نیشنل
- ستمبر- 2023 -3 ستمبر
سونیا گاندھی ہاسپٹل میں شریک
نئی دہلی _ 3 ستمبر ( اردولیکس) کانگریس پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی (76) ہفتے کی شام بیمار ہو گئیں۔ انھیں دہلی کے سر گنگا رام ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ سونیا کو ہلکے بخار اور سینے میں درد کے ساتھ ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تیندوے کے حملہ میں 4 سالہ بچی ہلاک۔ جموں کشمیر میں واقعہ کے بعد دہشت
نئی دہلی: جموں کشمیر کے ادھم پور میں ایک چار سال کی بچی کو تندوا اٹھا لے گیا اس کے بعد اس لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔ یہ واقعہ ہفتے کی شام تقریبا سات سے آٹھ بجے کے درمیان پیش آیا۔ اس واقعہ کے بعد مقامی افراد میں…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
خاتون کو برہنہ کرکے پریڈ کروائی گئی۔ انسانیت کو شرمسار کرنے والے واقعہ میں ملوث شوہر سمیت دس افراد گرفتار
نئی دہلی:ریاست راجستھان میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا۔پرتاب گڑھ کے ایک موضع میں 21 سالہ قبائلی خاتون کو برہنہ کیا گیا اور اس کی پریڈ کروائی گئی۔ اس واقعہ میں خاتون کا شوہر بھی ملوث ہے جب یہ حرکت کی گئی تو وہاں موجود…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
4 ماہ کے بھوکے بیٹے کیلئے دودھ لینا پڑا مہنگا، خاتون کی جانوروں کی طرح پٹائی۔ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ ایک خاتون کو جانوروں کی زد وکوب کر رہے ہیں۔ ایک…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
انڈیا اتحاد میں شامل جماعتوں نے مل کر لوک سبھا انتخابات لڑنے کا کردیا اعلان _ ممبئی کے اجلاس میں مشترکہ بیان جاری
ممبئی _ یکم ستمبر ( اردولیکس) اپوزیشن اتحاد انڈیا کے اجلاس کے دوسرے دن اختتامی سیشن میں اپوزیشن لیڈروں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے 2024 کے لوک سبھا انتخابات ‘جہاں تک ممکن ہو’ مل کر لڑنے کا اعلان کیا ۔ بیان میں مزید کہا کہ مختلف ریاستوں میں…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
سابق رکن پارلیمنٹ کو عمر قید کی سزا۔پسند کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے پر الیکشن کے دن دو افراد کو گولی مار دی گئی تھی
نئی دہلی: ریاست بہار میں 28 سال قبل الیکشن کے دن ہوئے دوہرے قتل کے معاملے میں آر جے ڈی کے قائد اور سابق رکن پارلیمنٹ پربھو ناتھ سنگھ کو سپریم کورٹ نے سزا سنائی ہے۔ عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سناتے ہوئے آج فیصلہ جاری کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
ون نیشن ون الیکشن کے لئے کمیٹی _ پارلیمنٹ تحلیل کردئے جانے کے امکانات !
نئی دہلی _ یکم ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) گزشتہ کچھ دنوں سے مرکزی حکومت ملک میں لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی کوششیں کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی حکومت نے جمعہ کو ‘ون نیشن ون الیکشن’ کے موضوع پر ایک کمیٹی تشکیل…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
اور جب پولیس نے شاکر صاحب زندہ باد کے نعرے کو دوسرا نعرہ سمجھ کر مجلسی قائدین کے خلاف درج کرلیا مقدمہ!
جھارکھنڈ میں دو مڑی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کی مہم کے ایک حصے کے طور پر صدر مجلس اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے ایک جلسہ عام میں ایک شخص نے اپنے مقامی لیڈر شاکر کی تائید میں ” شاکر صاحب زندہ باد ” کے لگائے لیکن پولیس نے…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -31 اگست
ستمبر میں پارلیمنٹ کا خصوصی 5 روزہ اجلاس _ یونیفارم سول کوڈ بل پیش کرنے کی قیاس آرائی
نئی دہلی، 31 اگست (اردولیکس) مرکز کی مودی حکومت نے 18 ستمبر سے پارلیمنٹ کا پانچ روزہ خصوصی اجلاس کا اعلان کیا ہے پارلیمانی امور کے وزیر پر ہلاد جوشی نے جمعرات کو ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی انہوں نے کہا کہ 18 سے 22 ستمبر تک پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
اتر پردیش۔نماز کے لیے بس روکنے پر معطل شدہ بس کنڈکٹر کی خودکشی!
نئی دہلی: مسافرین کی نماز کی ادائیگی کے لیے بس روکنے پر معطل شدہ ریاست اتر پردیش کے بس کنڈکٹر نے خودکشی کر لی ہے تاہم پولیس نے اسے حادثہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاست اتر پردیش کے مین پوری ریلوے لائن پر بس کنڈکٹر موہت یادو کی…
مزید پڑھیں »