نیشنل
- فروری- 2024 -10 فروری
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہی سی اے اے نافذ ہوگا۔ امیت شاہ کا بڑا بیان: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ شہریت ترمیم قانون لوک سبھا انتخابات سے پہلے پہلے نافذ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ 2019 میں منظور شدہ یہ قانون قواعد جاری ہونے کے بعد لوک سبھا انتخابات سے قبل پوری طرح نافذ…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
ڈسکو ڈانسر متھن چکرورتی ہاسپٹل میں شریک
ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار ڈسکوڈانسر کے نام سے مشہور متھن چکرورتی کو خرابی صحت کی وجہ سے کولکتہ کے خانگی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کو سینہ میں درد کی شکایت اور بے چینی محسوس ہونے پر ہاسپٹل سے رجوع کیا…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
اترکھنڈ کی معصوم بچی کی روتے ہوئے وزیراعظم سے اپیل۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست اترکھنڈ سے تعلق رکھنے والی ایک معصوم بچی نے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے۔ معصوم بچی نے کہا ہے کہ ہمارے گھر نہ اجاڑے جائیں، ہم کہاں جائیں گے؟ ہمارے کالجز اسکولس نہ اجاڑیں ہم کہاں جا کر پڑھیں گے؟ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
بلقیس بانو کیس۔ ایک مجرم کی پیرول پررہائی
نئی دہلی: بلقیس بانو گینگ ریپ کیس کے 11 مجرموں میں سے ایک کو خودسپردگی کے 15 دن بعد 5 دن کی پیرول پررہائی عمل میں آئی کیونکہ اس کے سسر کی موت ہوگئی۔ 7 سے 11 فروری تک پیرول کی اجازت دی گئی ہے۔ مجرم پردیپ مودھیا اپنے سسر…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راو کو بھارت رتن ایوارڈ _ وزیراعظم نریندر مودی نے دی اطلاع
نئی دہلی _ 9 فروری ( اردولیکس) سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راو کو بعد از مرگ بھارت رتن ایوارڈ دینے کا مرکزی حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی حکومت کے اس فیصلہ کی وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اطلاع دی۔ وزیراعظم نریندر مودی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
اتراکھنڈ میں مسجد اور مدرسے کو منہدم کرنے کے دوران تشدد _ فائرنگ میں 6ہلاک 250 سے زائد زخمی _ ہلدوانی شہر میں کرفیو نافذ
نئی دہلی _ 9 فروری ( اردولیکس ڈیسک) اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں مدرسے اور مسجد کے انہدام کے بعد بڑے پیمانے پر تشدد برپا ہوا۔ ہلدوانی میں تشدد میں 6 لوگوں کی پولیس فائرنگ میں موت ہو گئی۔ 250 افراد زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا۔ جس کی…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
اترکھنڈ مدرسہ اور مسجد کے انہدام کے خلاف احتجاج۔برقعہ پوش خواتین پر پولیس کا لاٹھی چارج ویڈیوز وائرل۔ پرتشدد واقعات کے بعد دیکھتے ہی گولی ماردینے کا حکم؟
نئی دہلی: پہاڑی ریاست اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں مدرسہ اور مسجد کے انہدام کے خلاف احتجاج کرنے والی برقعہ پوش خواتین پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران بعض احتجاجیوں نے پولیس کی گاڑی کو اگ لگا دی اور پتھراؤ کیا جس کے…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
ممبئی کے سینئر کانگریس لیڈر و سابق وزیر مہاراشٹرا بابا صدیقی کانگریس سے مستعفی
ممبئی _ 8 فروری ( اردولیکس) ممبئی کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر مہاراشٹرا بابا صدیقی نے کانگریس سے استعفی پیش کردیا ہے ان کے اچانک استعفی سے لوک سبھا الیکشن سے پہلے ممبئی کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بابا صدیقی نے ٹویٹ کرکے اس کی اطلاع دی۔…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
اتراکھنڈ اسمبلی میں یونیفارم سیول کوڈ بل منظور
نئی دہلی _ 7 فروری ( اردولیکس ڈیسک) اتراکھنڈ اسمبلی میں یونیفارم سیول کوڈ بل کو منظور کرلیا گیا ہے اس طرح اتراکھنڈ ملک کی پہلی ریاست بن گئی ہے ، جہاں یو سی سی کو لاگو کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اجلاس غیر…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
بدرالدین شاہ کی مزار کی 100 بیگھا زمین ہندو فریق کے حوالے۔ عدالت کا فیصلہ
نئی دہلی۔ گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں ہندو فریق کو پوجا کی اجازت دینے کے فیصلہ کے بعد اب باغبت کی عدالت کی جانب سے بھی ایسا ہی فیصلہ سامنےآیا ہے۔ باغپت کے برناوا ٹیلے پر واقع حضرت بدر الدین شاہ کی مزار کو ہندو فریق کی جانب سے…
مزید پڑھیں »