نیشنل
- اگست- 2023 -25 اگست
اترپردیش میں ایک خاتون ٹیچر کی شرانگیزی _ ہندو طلبا سے مسلم طالب علم کے ساتھ کروایا یہ کام : ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ 25 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش میں ایک خاتون ٹیچر کی کلاس روم میں شرانگیزی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔جس میں خاتون نیچر کی جانب سے مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کی اس کے ہندو ہم جماعتوں کو ترغیب دے رہی ہے ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
چاند پر لینڈر وِکرم سے روور کے اترنے والے ویڈیو کو اسرو نے پوسٹ کیا
حیدرآباد _ 25 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان نے خلائی مشن کے تجربات میں تاریخ رقم کی ہے۔ اسرو نے کامیابی کے ساتھ وہ ہدف حاصل کیا ہے جو اب تک کسی دوسرے ملک نے حاصل نہیں کیا ہے۔ وکرم لینڈر انتہائی صاف طور چاند کے قطب جنوبی پر اترا۔…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
چندریان مشن کی کامیابی کے وقت پیدا ہونے والے بعض بچوں کے نام چندریان
نئی دہلی: ہندوستان نے کل چاند پر قدم رکھا ۔ ہمارے ملک کا باوقت چندریان 3 مشن کامیاب رہا۔اس دوران کل جنم لینے والے بعض بچوں کے نام چندریان کے نام پر رکھے گئے ہیں۔ ریاست اڑیشہ میں جنم لینے والے تین بچوں کے نام چندریان کے نام…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
اگر آج ملک میں انتخابات ہوتے ہیں تو این ڈی اے کو پھر اقتدار ! انڈیا ٹوڈے کا موڈ آف دی نیشن سروے
نئی دہلی _ 25 اگست ( اردولیکس ڈیسک) انڈیا ٹوڈے نے سی ووٹر کے ساتھ مل کر ” موڈ آف دی نیشن ” سروے کی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس سروے کے مطابق اگر آج ملک میں انتخابات ہوتے ہیں تو این ڈی اے کی اتحادی جماعتوں کو 306 سیٹیں…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
یونیفارم سول کوڈ ہمارے لئے قابل قبول نہیں : مسلم پرسنل لا بورڈ کی لا کمیشن سے نمایندگی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گذشتہ کل لا کمیشن کے چیئرمین مین، دیگر ممبران اور افسران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور یونیفارم سول کوڈ پر بورڈ کے موقف کو پیش کیا نیز ایک یاد داشت بھی چیئر مین کو پیش کی۔ بورڈ کے ترجمان…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ہماچل پردیش میں کئی عمارتیں تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئیں۔ منہدم مکانات بہہ گئے۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: آفات سماوی سے بری طرح سے متاثر ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ یہاں دو بچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے۔ تازہ معاملہ کولو ضلع کے انی سب ڈویژن کا ہے۔ یہاں…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی رکنیت معطل
نئی دہلی: یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے 30 مئی کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر15 جولائی تک ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کےانتخابات نہیں ہوتے ہیں تو …
مزید پڑھیں » - 24 اگست
فون میں یوٹیوب دیکھتے ہوئے شوہر نے گھر میں ہی بیوی کی ڈیلیوری کی۔ بچے کو جنم دینے کے بعد خاتون کی موت
نئی دہلی: یوٹیوب دیکھ کر ایک شخص نے گھر میں اپنی بیوی کی زچگی کا عمل انجام دیا جس کی وجہ سے بچہ کو جنم دینے کے بعد خاتون کی موت ہو گئی۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست تمل ناڈو کے ضلع کرشنا گیری میں پیش آیا۔ …
مزید پڑھیں » - 23 اگست
بحیثیت ہندوستانی یہ لمحہ ہمارے لئے باعث فخر۔ چندریان 3 مشن کی کامیابی پر بیرسٹر اسد الدین اویسی کا ردعمل
حیدرآباد: بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے چندریان تھری مشن کی کامیابی پر اسرو کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ٹیم اسرو کو مبارکباد، یہ ہندوستانیوں کی حیثیت سے ہمارے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
عادل درانی خان نے میرے کئی ویڈیوز ایک عرب کو فروخت کردئے : راکھی ساونت کا الزام ؛ ویڈیوز دیکھیں
ممبئی _ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر عادل درانی پر سنسنی خیز الزامات لگائے ہیں۔ اس نے الزام لگایا کہ عادل نے اس کی عریاں ویڈیوز لاکھوں روپے میں ایک عرب کو فروخت کیں۔ عادل نے ویڈیو اس وقت شوٹ کی جب میں باتھ روم…
مزید پڑھیں »