نیشنل
- اگست- 2023 -12 اگست
حکومت اترپردیش کو لگا سپریم کورٹ سے جھٹکہ۔ عتیق احمد معاملہ میں رپورٹ طلب ۔ 2017 سے اب تک کے انکاونٹرس کی تفصیلات مانگی گئیں
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں گینگسٹر سے سیاستداں بننے والے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کے مقدمہ پر آج سماعت ہوئی۔ عدالت نے حکومت اتر پردیش سے سال 2017 سے تاحال 183 انکاؤنٹرس کی تفصیلات پیش کرنے کو کہا ہے۔ عدالت نے حکومت سے پوچھا ہے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
سدرشن نیوز کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر گرفتار
نئی دہلی: گرو گرام کی پولیس نے سدرشن نیوز کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر مکیش کمار کو گرفتار کر لیا ہے۔ کمار پر الزام ہے کہ اس نے 8 اگست کو اپنے ٹویٹر پیغام میں بے بنیاد غلط اور گمراہ کن ٹویٹ کیا تھا جس کا نوٹ لیتے ہوئے گرو…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
مہاراشٹرا کے سابق وزیر و این سی پی لیڈر نواب ملک کو عدالت سے ملی راحت
ممبئی: این سی پی کے سینئر لیڈر و مہاراشٹرا کے سابق وزیر نواب ملک کو سپریم کورٹ کی جانب سے راحت حاصل ہوئی ہے۔ عدالت عظمی نے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ معاملے میں فروری 2022 سے جیل میں محروس نواب ملک کو طبی بنیاد پر عبوری ضمانت دے دی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
سڑک حادثہ میں شیر ہلاک۔ ٹکر کے بعد زخمی شیر کے لڑکھڑاتے ہوئے جنگل میں جانے کا ویڈیو وائرل
ممبئی: ایک تیز رفتار کار نے شیر کو ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا تھا بعدازاں اس کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ریاست مہاراشٹر ا کے گونڈیا ضلع میں جمعرات 10 اگست کی رات پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق رات ساڑھےدس بجے گونڈیا…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
”منی پور جل رہا ہے اور وزیر اعظم جوکس سنارہے ہیں ہنس رہے ہیں”راہل گاندھی نے پریس کانفرنس میں مودی پر کی جم کر تنقید۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کے درمیان ختم ہوگیا جس کے بعد اب کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی پر شدید تنقید کی۔ پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کے ساتھ ادھیر رنجن چودھری اور ملکارجن کھرگے بھی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
ٹماٹر کی قیمت میں بتدریج کمی
حیدرآباد ٹماٹر کی قیمت میں بتدریج کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ریاست آندھراپردیش کی مدنا پلی مارکیٹ میں گزشتہ پانچ دنوں سے ٹماٹر کی قیمت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ کل تک مارکیٹ کو 3 ٹن ٹماٹر لائےجارہے تھےجبکہ جمعہ کے دن کسان 400 ٹن ٹماٹر لے کر مارکیٹ پہنچے،…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
ہندوستان کے فوجداری قوانین میں بڑی تبدیلی _ آئی پی سی ، سی آر پی سی کی جگہ نئے قوانین _ غداری کا قانون منسوخ، ہجومی تشدد پر 7 سال قید
نئی دہلی _ 11 اگست ( اردولیکس) حکومت ہند نے ملک میں انگریزوں کے دور کے قوانین کو ختم کرتے ہوئے نئے قوانین کو متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسی کے ایک حصے کے طور پر نریندر مودی حکومت نے ملک کے موجودہ قوانین آئی پی سی ، سی آر…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
اترپردیش:بی جے پی لیڈر کا سر عام فائرنگ کر کے قتل
نئی دہلی:ریاست اتر پردیش میں بی جے پی کے ایک لیڈر کو سر عام فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔یہ واقعہ جمعرات کی شام پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق مراد آباد علاقے میں بی جے پی لیڈر انوج چودھری اپنے بھائی کے ساتھ واکنگ کر رہے تھے کہ اسی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
نوح تشدد پر اے پی سی آر کی رپورٹ جاری۔ فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے بتایا آنکھوں دیکھا حال
نئی دہلی: ٣١ جولائی کو ہریانہ کے نوح میں ہوئے پرتشدد واقعات کے بعد پورے علاقہ میں خوف وہراس کی لہر پائی جارہی ہے، لوگ اپنے اوپر ہوئے ظلم اور زیادتی کی شکایتیں پولس تھانہ میں درج کرانے میں بھی خوف محسوس کررہے ہیں۔ ایک طرف شرپسندوں نے یہاں غریبوں…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
ماں کے ساتھ مدرسہ سے گھر واپس ہونے والی کمسن لڑکی پر مویشیوں کا جان لیوا حملہ _ دل دہلا دینے والا ویڈیو
چنئی _ 10 اگست ( اردولیکس ڈیسک) تمل ناڈو کی دارالحکومت چنئی کی ایک اسکول کی طالبہ پر اس وقت گائے نے بار بار حملہ کیا جب وہ اپنی ماں اور بھائی کے ساتھ اپنے گھر جا رہی تھی۔ لڑکی کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور اسے قریبی ہاسپٹل…
مزید پڑھیں »