نیشنل
- جون- 2023 -8 جون
ریاستی وزیر این ایس بوس راجو کو رائچورضلع کے انچارج وزیربنانے کامطالبہ
رائچور:کرناٹک کے رائچور میں کل جماعتی کونسل نے اے آئی سی سی سکریٹری اورکرناٹک کے سائنس وٹکنالوجی کے وزیر این ایس بوس راجو کو رائچورضلع کے انچارج وزیربنانے کاریاستی حکومت سے مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ کل جماعتی کونسل کے نمائندوں نے ریاستی کابینہ میں شمولیت کے بعد پہلی بار رائچورضلع…
مزید پڑھیں » - 8 جون
لکھنو کی ایک عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران اندھا دھند فائرنگ _ گینگسٹر سنجیو جیوا ہلاک
لکھنو _ 7 جون ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش میں فلمی انداز میں ایک خطرناک گینگسٹر سنجیو جیوا کمرہ عدالت میں اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے ہلاک کردیا گیا۔ یہ واقعہ لکھنؤ کی ایک عدالت کے اندر پیش آیا جہاں ایک کیس کی سماعت چل رہی تھی اس دوران ایک…
مزید پڑھیں » - 7 جون
کولہاپور میں کشیدگی کے بعد کرفیو نافذ
ممبئی _ 7 جون ( اردولیکس ڈیسک ) مہاراشٹر کے کولہاپور میں چہارشنبہ کے روز دو گروپوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے خلاف سڑکوں پر لوگوں کی بڑی تعداد کے جمع ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج…
مزید پڑھیں » - 7 جون
روبیکا لیاقت نے اے بی پی نیوز چینل سے دیا استعفیٰ
نئی دہلی: ملک کے بڑے نیوز نیٹ ورکس میں سے ایک ‘اے بی پی نیٹ ورک’ سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ معتبر ذرائع کے حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق معروف اینکرو سینئرصحافی روبیکا لیاقت نے اس نیٹ ورک کے ہندی نیوز چینل ‘اے بی پی نیوز’ سے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
اورنگ زیب کی اولاد والے دیویندر فڈنویس کے بیان کی گلزار اعظمی نے مذمت کی
سوشل میڈیا پوسٹ کو لیکر کولہاپور میں تناؤ ، حالات قابو میں اورنگ زیب کی اولاد والے دیویندر فڈنویس کے بیان کی گلزار اعظمی نے مذمت کی ممبئی7, جون( پریس نوٹ) مہاراشٹر کے کولہاپور شہر میں متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے دو فرقوں کے درمیان تنائو پیدا ہوگیا…
مزید پڑھیں » - 7 جون
مہاراشٹر کے کچھ ضلعوں میں اچانک اورنگزیب کی اولادیں پیدا ہوئی ہیں : کولہاپور کشیدگی پر دیویندر فڈناویس کا بیان _ ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 7 جون ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے ڈپٹی چیف منسٹر دیویندر فڑنویس نے کولہاپور میں پیش آئے فرقہ وارانہ کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی ریاست میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے عوام…
مزید پڑھیں » - 7 جون
مہاراشٹر کے کولہاپور شہر میں کشیدگی _ سوشل میڈیا پوسٹ کے خلاف ہندو تنظیموں کا بند _ پولیس لاٹھی چارج
ممبئی _ 7 جون ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے کولہاپور شہر میں اورنگ زیب اور ٹیپو سلطان کی تعریف کرنے والے کچھ لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس کے وائرل ہونے کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعہ کے بعد ہندوتوا تنظیموں نے کولہاپور میں بند…
مزید پڑھیں » - 6 جون
کرناٹک نتائج کا اثربی جے پی نے بدلی حکمت عملی، اب جنوبی ہند میں کانگریس کو روکنے کے لیے بنایا یہ منصوبہ
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات 2024 میں جیت درج کرنے کے لیے بی جے پی ہر ریاست میں مختلف حکمت عملی پر کام کر رہی ہے۔ بی جے پی جلد ہی آندھرا اور تلنگانہ کے لیے بڑا فیصلہ لے سکتی ہے۔کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کے دن جب رجحانات آنا…
مزید پڑھیں » - 5 جون
لوجہاد پر نوجوان کرکٹر یش دیال کا متنازعہ پوسٹ _ صارفین کی برہمی کے بعد ، پوسٹ ڈیلیٹ کردیا اور مانگ لی معافی
حیدرآباد _ 5 جون ( اردولیکس ڈیسک) دہلی میں چند دن قبل ساحل نامی نوجوان کی جانب سے ساکشی نامی 16 سالہ لڑکی کو بے دردی سے قتل کردینے کے واقعہ کو جہاں سوشل میڈیا میں بعض فرقہ پرست ذہنیت رکھنے والے اسے لوجہاد قرار دے رہے ہیں وہیں گجرات…
مزید پڑھیں » - 5 جون
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت مضبوط ہاتھوں میں ۔مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی
اندور(مدھیہ پردیش)جامعہ اسلامیہ بنجاری کے پر شکوہ ہال میں پانچویں صدر کے انتخاب کے لیے پورے ملک سے بورڈکے ارکان جمع ہویے ۔ملک کی مؤقر تنظیموں اور بڑے مدارس کے ذمہ داروں نے بالاتفاق مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا نام پیش کیا بہار سے حضرت امیر شریعت نے اس…
مزید پڑھیں »