نیشنل
- جولائی- 2023 -30 جولائی
مسلم خواتین کا نریندرمودی کو خط ۔ من کی بات پروگرام کے دوران وزیراعظم نے بتائی یہ بات: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے من کی بات پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ” مجھے اس بار ’من کی بات‘ میں ایسے خطوط کی ایک بڑی تعداد موصول ہوئی ہے جو ذہن کو بہت اطمینان بخشتی ہے۔ یہ خطوط ان مسلم خواتین نے لکھے ہیں جو حال ہی میں…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
عیق احمد کا ایڈوکیٹ گرفتار۔ پولیس کا بیان: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: وجے مشرا مقتول عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے علاوہ خاندان کے کئی افراد بشمول عتیق کے بیٹے علی کے مقدمے کی پیروی کر رہے ہیں۔تقریباً دو ماہ قبل ایڈوکیٹ وجے مشرا کی ایک آڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ عتیق اور اشرف کے نام…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
دہلی میں محرم کے جلوس کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں _ پتھراؤ اور لاٹھی چارج کے واقعات
نئی دہلی _ 30 جون ( اردولیکس ڈیسک) قومی دارالحکومت دہلی میں ہفتہ کو محرم کے جلوس کے دوران دہلی کے نانگلوئی میں اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب تعزیہ (محرم) کے منتظمین کے ایک گروپ کو جلوس کے مقررہ راستے سے دوسرے راستے پر جانے کی پولیس نے اجازت…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
اب ہوگی راہل گاندھی کی شادی۔ماں سونیا گاندھی نے کہا لڑکی ڈھونڈو۔ دلچسپ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: گاندھی خاندان سے آج ہریانہ سے تعلق رکھنے والی کچھ خواتین نے ملاقات کی۔انہوں نے گاندھی خاندان سے ملاقات قومی دارالحکومت دہلی میں واقع سونیا گاندھی کی قیام گاہ پر کی۔اس موقع پر سونیا گاندھی ،پرینکا گاندھی اور راہل گاندھی بھی موجود تھے۔ ہریانہ سے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
بی جے پی میں پہلی مرتبہ دو مسلم قومی نائب صدور ! عبداللہ کٹی کے ساتھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کو موقع
نئی دہلی 29 جولائی (اردولیکس ڈیسک) بی جے پی نے آج پارٹی کی تنظیمی ڈھانچہ میں تبدیلیاں لاتے قومی ایگزیکٹو کے نئے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کیا ہے جس میں پہلی مرتبہ 9 خواتین اور 2 مسلمان شامل ہیں۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے آج یہ فہرست جاری…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
محرم کے جلوس کے دوران برقی شاک لگنے سے 4 افراد جاں بحق ، 10 دیگر زخمی
جھارکھنڈ میں محرم کے جلوس کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ یوم عاشورہ کے موقع نکالے گئے جلوس کے دوران تعزیہ ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں برقی شاک لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے اور ۔ 10 دیگر زخمی ہوگئے ۔ یہ واقعہ بوکارو…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
ساحل سمندر پر بلو وہیل۔25 فٹ لامبی مچھلی کو دیکھ کر لوگ حیران: ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش سریکاکولم ضلع کے سنتابومالی منڈل کے اولڈ میگھاورم کے ساحل پر ایک نایاب نیلی وہیل مچھلی دیکھی گئی۔ یہ مچھلی بہتے ہوئےسمندر کے ساحل پر آگئی۔ یومہ مچھلی تقریباً 25 فٹ لامبی اور 5 ٹن وزنی ہے۔ماہی گیروں کا خیال ہے کہ یہ مچھلیاں خلیج بنگال میں…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
اعظم خان کو الہٰ آباد ہائیکورٹ سے لگا جھٹکہ۔ آواز کے نمونوں کی جانچ دینی ہی ہوگی
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر، اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے اعظم خان کی نظرثانی کی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ اعظم خان اپنی آواز کا نمونہ پولیس…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
یونیفارم سیول کوڈ تجاویز روانہ کرنے کی آج آخری تاریخ۔ لاکھوں تجاویز پیش
نئی دہلی: یکساں سیول کوڈ سے متعلق لاء کمیشن کو تجاویز روانہ کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔ تاحال کمیشن کو تقریباً 80 لاکھ تجاویز موصول ہو چکے ہیں۔ لا کمیشن کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ ان تنظیموں سے ملاقات کرے گا جنہوں نے اسے تفصیلی…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
اسمارٹ فون خریدنے ایک جوڑے نے اپنے 8 ماہ کے بچے کو ہی فروخت کردیا۔ بتائی چونکا دینے والی وجہہ
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ویڈیو ریلز بناتے ہوئے شہرت حاصل کرنے کے لیے ایک جوڑے نے فون خریدنے کے لیے روپئے نہ ہونے پر اپنے شیر خوار بیٹے کو ہی فروخت کر دیا۔ یہ غیر انسانی واقعہ ریاست مغربی بنگال کے نارتھ 24 پرگاناس ضلع میں پیش آیا۔ …
مزید پڑھیں »