نیشنل
- فروری- 2024 -6 فروری
اندرون ایک ہفتہ سی اے اے کے لاگو کرنے پر مرکزی وزیر نے بدلا بیان
نئی دہلی: ملک بھر میں اندرون ایک ہفتہ شہریت ترمیمی قانون سی اے اے نافذ سے متعلق مرکزی مملکتی وزیر نے وضاحت پیش کی ہے۔ حال ہی میں مرکزی مملکتی وزیر شانتنو ٹھاکر نے یہ بیان دیا تھا کہ شہرت ترمیمی قانون سی اے اے اندرون ایک ہفتہ ملک…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
دوسرے مذہب کی عبادت گاہوں پر دعوی نہ کرنے کے قانون کو ہی ختم کرنے کا بی جے پی نے پارلیمنٹ میں مطالبہ کردیا
نئی دہلی: بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے پلیسز آف ورشپ ایکٹ 1991 کو ہی ختم کرنے کا راجیہ سبھا میں مطالبہ کیا۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہر ناتھ سنگھ نے اس مسئلہ کو ایوان میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ آئین میں موجود برابری…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
وزیراعظم نریندر مودی سے مختلف اقلیتی طبقات کے مذہبی نمائندوں کی ملاقات
نئی دہلی _ ملک کے مختلف اقلیتی طبقات کی نمائندگی کرنے والے مذہبی نمائندوں نے پیر کو پارلیمنٹ میں نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر سے ملاقات کی۔ مذہبی رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی ۔ نائب صدر…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
گیانواپی مسجد کے مزید تہہ خانوں کے سروے کی خواہش۔ عدالت میں درخواست داخل
نئی دہلی: گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا شروع ہونے کے بعد اب ایک اور سروے کے لیے درخواست داخل کی گئی ہے۔ یہ درخواست گیانواپی میں بند دیگر تہہ خانوں میں سروے کی خواہش کرتے ہوئے داخل کی گئی ہے۔ شرنگار گوری کی اہم درخواست گزار راکھی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
بھوک سے نڈھال نوجوان نے کھایا بلی کا گوشت
حیدرآباد: بھوک سے نڈھال نوجوان نے مردہ بلی کا گوشت کھا یا یہ افسوس ناک واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا۔ ملاپورم ضلع کے کٹی پورم بس اسٹانڈ پر نوجوان کو مردہ بلی کا گوشت کھاتا دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی۔ کٹی پورم پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
مولانا سلمان ازہری ٹرانزٹ ریمانڈ پر گجرات منتقل۔ احمد آباد اے ٹی ایس دفتر میں ہوگی پوچھ تاچھ
احمد آباد: مشہورمبلغ اسلام مفتی سلمان ازہری کوممبئی کی ایک عدالت نے اتوار کی شام ان کا ٹرانزٹ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں جوناگڑھ لے جانے کی اجازت دے دی تھی جس کے بعد انھیں احمد آباد اے ٹی ایس دفتر منتقل کردیا گیا۔ مولانا پر مبینہ…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
مولانا مفتی سلمان ازہری کا پولیس حراست سے اپنے چاہنے والوں کے نام اہم پیغام۔ ویڈیو دیکھیں
احمدآباد: پولیس نے نفرت انگیز تقریر کے الزام میں مولانا مفتی سلمان ازہری کو اتوار کے روز حراست میں لے لیاہے جس کےساتھ ہی ان کے چاہنے والوں میں برہمی کی لہر دوڑ گئی اور وہ پرامن احتجاج کرنے لگے۔ اس دوران مولانا مفتی سلمان ازہری نے اپنے حامیوں سے…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
یکساں سیول کوڈ مسودہ کو اتر کھنڈ کابینہ کی منظوری
نئی دہلی: ریاست اترکھنڈ میں یکساں سیول کوڈ کو نافذ کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ریاستی کابینہ نے یکساں سیول کوڈ سے متعلق رپورٹ کو منظوری دے دی ہے۔ چیف منسٹر پشکر سنگھ دھامی کی صدارت میں کابینہ کے اجلاس میں یکساں سیول کوڈ کے…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
مشہور اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کو حراست میں لے لیا گیا
احمدآباد۔ مشہور اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کو نفرت انگیز تقریر کے الزام میں گجرات اے ٹی ایس کی جانب سے حراست میں لئیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ جوناگڑھ میں اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو پہلے ہی گرفتار کیا ہے۔ گجرات پولیس…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
ایل کے اڈوانی کو بھارت رتن _ وزیراعظم مودی نے دی اطلاع
نئی دہلی، 03 فروری (اردولیکس ڈیسک) بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی کو ملک کے اعلی ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازا جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر یہ اطلاع دی۔ وزیراعظم نریندر …
مزید پڑھیں »