نیشنل
- اکتوبر- 2022 -12 اکتوبر
راتوں رات دولتمند بننے کے لئے میاں بیوی نے دو خواتین کی بلی چڑھا دی
حیدرآباد _ 12 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) کیرالا کے ایرناکولم ضلع میں میاں بیوی نے راتوں رات دولتمند بننے کی امید میں دو خواتین کی بلی چڑھائی دی۔میاں بیوی نے ان دونوں کی نعشوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے مختلف جگہوں پر جلا ڈالا ۔ ایک اور شخص نے ان…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
اترپردیش میں 8 مسلمان مبینہ دہشت گردی کے الزام میں گرفتار _ اے ٹی ایس پولیس کی کارروائی
لکھنو_ 12 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کی اے ٹی ایس پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں 8 مسلم افراد کو گرفتار کیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق اے ٹی ایس نے 8 مسلمانوں کو جماعت مجاہدین بنگلہ دیش سے وابستہ ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ہونے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
طلاق بائن کے خلاف سپریم کورٹ میں کرناٹک کی ایک خاتون کی درخواست _ مرکز کو جاری کی گئی نوٹس
نئی دہلی _ 12 اکتوبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ میں طلاق کی ایک اور عرضی دائر ہوئی ہے ۔ کرناٹک کی ایک خاتون نے یہ عرضی دائر کی ہے۔ سپریم کورٹ کی دو ججوں کی بنچ نے اس عرضی کی سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کی اور…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
خانگی ایمبولینس کے انکار پر ایک غریب باپ نے کمسن بیٹے کی نعش موٹر بائیک پر منتقل کی _ آندھراپردیش میں انسانیت سوز واقعہ
حیدرآباد _ 11 اکتوبر ( اردولیکس) خانگی ایمبولینس کے مالک کی جانب سے سانپ کے ڈسنے کی وجہ سے فوت ہونے والے لڑکے کو گھر لے جانے سے انکار کرنے کے بعد اس کے والد نے کمسن کی نعش کو دو پہیہ گاڑی پر گھر منتقل کیا ۔ یہ انسانیت…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
2013 مظفر نگر فسادات۔بی جے پی ایم ایل اے وکرم سینی اور 11 مجرموں کو 2 سال کی قید
نئی دہلی: اتر پردیش کے مظفر نگر کی ایک عدالت نے 2013 کے فسادات کے لیے بی جے پی کے ایم ایل اے وکرم سینی سمیت 12 لوگوں کو سزا سنائی ہے۔ تمام افراد کو 10 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ دو سال کی سخت قید کی سزا کاٹنی ہوگی۔…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کی
چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ آنجہانی ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے اترپردیش پہنچ گئے۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو شج دوپہر اتر پردیش کے ضلع اٹاوہ میں واقع ملائم سنگھ یادو کے آبائی گاؤں سیفائی پہنچے جہاں انہوں نے آنجہانی ملائم سنگھ یادو کے جسد خاکی کو خراج…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
جموں کشمیر کے 8 اضلاع میں الہدی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے دفاتر پر این آئی اے کے دھاوے
نئی دہلی _ 11 اکتوبر ( اردولیکس) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جموں و کشمیر کے 8 اضلاع میں دھاوے کرتے ہوئے دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے الزام میں الہدی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے دفاتر کا معائنہ کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ این آئی اے کو…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
سعودی عرب کے دو این آر آئی کی نعشیں تبدیل _ مسلم این آر آئی کی غلط شناخت پر ہندو رسم کے مطابق آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔
جدہ، 10 اکتوبر ( عرفان محمد) نعشوں کی شناخت میں المناک غلطی کی وجہ سے سعودی عرب میں مرنے والے دو این آر آئیز کی نعشیں تبدیل ہوگئیں جس کے نتیجے میں کیرالہ میں اتر پردیش کے ایک مسلم شخص کی غلط تدفین کی گئی۔ اتر پردیش میں متوفی…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں چیف منسٹرتلنگانہ کریں گے شرکت
حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگانہ کے چندرشیکھرراو اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔ 11 اکتوبرکو ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات انجام دی جانے والی ہیں۔ قبل ازیں چندرشیکھرراو نے سماج وادی پارٹی کے بانی واترپردیش کے سابق وزیراعلی ملائم سنگھ یادو کو بھرپورخراج…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
سابق چیف منسٹر اترپردیش ملائم سنگھ یادو اب نہیں رہے
لکھنو _ 10 اکتوبر ( اردولیکس) اترپردیش کے سابق چیف منسٹر اور سماج وادی پارٹی کے بانی صدر ملائم سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ کچھ دنوں سے بیمار تھے اور گروگرام کے میڈانتا اسپتال میں پیر کو انہوں نے آخری سانس لی۔ انہیں ایک ہفتے سے آئی…
مزید پڑھیں »