نیشنل
- دسمبر- 2025 -20 دسمبر
کشمیر میں بھی حجاب ہٹا دینے کے واقعہ کی گونج – بہار کے چیف منسٹر کے خلاف التجا مفتی نے بھی پولیس میں درج کرائی شکایت
کشمیر کی سابق چیف منسٹر و پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے حجاب اتارے جانے کے معاملے میں بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کے خلاف کشمیر میں سری نگر کے کوتھی باغ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ التجا مفتی نے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
آسام میں راج دھانی ایکسپریس ہاتھیوں کے جھنڈ سے ٹکرا گئی، 8 ہاتھی ہلاک، بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
گوہاٹی: ریاست آسام میں ہفتہ کی علی الصبح ایک افسوسناک ریل حادثہ پیش آیا۔ راج دھانی ایکسپریس سائرانگ سے دہلی جا رہی تھی کہ ہوجائی ضلع میں پٹریوں پر موجود ہاتھیوں کے جھنڈ سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں آٹھ ہاتھی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا، جبکہ ٹکر کی شدت…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
نتیش کمار معافی مانگیں استعفیٰ دیں۔ دہلی میں بعد نماز جمعہ زبردست احتجاج
نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی کے مصطفی آباد اسمبلی حلقہ میں بعد نماز جمعہ فاروقیہ مسجد کے پاس کانگریس کی جانب سے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ’پلو، پردہ اور نقاب، دیش کی بہن بیٹیوں کا ہے سمان‘ جیسے نعرے…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کیلئے کانگریس نے چادر روانہ کی
"کھرگے نے کہا کہ خواجہ غریب نوازؒ کی تعلیم ’محبت سب کے لیے، نفرت کسی سے نہیں‘ آج کے دور میں زیادہ موزوں ہے۔ گنگا-جمنی تہذیب، بھائی چارہ، جمہوریت اور آئین کی حفاظت ہی ہندوستان کی اصل طاقت ہے”۔ نئی دہلی: درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کا 814واں…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
نتیش کمار کا خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنا شرمناک، مولانا سجاد نعمانی کی مسلمانوں سے احتجاج درج کروانے کی اپیل
بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کے نقاب کو کھینچنے کے واقعے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سینئر رکن اور معروف عالم مولانا سجاد نعمانی نے سخت بیان دیا ہے۔ مولانا نعمانی نے چیف منسٹر نتیش کمار کو شدید…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
سڑک پر تڑپتا رہا شوہر، بیوی ہاتھ جوڑ کر مدد مانگتی رہی، بنگلورو میں انسانیت خاموش رہی
کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں سڑک پر دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی، جبکہ مدد کے لئے اس کی بیوی کی فریاد کو راہگیروں نے نظر انداز کیا ۔ تفصیلات کے مطابق بناسشکری علاقہ کے رہائشی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
دہلی آلودگی اور دھند کے شکنجے میں، AQI 380 تک گرا، 152 پروازیں منسوخ، سڑکوں پر ٹریفک مفلوج
قومی دارالحکومت دہلی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں آ گئی ہے۔ جمعہ کی صبح ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) گر کر 380 تک پہنچ گیا، جس کے باعث عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ آلودگی کے ساتھ ساتھ شہر پر گھنا دھند بھی چھا گئی، جس سے نظر آنے…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
کرناٹک میں نفرت انگیز تقاریر پر لگام: اسمبلی سے ہیٹ اسپیچ بل منظور، بی جے پی کا شدید احتجاج
بنگلورو – 18 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک اسمبلی نے جمعرات کو نفرت انگیز تقاریر (ہیٹ اسپیچ) بل کو بی جے پی ارکان کے احتجاج کے باوجود منظور کر لیا۔ یہ بل 4 دسمبر کو کابینہ سے منظور ہوا تھا اور 10 دسمبر کو وزیر داخلہ جی پرمیسوارا نے اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
ٹرینوں میں زیادہ سامان لے جانے پر ادا کرنے ہوں گے اضافی چارجیس
نئی دہلی۔ ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اگر ٹرینوں میں مقررہ حد سے زیادہ سامان لے جایا جائے تو مسافروں کو اضافی فیس ادا کرنی ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ کوچ کی قسم کے مطابق کچھ حد تک سامان مفت لے جانے کی اجازت ہے لیکن حد…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ہند۔ جنوبی افریقہ چوتھا ٹی 20 میاچ منسوخ
نئی دہلی: ہندوستان اور جنوبی افریقہ (IND vs SA) کے درمیان لکھنؤ میں کھیلا جانے والا چوتھا ٹی20 میچ منسوخ کر دیا گیا۔ ایکانا اسٹیڈیم کے اطراف شدید کہرکے باعث کم از کم ٹاس بھی نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا۔شیڈول…
مزید پڑھیں »