اسپشل اسٹوری

مسجد کے امام صاحب کو تحفہ میں نئی بائیک _ تلنگانہ کے مریال گوڑہ کے مسلم نوجوانوں کا قابل تقلید اقدام

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے مریال گوڑہ ٹاون کے مقامی مسلم نوجوانوں نے مسجد عثمانیہ میں مکمل تراویح سنانے والے مولانا عتیق الرحمن صاحب کو تحفہ میں ایکسس 125 سی سی بائیک بطور تحفہ پیش کرتے ہوئے دیگر مسلم نوجوانوں کے لئے ایک مثال پیش کی ہے مریال گوڑہ کے مسلم نوجوانوں کے جذبے ایمانی کی ہر گوشے سے ستائش کی جا رہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button