نیشنل
- ستمبر- 2023 -18 ستمبر
شیو مندر کے احاطہ میں نماز کی ادائیگی پر ماں بیٹی کو پولیس نے پکڑ لیا۔ اترپردیش میں واقعہ
نئی دہلی: مندر کے احاطے میں نماز کی ادائیگی پر پولیس نے ایک خاتون اور اس کی بیٹی کو حراست میں لے لیا۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کےکیسر پور کے شیو مندر میں پیش آیا۔ لوگوں نے اس منظر کو اپنے فونز کے کیمروں میں قلمبند کرکے…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
وزیراعظم نریندرمودی کی سالگِرہ _ راہول گاندھی، چیف منسٹر چندرشیکھرراو اور دیگر نے دی مبارکباد
حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی آج 73 برس کے ہوگئے ۔ آج مودی کی سالگرہ کے موقع پر صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور سیاسی جماعتوں کے قائدین مرکزی وزرا نے انھیں سالگِرہ کی مبارکباد پیش کی ۔ کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
وزیراعظم نریندرمودی کا دہلی میٹرو ریل میں سفر
نئی دہلی _ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دہلی کے دوارکا میں ایرپورٹ ایکسپریس لائن کی توسیع کا افتتاح کرنے کے بعد میٹرو ریل میں سفر کیا وزیر اعظم، جو آج 73 سال کے ہو گئے، نے میٹرو ریل کے اندر مسافروں سے بات چیت کی ۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
جم کرتے ہوئے 19 سالہ نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت
غازی آباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے غازی آباد کے کھوڈا علاقے میں ایک 19 سالہ نوجوان کی ورزش کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ جو مقامی جم میں ورزش کر رہا تھا، ہفتہ کی صبح جم میں ٹریڈمل پر گر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
نیفا وائرس کورونا سے زیادہ خطرناک۔ جانئیے کیا ہے اس کی علامات۔ کیرالہ میں بینکس اسکولس اور دفاتر کو تعطیلات
نئی دہلی: ریاست کیرالہ میں نیفا وائرس کے کیسس میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، اب تک چھ مثبت کیسس سامنے آئے ہیں جن میں سے دو کی موت ہو چکی ہے۔ اس وقت چار کیسس ایکٹو بتائے گئے ہیں۔ اسی اثناء میں انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ آئی سی…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ہم نے کسی چینل یا اینکر کا بائیکاٹ نہیں کیا ہے : کانگریس لیڈر پون کھیرا
نئی دہلی _ 16 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اپوزیشن انڈیا اتحاد کے کئی ٹی وی نیوز چینل اور اینکرس کے بائیکاٹ کے اعلان پر کانگریس لیڈر پون کھیرا نے واضح کیا ہے کہ "ہم نے کسی پر پابندی نہیں لگائی، بائیکاٹ نہیں کیا اور نہ ہی بلیک لسٹ کیا، یہ…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر سمیت ملک کے 30 مقامات پر این آئی اے کے دھاوے
حیدرآباد: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سےآئی ایس آئی ایس کی بنیاد پرستی اور بھرتی کیس میں تمل ناڈو اور تلنگانہ ریاستوں میں 30 مقامات پر آج صبح اچانک دھاوے کئے گئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق کوئمبتور میں 21 مقامات، چنئی میں 3…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
یکم اکتوبر سے برتھ سرٹیفکیٹ کی اہمیت میں اضافہ _ ایک دستاویز سے آدھار کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور سب کچھ حاصل کرسکتے ہیں
حیدرآباد _ تعلیمی اداروں میں داخلے سے لے کر آدھار کارڈ بنانے تک ہر چیز کی بنیاد اب برتھ سرٹیفکیٹ بننے جا رہی ہے۔ مرکزی حکومت تمام قسم کے مقاصد کے لیے پیدائش کے سرٹیفکیٹ کو ایک دستاویز کے طور پر تسلیم کرے گی۔ پیدائشی سرٹیفکیٹ کو اب تمام…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
نوح تشدد واقعہ میں کانگریس رکن اسمبلی مامن خان گرفتار
نئی دہلی _ 15 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) ہریانہ پولیس نے نوح تشدد واقعہ میں کانگریس کے رکن اسمبلی مامن خان کو گرفتار کیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ مامن خان نے گرفتاری سے بچنے کے لئے ہائی کورٹ سے راحت حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن جمعرات کی رات دیر…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
اپوزیشن انڈیا اتحاد کے قائدین کا بڑا فیصلہ _ صرف اشتعال انگیزی پھیلانے اور نفرت کا ماحول پیدا کرنے والے چینلز کے مباحثہ میں حصہ نہ لینے کا اعلان
نئی دہلی _ 14 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اپوزیشن انڈیا اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے ٹی وی اینکرس یا صحافیوں کے پروگرام میں اپنے قائدین کو نہیں بھیجیں گی جو کہ صرف اشتعال انگیزی پھیلانے کا کام کرتے ہیں اور نفرت کا ماحول پیدا کرتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »