نیشنل
- جون- 2023 -10 جون
مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کی رپورٹر کو دھمکی۔ویڈیو وائرل
نئی دہلی: مرکزی وزیر سمرتی ایرانی صحافی پر بھڑک گئیں۔ کانگریس نے یہ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ سمرتی ایرانی اتر پردیش میں اپنے حلقے امیٹھی کا دورہ کر رہی تھیں۔ اس موقع پر انہیں صحافیوں نے گھیر لیا اور سوالات پوچھے۔ تاہم اس وقت وہ…
مزید پڑھیں » - 10 جون
گجرات میں آئی ایس آئی ایس سے مبینہ روابط کے الزام میں 4 افراد گرفتار _ خاتون بھی شامل
نئی دہلی _ 10 جون ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے پوربندر سے آئی ایس آئی ایس کے ماڈیول اور اس سے وابستہ 4 افراد کا پتہ چلا ہے اے ٹی ایس کا دعوٰی ہے کہ چاروں افراد آئی ایس آئی ایس کے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
ناتھو رام گوڈسے کی اولاد کون؟ اورنگ زیب کے بیان پر اسد الدین اویسی کا شدید رد عمل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے مہاراشٹرا کے ڈپٹی چیف منسٹر دیویندر فڈنویس کے اورنگ زیب کی اولاد کے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے حیدرآباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے فڈنویس سے پوچھا کہ ناتھو…
مزید پڑھیں » - 9 جون
اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئی _ ٹرین کے کوچ میں اچانک آگ
نئی دہلی _ 9 جون ( اردولیکس ڈیسک) اڈیشہ میں ہولناک ٹرین حادثے کی تباہی کے واقعہ کو ابھی بھول نہیں پائے کہ جمعرات کی رات ریاست میں ایک اور ٹرین حادثے کی تباہی سے بال بال بچ گیا کیونکہ جمعرات کی رات کھاریار روڈ اسٹیشن پر درگ پوری ایکسپریس…
مزید پڑھیں » - 8 جون
کولہا پور میں امن و امان قائم ، پولس انتظامیہ قابل مبارکباد: گلزار اعظمی
ممبئی۸ جون ( پریس نوٹ) مہاراشٹر کے کولہاپور شہر میں گزشتہ تین دنوں سے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے شدید تنائو کا ماحول بنا ہوا تھالیکن مقامی پولس اور انتظامیہ نے پورے معاملہ کو احسن طریقہ سے قابو میں رکھا ،اور کسی بھی طرح کا بڑا ناگہانی واقعہ…
مزید پڑھیں » - 8 جون
مرکز کے فیصلہ سے ہزاروں عازمین حج کی سعادت سے ہونے والے تھے محروم ، دہلی ہائی کورٹ نے آئین کا حوالہ دے کر نکالا حل
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے قواعد کا حوالہ دیتے ہوئے کئی حج گروپ آرگنائزرس (HGOs) کا کوٹہ معطل کر دیا تھا۔ ان کے ذریعے تقریباً 35 ہزار مسلمان حج پر جانے والے تھے۔ منتظمین دہلی ہائی کورٹ پہنچے اور انصاف کی التجا کی۔ عدالت نے آئین کے آرٹیکل 25 کا…
مزید پڑھیں » - 8 جون
سری نگرکے ایک اسکول میں حجاب پر پابندی، اللہ اوررسول صلعم کے فرمان کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے۔ طالبات کا شدید احتجاج: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: جنوبی ہند کی ریاست کرناٹک میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کا تنازعہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ جموں کشمیر کے سری نگر میں بھی ایک اسکول نے حجاب پرپابندی لگا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری نگر میں ایک خانگی ہایر سیکنڈری اسکول…
مزید پڑھیں » - 8 جون
ایک ہفتہ تاخیر سے کیرالا میں مانسون داخل
حیدرآباد _ 8 جون ( اردولیکس ڈیسک ) جنوب مغربی مانسون کی ہوائیں ریاست کیرالا سے ٹکرائی ہیں۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے باضابطہ طور پر آج دوپہر 12 بجے اعلان کیا کہ مانسون ملک میں داخل ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے انکشاف کیا ہے کہ تاہم ناموافق موسمی حالات کے…
مزید پڑھیں » - 8 جون
گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت دینے کے کیس کا نیا موڑ _ کیس سے دستبردار راکھی سنگھ نے ذہنی طور پر پریشان رہنے کا کیا انکشاف ، آسان موت کی اجازت دینے صدر جمہوریہ کو لکھا خط
لکھنو _ 8 جون ( اردولیکس ڈیسک) وارانسی کی گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت دینے کے درخواست کرنے والی خواتین کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے ہیں شیولنگ کے پوجا کی اجازت دینے کے لئے عدالت میں درخواست دائر کرنے والی 5 خواتین میں ایک خاتون نے اچانک اپنی…
مزید پڑھیں » - 8 جون
ریاستی وزیر این ایس بوس راجو کو رائچورضلع کے انچارج وزیربنانے کامطالبہ
رائچور:کرناٹک کے رائچور میں کل جماعتی کونسل نے اے آئی سی سی سکریٹری اورکرناٹک کے سائنس وٹکنالوجی کے وزیر این ایس بوس راجو کو رائچورضلع کے انچارج وزیربنانے کاریاستی حکومت سے مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ کل جماعتی کونسل کے نمائندوں نے ریاستی کابینہ میں شمولیت کے بعد پہلی بار رائچورضلع…
مزید پڑھیں »