نیشنل
- اکتوبر- 2022 -9 اکتوبر
گجرات کا موڈھیرا ملک کا پہلا مکمل شمسی توانائی والا گاوں
نئی دہلی _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان شمسی توانائی کے استعمال کی طرف ایک قدم آگے بڑھ گیا ہے۔ مودی جنہوں نے آج گجرات کا دورہ کیا، 14,600 کروڑ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے موڈھیرا گاؤں کو 24…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
بزرگ صحافی جناب رضوان اللہ فاروقی کا انتقال
نئی دہلی ، 9اکتوبر (اردولیکس ) بزرگ صحافی ، شاعر ، مترجم اور متعدد کتب کے مصنف جناب رضوان اللہ فاروقی کا گزشتہ روز ہفتہ کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا ان کی عمر 91 سال تھی پسماند گان میں چار بیٹیاں ہیں ان میں ایک بیٹی کا…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
ملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ میلاد النبی ﷺ کا اہتمام
نئی دہلی: ملک بھرمیں آج عید میلاد النبی صلعم مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ اور تعلیمات کو اجاگر کرنے کیلئے میلاد محفلوں اور سیرت پاک کے جلسوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ طعام کا بھی اہمتام کیا جارہا ہے،…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
برقعہ پہن کرگھوم رہا تھا پجاری۔ لوگوں نے پکڑ کرپولیس کے حوالہ کردیا
نئی دہلی: ایک مندر کا پجاری برقعہ پہن کر سڑک پر گھوم رہا تھا جسے مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ یہ واقعہ کیرالہ کے کوئلینڈی میں پیش آیا۔ 28 سالہ جشنو نمبوتھیری میپیور کے قریب واقع ایک مندر کا پجاری ہے۔ اس مہینے کی 7…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
ٹیپوایکسپریس کا نام تبدیل۔ بیرسٹر اسد اویسی کا شدید رد عمل
نئی دہلی: ریلوے نے بنگلور-میسور ٹیپو ایکسپریس کا نام تبدیل کرکے اس کا نام ووڈیار ایکسپریس رکھ دیا ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرتاپ سمہا نے ٹرین کا نام تبدیل کرنے کی خواہش کرتے ہوئے وزارت ریلوے کو مکتوب روانہ کیا تھا، بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
وزیراعظم نریندر مودی نے پیش کی میلادالنبؑی کی مبارکباد
نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے موقع پر مبارک باد پیش۔ اپنے ایک ٹویٹ میں نریندر مودی نے کہا کہ "میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارکباد۔ اس موقع پر ہمارے معاشرے میں امن، اتحاد اور ہمدردی کا جذبہ مزید بڑھے۔ عید مبارک، Best…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
صدر جمہوریہ ہند دروپدی نے دی میلاد النبؑی کی مبارکباد _ اردو میں ٹویٹ
نئی دہلی، 9 اکتوبر (اردولیکس) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پیغمبر اسلام محمد (ص) کے یوم پیدائش میلاد النبی کے مبارک موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔اردو زبان میں ایک ٹویٹ میں محترمہ مرمو نے کہا کہ پیغمبر اسلام محمد (ص) کے یوم پیدائش ، میلادالنبی کے مبارک…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
مسلمانوں کے پاس صلاحیت،طاقت ہے اورانہیں حمایت،مساوی مواقع کی ضرورت ہے: شرد پوار
نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے عروج میں مسلم اقلیتوں کا سب سے بڑا حصہ ہے اور ان کے تعاون کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ پوار نے کہا کہ بالی ووڈ کے عروج میں مسلم اقلیتوں نے سب…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
بریکنگ نیوز۔الکٹرک شاک سے 6 افراد جاں بحق۔میلاد النبیؐ جلوس سے واپسی کے دوران حادثہ
حیدرآباد: ریاست اترپردیش کے بہرائچ میں آج میلاد النبیؐ کے جلوس میں شامل 6 عقیدت مند الکٹرک شاک کی وجہہ سے جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ بہرائچ ضلع کے نانپارہ علاقے کے بھگڑوا ماسو پور گاؤں میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلوس کی گاڑی میں لگی لوہے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
راجستھان کے جودھ پور میں گیاس سلنڈر دھماکہ _ 4 افراد ہلاک کئی زخمی _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ راجستھان کے جودھ پور میں گیاس سلنڈروں کے دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ جودھ پور کے علاقہ کیرتی نگر کے ایک مکان میں پیش آیا۔ اس واقعہ سے پورے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ اطلاع کے مطابق اس حادثے میں چار…
مزید پڑھیں »