نیشنل
- اگست- 2023 -28 اگست
بکری چوری کا الزام۔ مہاراشٹرا میں دلت نوجوانوں کی الٹا لٹکا کر پٹائی کی گئیں۔ واقعہ کا ویڈیو وائرل
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں بکریوں اور کبوتروں کی چوری کا الزام لگاتے ہوئے چار دلتوں کی بری طرح سے پٹائی کی گئی۔ یہ وحشیانہ واقعہ کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ ریاست مہاراشٹرا، احمد نگر ضلع کی شری رامپور تعلقہ کے ہرے گاؤں میں یہ واقعہ پیش…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے ہندو مہاسبھا کے صدر سوامی چکرپانی کا مطالبہ
نئی دہلی _ 28 اگست( اردولیکس) متنازعہ بیانات دے کر اکثر سرخیوں میں رہنے والے آل انڈیا ہندو مہاسبھا کے قومی صدر سوامی چکرپانی مہاراج ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ ایک بار پھر انھوں نے عجیب و غریب تبصرہ کیا ۔جس میں سوامی چکرپانی چاند کو ہندو ریاست قرار…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ہریانہ میں آج پھر کشیدگی کا ماحول _ حکومت کے انکار کے باوجود وی ایچ پی شوبھا یاترا نکالنے بضد ، تعلیمی ادارے بند
نئی دہلی _ 28 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ‘وشواہندو پریشد’ نے پیر کو ہریانہ کے نوح میں شوبھا یاترا نکالنے کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ سے ریاست میں کشیدگی کا ماحول دیکھا جا رہا ہے ۔ ریاستی حکومت نے نوح اور اس کے آس پاس بڑے پیمانے پر…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
منی پور میں تازہ تشدد _ 5 مکانات کو آگ لگانے اور پولیس سے ہتھیار چھین لینے کے واقعات
نئی دہلی _ 28 اگست ( اردولیکس ڈیسک) منی پور پولیس نے بتایا کہ اتوار کی سہ پہر منی پور کی دارالحکومت امپھال کے نیو لیمبولین علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے 5 مکانات کو جلا دیا۔ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ فائر فائٹرز نے فوری طور پر موقع پر…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
مسلم طالب علم کو تھپڑ لگوانے کا واقعہ _ اسکول کو بند کردیا گیا ، شر پسند ٹیچر اسکول کی مالک تھی
لکھنو _ 27 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے نیہا پبلک اسکول جہاں ایک مسلم بچے کو اس کے ہم جماعت نے ٹیچر ترپتا تیاگی کی ہدایت پر تھپڑ مارا تھا جس نے ایک وائرل ویڈیو میں محمدین کے بارے میں کچھ قابل اعتراض تبصرے کیے…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
مغربی بنگال میں پٹاخے تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکہ _ 8 افراد ہلاک کئی زخمی
کولکتہ _ 27 اگست ( اردولیکس ڈیسک) مغربی بنگال کے شمالی چوبیس پرگنہ ضلع میں پٹاخوں کی ایک غیرقانونی فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ دھماکہ مغربی بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر Duttapukur میں ہوا۔ خبروں کے مطابق دھماکےمیں پانچ افراد زخمی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
معصوم بچے کو طمانچے رسید کروانے والی ٹیچر کا بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش میں پہاڑا یاد نہ کرنے پر ساتھی طلبہ کے ہاتھوں کم عمر بچے کو طماچنے رسید کروانے والی ٹیچر کا بیان سامنے آیا ہے۔ خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ بچوں سے بچوں کی پٹائی کروانے کا مقصد ہندو مسلم معاملہ نہیں تھا، ان کا…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
مسلم لڑکے کو تھپڑ کھلوانے کا واقعہ _ بچوں کے دماغوں کو زہر آلود کرنے کا الزام _ مختلف سیاست دانوں، فلمی اداکار نے کی مظفر نگر اسکول واقعہ کی مذمت
حیدرآباد _ 26 اگست ( اردولیکس) گزشتہ روز ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا جس میں ایک لیڈی ٹیچر کو ہندو طلبا سے ایک مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ترغیب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسکول کی شناخت اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
ٹرین میں آگ لگنے کے واقعہ میں 9 افراد زندہ جل گئے _ تامل ناڈو میں دلخراش حادثہ
چنئی _ تمل ناڈو کے مدورائی میں ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ ٹرین میں آگ لگ گئی اور 9 افراد زندہ جل گئے۔ یہ واقعہ ہفتہ کی صبح لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ٹرین میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ پارٹی کوچ کو ریلوے عملے نے لکھنؤ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
معصوم بچے کو مار کھلوانے کے واقعہ کےچیف منسٹر اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ ذمہ دار۔اسد الدین اویسی
نئی دہلی:ریاست اتر پردیش کے مظفر نگر میں مسلم طالب علم کو ٹیچر کی جانب سے ہم جماعتوں سے تھپڑ مارنے لگوانے کے واقعہ پر بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں »