ تلنگانہ کے طلباء کا شاندارمظاہرہ۔ حیدرآبادی طالبہ آسیہ نے تقریبا 100 فیصد نشانات حاصل کئے
نئی دہلی: JEE-Mains-2024 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ JEE-Mains-2024 کے پہلے سیشن کے امتحان میں داخل ہونے والے امیدوار سرکاری ویب سائٹ jeemain.nta.ac.in پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ امتحانات کا انعقاد کرنے والی ایجنسی NTA نے کہا ہے کہ اس امتحان میں 23 امیدواروں نے صد فی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
اشوک چوہان بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ مجلسی لیڈر وارث پٹھان کا رد عمل ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ کانگرس پارٹی سے علاحدگی کے ایک دن بعد مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر اشوک چوہان آج بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے ممبئی میں واقعی بی جے پی کے دفتر پہنچ کر بی جے پی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اطلاعات ہیں کہ بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ریاست بہار میں مجلس کے لیڈر عبدالسلام کا فائرنگ کرکے قتل
نئی دہلی: ریاست بہار میں مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے لیڈر عبدالسلام کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ یہ واقعہ پیر کو بہار کے گوپال گنج ضلع میں پیش آیا۔ عبدالسلام جو 2022 میں گوپال گنج ضمنی انتخابات میں پارٹی کے امیدوار تھے انھیں فائرنگ میں…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
آپریشن تھیٹر میں پری ویڈنگ شوٹ۔ کرناٹک کا ویڈیو وائرل
بنگالورو: لوگ اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہیں ایسی ایک کوشش ڈاکٹر کے لیے مہنگی پڑی اسے ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا۔ یو واقعہ ریاست کرناٹک کا ہے۔ بھرما ساگر علاقہ کے ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں ایک کنٹراکٹ ڈاکٹر نے آپریشن تھیٹر میں…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
پارلیمنٹ میں بیرسٹر اویسی نے لگائے ” بابری مسجد زندہ باد ” کے نعرے
نئی دہلی _ 10 فروری ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے آج لوک سبھا میں بات کی۔ انہوں نے ایودھیا میں رام للا پر منعقدہ مختصر دورانیے کی بحث میں حصہ لیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں…
مزید پڑھیں »