نیشنل
- اگست- 2023 -31 اگست
حکومت کسی بھی وقت جموں و کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں انتخابات کے لیے تیار ہے۔ حکومت نے کہا کہ وادی میں کسی بھی وقت انتخابات کرانے کیلئے حکومت تیار ہے۔ عدالت میں جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کرنے سے متعلق سماعت…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
بلقیس بانو کے ہاتھوں راکھی باندھنے بی جے پی قائدین کو اودھو ٹھاکرے نے دیا مشورہ
ممبئی 30 اگست (اردولیکس) مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر اودھو ٹھاکرے نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پارٹی قائدین اور کارکنوں کو مسلم خواتین کے ساتھ راکھیاں باندھنے کی خواہش پر تبصرہ کیا انہوں نے کہا کہ بی جے پی اگر سنجیدہ ہے تو پہلے بی جے پی کے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
کرناٹک:خواتین کیلئے ماہانہ 2 ہزارروپئے کی اسکیم شروع۔ بینک اکاونٹ میں رقم جمع۔ راہل گاندھی نے کہا ہم جو کہتے ہیں کر دکھاتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں
بنگالورو: ریاست کرناٹک میں آج سے گرہ لکشمی اسکیم کا افتتاح ہوگیا جس کے تحت ہر ماہ خواتین کو دو ہزارروپئے وظیفہ کے طور پر دئیے جائیں گے۔ افتتاحی تقریب میں ریاست کرناٹک کے چیف منسٹر سدارامیا، ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیوکمار، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے، کانگریس…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
وزیراعظم نریندر مودی کی منہ بولی پاکستانی بہن قمر محسن شیخ اس سال بھی راکھی باندھنے پوری طرح تیار
نئی دہلی _ 30 اگست ( اردولیکس ڈیسک ) وزیراعظم نریندر مودی کی منہ بولی پاکستانی بہن قمر محسن شیخ اس سال بھی راکھی تہوار کے موقع پر وزیراعظم مودی کو راکھی باندھنے کی خواہش رکھتی ہیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قمر محسن شیخ نے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
پرگیان روور کی نئی کھوج ، چاند میں آکسیجن موجود اور معدنیات کے بھاری ذخائر _ اسرو کے سائنسدانوں کا نیا انکشاف
بنگلورو _ 29 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اسرو کے سائنسدانوں نے چاند پر آکسیجن کی موجودگی اور مختلف معدنیات کے بھاری ذخائر پائے جانے کا انکشاف کیا ہے چندریان -3 مشن کے حصے کے طور پر، پرگیان روور، جو قطب جنوبی پر کامیابی سے اتر کر مختلف تحقیق میں مصروف…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
پکوان گیس کی قیمت میں بھاری کمی۔ صارفین کو ملے گی راحت
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔ مودی حکومت نے تمام صارفین کے لیے کھانا پکانے والی گیس کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کر دی ہے۔ ساتھ ہی اجولا اسکیم کے استفادہ کنندگان کے لیے 400 روپے کی کمی کی گئی ہے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
جموں و کشمیرکو دوبارہ ریاست کا درجہ دینے پرحکومت اپنا موقف واضح کرے: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں آج جموں و کشمیر کے مسئلہ پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وادی سے متعلق دفعہ 370 کو ختم کئے جانے کے خلاف داخل کی گئی مختلف درخواستوں پر سماعت کی۔ اس دوران عدالت عظمیٰ نے مرکز سے کہا کہ جموں و کشمیر کو…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
سپریم کورٹ کی اجازت سے مولانا کلیم صدیقی نے بڑے بھائی کے جنازے میں شرکت کی
نئی دہلی _ 29 اگست ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے پیر کو عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو ایک وقت کی نرمی دیتے ہوئے اپنے بھائی کے جنازے میں مشروط شرکت کی اجازت دی جس پر مولانا نے اپنے بڑے بھائی علیم صدیقی ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ …
مزید پڑھیں » - 29 اگست
اس مرتبہ کمشیر میں ہوں گے مس ورلڈ مقابلے
نئی دہلی: مس ورلڈ 2023 کا مقابلہ اس مرتبہ کشمیر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جاریہ سال کے اواخر میں 71 واں مقابلہ کشمیر میں منعقد ہوگا اس مقابلہ میں 140 ممالک شرکت کریں گے۔ اس بات کا اعلان ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
اسرو کے سائنسدانوں کی ایک اور کامیابی _ پرگیان روور کو 4 میٹر گڑھے میں گرنے سے بچا لیا
حیدرآباد _ 28 اگست ( اردولیکس ڈیسک)چندریان -3 پرگیان روور چاند کے جنوبی قطب کے قریب اترنے کے بعد اپنی تحقیق میں مصروف ہے۔تحقیق کے عمل کے دوران روور کو چہل قدمی کے دوران راستے میں ایک 4 میٹر گہرا گڑھا سامنے آیا۔ اس گڑھے کو دیکھ کر فوراً چوکنا…
مزید پڑھیں »