نیشنل
- دسمبر- 2025 -17 دسمبر
ہند۔ جنوبی افریقہ چوتھا ٹی 20 میاچ منسوخ
نئی دہلی: ہندوستان اور جنوبی افریقہ (IND vs SA) کے درمیان لکھنؤ میں کھیلا جانے والا چوتھا ٹی20 میچ منسوخ کر دیا گیا۔ ایکانا اسٹیڈیم کے اطراف شدید کہرکے باعث کم از کم ٹاس بھی نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا۔شیڈول…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے کے واقعہ پر یوگی کے وزیر کا قہقہہ لگاتے ہوئے بے ہودہ تبصرہ
نئی دہلی ۔اتر پردیش کے ماہی پروری کے وزیر سنجے نشاد نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون کا سرِ عام حجاب کھینچنے کے واقعہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران بے ہودہ تبصرہ کیا۔ سنجے نشاد کا جواب نہایت بے ہودہ چونکا…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
کالج میں اسلامی تعلیمات بیان کرنا مسلم سب انسپکٹر کے لئے مشکل بن گیا – آفاق خان کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا
اترپردیش کے ضلع کنوج میں ایک پروگرام کے دوران مذہبی تعلیمات کا ذکر کرنا ایک مسلم سب انسپکٹر کے لئے مشکل بن گیا۔ ٹریفک سب انسپکٹر آفاق خان کو کالج میں طالبات سے خطاب کے دوران پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات بیان کرنے پر ان کے ڈیوٹی سے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
حجاب ویڈیو پر سیاسی طوفان – سماج وادی پارٹی لیڈر سمیعہ رانا کی جانب سے پولیس میں شکایت، بہار کے چیف منسٹر گھیرے میں
لکھنؤ – 17 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے لکھنؤ کے قیصر باغ پولیس اسٹیشن میں ایک وائرل حجاب ویڈیو کے معاملے پر بہار کے چیف منسٹر اور اترپردیش کابینہ کے وزیر سنجے نشاد کے خلاف شکایت دائر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد مختلف…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
شدید کہر کا قہر: دہلی – آگرہ ایکسپریس وے پر 7 بسوں اور 3کاروں کی آپس میں ٹکر، 4 ہلاک، 25 زخمی
اتر پردیش میں منگل کی علی الصبح ایک ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ دہلی–آگرہ ایکسپریس وے پر شدید دھند کے باعث 7 بسیں اور 3 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ٹکر کے فوراً بعد آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں 4افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 25 زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
چیف منسٹر نتیش کمار نے سرکاری تقریب میں خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا – آر جے ڈی اور کانگریس کی شدید تنقید
بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار نے پٹنہ میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر آیوش ڈاکٹروں کو تقرر نامے دیتے وقت ایک خاتون ڈاکٹر نصرت پروین کا حجاب اپنے ہاتھ سے ہٹا دیا۔ چیف منسٹر نے پہلے نصرت کو تقرری نامہ دیا، اس کے بعد انہیں غور سے دیکھنے لگے۔…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کی تواریخ کا اعلان
ممبئی: بی ایم سی (برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن) انتخابات کی تواریخ کا آج آفیشیل طور پر اعلان کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے بی ایم سی انتخاب کے ساتھ ساتھ 28 دیگر میونسپل کارپوریشنوں میں ووٹنگ کے لیے 15 جنوری 2026 کی تاریخ مقرر کی ہے۔ ووٹنگ سے ٹھیک ایک…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
آر ایس ایس نظریہ آئین کے خلاف: دہلی دھرنے میں ریونت ریڈی کا الزام
دہلی: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی ملک کے آئین کو منسوخ کرنے کی نیت رکھتی ہے اور آئین کی حفاظت کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہوتی ہے۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے ’ووٹ چور–گدی چھوڑ‘ کے عنوان…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
نام پوچھ کر مذہب کی پہچان، پھر بے رحمانہ قتل — بہار کے نوادہ میں ہجومی تشدد نے انسانیت کو شرمسار کر دیا
بہار کے ضلع نوادہ میں پیش ہجومی تشدد کے واقعہ میں گاؤں گاؤں جا کر کپڑے فروخت کرنے والے 35 سالہ محمد اطہر حسین کو بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جو چھ دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
بیٹی کے سامنے مدرسہ کے مولانا کو فائرنگ میں ہلاک کردیا گیا – اترپردیش کے رائے بریلی میں دل دہلا دینے والا واقعہ
اترپردیش کے ضلع رائے بریلی ضلع میں ایک مدرسہ کے مولانا کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ رائے بریلی کے ڈی ہا پولیس اسٹیشن کے تحت سی ایچ سی کے قریب پیش آیا۔ واقعہ کے مطابق، 45 سالہ مرتضیٰ، جو نصیر آباد کے رہائشی تھے، اپنی…
مزید پڑھیں »