نیشنل
- ستمبر- 2023 -14 ستمبر
ممبئی ایئرپورٹ پر پرائیویٹ جیٹ طیارہ رن وے سے پھسل کر تباہ _ 8 افراد زخمی
ممبئی _ 14 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی کے چھترپتی شیواجی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 8 افراد کے ساتھ ایک پرائیویٹ جیٹ طیارہ رن وے سے اتر گیا جمعرات کو شدید بارش کے دوران لینڈنگ کے دوران یہ حادثہ ہوا۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق عملے کے ایک رکن سمیت آٹھ افراد…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
بہار کے مظفر پور ضلع کی ندی میں کشتی الٹ جانے سے 11 افراد لاپتہ _ ڈوب جانے والوں میں اسکولی بچے بھی شامل
پٹنہ _ 14 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) بہار کے ضلع مظفر پور کے بھٹگاما گاؤں کی ندی میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی۔ اس حادثہ میں ڈوبنے والے ایک درجن اسکولی بچوں اور دوسرے لوگوں کو بچا لیا گیا، جب کہ11 افراد بشمول اسکولی بچے لاپتہ ہیں ۔…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
جموں و کشمیر میں دہشت گردوں سے مقابلہ میں فوج کے ایک کرنل، ایک میجر اور جموں و کشمیر پولیس کے ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی موت
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں آج اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار شہید ہو گئے ہیں، جن میں ایک فوجی کرنل بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لشکر طیبہ کا ایک…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
اتراکھنڈ کے مدرسوں میں سنسکرت بھی لازمی _ وقف بورڈ چیرمین شاداب شمس کا بیان
نئی دہلی _ 13 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیئرمین شاداب شمس نے کہا ہے کہ وقف بورڈ کے دائرہ اختیار میں آنے والے مدارس میں سنسکرت لازمی طور پر پڑھائی جائے گی۔ شمس نے کہا کہ وہ اپنے منصوبے کے تحت 117 مدارس میں نیشنل کونسل…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
آیندہ تین سال میں خواتین کو 75 لاکھ ایل پی جی کنکشن مفت دینے نریندر مودی حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی _ 13 ستمبر ( پی آئی بی ) وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے مالی سال 2023-24 سے 2025-26 تک تین سالوں کے دوران 75 لاکھ مفت ایل پی جی کنکشن جاری کرنے کے لیے پردھان منتری اجولا یوجنا(پی ایم یو وائی) کی توسیع…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
اعظم خان کے مکانات اور دفاتر پر انکم ٹیکس کے دھاوے
لکھنو _ 13 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کی ملکیت والے کئی مقامات پر دھاوے منظم کئے ۔ لکھنؤ، رام پور، میرٹھ، غازی آباد، سہارنپور اور سیتا پور میں دھاوے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آئی ٹی کے دھاوے الجوہر…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ہندوستان میں ایک اور وائرس۔ دو لوگوں کی موت
نئی دہلی: ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے کوزی کوڈ میں بخار سے دو افراد کی موت کے بعد محکمہ صحت نے نیفا وائرس کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ یہ اموات اسی وائرس سے ہوئی ہیں۔یہ دونوں اموات خانگی ہاسپٹل میں ہوئی ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کی جانب سے محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے لئے راشٹرپتی بھون میں ضیافت کا اہتمام
نئی دہلی _ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے سعودی عرب کے ولیعہد عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے لیے راشٹرپتی بھون میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ سعودی عرب ہندوستان کے اہم ترین اسٹریٹجک…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولیعہد شہزادے محمد بن سلمان السعود سے نئی دہلی میں بات چیت کی
نئی دہلی _ وزیراعظم نریندرمودی نے نئی دِہلی میں سعودی عرب کے ولیعہد شہزادے اور وزیراعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے ساتھ آج دوطرفہ اور وفد کی سطح کی بات چیت کی۔ دونوں رہنماﺅں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا اور بھارت-سعودی عرب اہم نوعیت…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
رام مندر کے افتتاح کے بعد گودھرا جیسا واقعہ پیش آنے کا ادھو ٹھاکرے نے کیا دعوی
ممبئی _ 11 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے دعویٰ کیا کہ رام مندر کے افتتاح کے لیے پورے ملک سے اتر پردیش کے ایودھیا میں جمع ہونے والے لوگوں کے "واپسی سفر” کے دوران "گودھرا جیسا” واقعہ پیش آ سکتا ہے۔…
مزید پڑھیں »