نیشنل
- دسمبر- 2025 -25 دسمبر
وادی کشمیر کو برف کی چادر نے ڈھک لیا
نئی دہلی ۔جموں و کشمیر میں سردیوں کا زور بڑھتا جا رہا ہے اور ہر روز سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ موسم کے اس سخت ہونے کی بنیادی وجہ کشمیر میں جاری برفباری ہے جس نے علاقے میں انتہائی سرد موسم قائم کر دیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
فاسٹ فوڈ کا قہر: 11ویں جماعت کی طالبہ اھانہ کی آنتیں چپک گئیں، دہلی میں علاج کے دوران موت
دہلی _ اترپردیش کے امروہہ میں گیارہویں جماعت کی ایک طالبہ کی فاسٹ فوڈ کھانے کی عادت کے باعث موت واقع ہوگئی۔ طالبہ کا علاج دہلی کے ایمس ہاسپٹل میں جاری تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق حد سے زیادہ فاسٹ فوڈ کھانے کی وجہ سے لڑکی کی آنتیں آپس میں چپک…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کیلئے ایسی حرکتیں کرنے پر ہوگی جیل اور 10 لاکھ کا جرمانہ
سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کیلئے ایسی حرکتیں کرنے پر ہوسکتی ہے جیل اور لاکھوں کا جرمانہ نئی دہلی: سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے بہت سے لوگ حد سے زیادہ ایکس پوزنگ (جسم کی نمائش)کر رہے ہیں۔ لائکس اور ویوز کے لیے جسم کی نمائش کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
عصمت ریزی کے ملزم بی جے پی سابق رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو ملی ضمانت۔یہ کیسا انصاف ہے؟: راہل گاندھی
نئی دہلی: اناؤ عصمت ریزی معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے بی جے پی کے سابق رکنِ اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے مشروط ضمانت دیے جانے پر سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
وقف جائیداد کے متولیان وقف ٹری بیونل سے فوری رجوع کریں۔جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: 24/ دسمبر 2025 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ بعض ریاستوں میں امید پورٹل پر ریاستی وقف ٹری بیونل کے امید افزا اور اچھے نتائج کے پیش نظر دوسری ریاستوں کے متولیان حضرات سے بھی گزارش کرتا ہے کہ وہ اپنی اپنی ریاستوں کے ریاستی وقف ٹری بیونلس…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
مہاراشٹر کی سیاست میں تاریخی اتحاد: 20 سال بعد ٹھاکرے برادران نے ہاتھ ملا کر ممبئی پر قبضہ کا کیا اعلان
ممبئی _ 24 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کی سیاست میں ایک اہم اور غیرمعمولی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تقریباً 20 برس بعد ٹھاکرے برادران نے دوبارہ ہاتھ ملا لئے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ ممبئی کے بلدی انتخابات میں وہ اتحاد کے طور پر میدان میں…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں امتحانی پرچے پر ہنگامہ، مسلم مظالم سے متعلق سوال پوچھنے پر پروفیسر معطل
نئی دہلی _. دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقدہ سمسٹر امتحان کے دوران ایک سوال پوچھے جانے پر زبردست تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ بی اے آنرز سوشل ورک کے سمسٹر امتحان میں 15 نمبروں کے سوال میں طلبہ سے پوچھا گیا تھا: ’’بھارت میں مسلم اقلیتوں کے خلاف …
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
ڈاکٹر نے مریض کی پٹائی کردی۔ مریض نے بھی ڈاکٹر کو لاتوں سے مارا
نئی دہلی: علاج کے لیے آنے والے مریض کو ایک ڈاکٹر نے بری طرح مارا پیٹا، شائستگی سے بات کرنے کی درخواست کرنے پر ہوش و حواس کھو بیٹھنے والے ڈاکٹر کے حملے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ یہ واقعہ ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
مسجد دار ارقم میں حافظ عبدالرشید کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، خدمات کو خراجِ عقیدت
مسجد دار ارقم میں حافظ عبدالرشید کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، خدمات کو خراجِ عقیدت ممبئی 23؍دسمبر/ آفس سکریٹری جمعیۃ علماء گونڈی، حافظ عبدالرشید مرحوم کے انتقال پر جمعیۃ علماء گونڈی کے زیرِ اہتمام مسجد دار ارقم گونڈی میں حافظ شمس الحق صاحب صدر جمعیۃعلماء حلقہ گونڈی کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
دادری اخلاق ہجومی تشدد معاملہ میں یوگی حکومت کو عدالت کا دھکہ۔ مقدمہ واپس لینے کی درخواست مسترد
دادری اخلاق ہجومی تشدد معاملہ میں یوگی حکومت کو عدالت کا دھکہ۔ مقدمہ واپس لینے سے انکار نئی دہلی:ریاست اترپردیش دادری اخلاق ماب لنچنگ معاملے میں فاسٹ ٹریک عدالت (ایف ٹی سی) نے ریاستی حکومت اور استغاثہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی درخواست کو بے بنیاد اور…
مزید پڑھیں »