نیشنل
- فروری- 2024 -21 فروری
نیشنل ہائی ویز پر ٹریکٹر ٹرالیاں نہیں چلائی جاسکتی۔ پنجاب ہریانہ کورٹ
نئی دہلی: کسانوں کے چلو دہلی احتجاج کے درمیان پنجاب اور ہریانہ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے کسان عوامی زندگی میں خلل نہیں ڈال سکتے۔ عدالت نے مزید کہا ہے کہ موٹرگاڑیوں کے قانون کے مطابق شاہراہوں پر ٹریکٹر ٹرالیاں نہیں چلائی جاسکتیں۔ بنچ نے کسانوں…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
معروف وکیل فالی ایس نریمن کا انتقال
نئی دہلی _ 21 فروری ( اردولیکس) معروف وکیل فالی ایس نریمن انتقال کر گئے۔ وہ بڑھاپے سے متعلق علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 95 سال تھی ۔ فالی نریمن سپریم کورٹ میں سینئر وکیل تھے ۔ انہوں نے 1991 سے 2010 تک بار ایسوسی ایشن…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کے گھر دوسرے بچے کا جنم
حیدرآباد۔ نامور ہندوستانی کرکٹر ویراٹ کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ یہ دونوں دوسرے بچے کے والدین بن گئے۔ انوشکا نے دوسرے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ویراٹ اور انوشکا نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
مہاراشٹرا میں مراٹھا برادری کو 10 فیصد ریزرویشن کی منظوری
ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے مراٹھا کوٹہ پر کمیشن کی رپورٹ کو قبول کر لیا ہے اور برادری کو تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد ریزرویشن کی سفارش کرنے والے مسودہ بل کو منظوری دے دی ہے۔ مہاراشٹر اسٹیٹ بیک ورڈ کلاس کمیشن (ایم ایس بی سی سی) کی…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
"صاحب میں زندہ ہوں” اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلئے خاتون کاٹ رہی ہے سرکاری دفاتر کے چکر
نئی دہلی: ایک زندہ خاتون کو اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلئے سرکاری دفاتر کے چکر کاٹنے پڑرہے ہیں۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہڈول گرام پنچایت بہیریا کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کا نام چھوٹیوادی کول ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
جودھ پور کے محل میں وائی ایس شرمیلا کے بیٹے راجہ ریڈی کی شادی _ تصاویر اور ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ آندھراپردیش کانگریس کی صدر وائی ایس شرمیلا کے بیٹے راجہ ریڈی کی شادی راجستھان کے جودھ پور میں واقع عمید بھون محل میں ہوئی۔ شادی کی یہ تقریب خاندان کے افراد اور انتہائی اہم قریبی دوستوں کے درمیان اختتام پذیر ہوتی ہے۔ وائی ایس شرمیلا نے ہفتہ کو…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
سرفراز نے بنایا ریکارڈ۔ اپنے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں۔ یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے ہندوستانی کھلاڑی
نئی دہلی: ہندوستان کی ٹیم نے راجکوٹ ٹیسٹ میں اپنی دوسری اننگز 4 وکٹوں کے نقصان پر 430 رنز پر ڈیکلر کر دی۔ انگلینڈ کو جیت کے لیے 557 رنز کا ہدف ملا۔ دوسری اننگز میں ہندوستانی بلے بازوں نے انگلینڈ کو ہر شعبہ میں شکست دی۔ یشسوی نے…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
اگلے انتخابات ووٹنگ الکٹرانک ووٹنگ مشینوں یا بیلٹ پیپر کے ذریعہ ہونگے اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق ہوگا: الیکشن کمیشن
نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن آخری تاریخ سے پہلے پہلے الکٹورل بانڈس کے عطیہ دہندگان اور وصول کنندگان کی تمام تفصیلات شائع کرے گا۔ راجیو کمار نے اڈیشہ کے بھوبنیشور میں آنے والے لوک سبھا اور…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
اکبرنامی شیر کو سیتا نامی شیرنی کے ساتھ رکھنے پر وشوا ہندو پریشد برہم ، پہنچ گئے عدالت۔ جانئیے کیا ہے پورا معاملہ
نئی دہلی: تعصب کا مظاہرہ اب انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے ساتھ بھی کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی بنگال میں اکبر نامی شیر کو سیتا نامی شیرنی کے ساتھ پنجرے میں رکھنے پر وشوا ہندو پریشد کو شدید اعتراض ہے۔ سلی گڑی کے سفاری پارک میں…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
فلم ” دنگل” کی چائلڈ آرٹسٹ سہانی چل بسیں
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور فلم "دنگل” میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی چائلڈ آرٹسٹ سہانی بھٹناگر کا آج دہلی کے ایمس ہاسپٹل میں دیہانت ہو گیا۔ ان کی عمر 19 سال تھی سہانی نے عامر خان کی فلم دنگل میں ببیتا کے بچپن کا رول ادا کیا تھا۔ …
مزید پڑھیں »