نیشنل

بنگلور بھگدڑ واقعہ عدالت نے از خود مقدمہ سماعت کیلئے قبول کرلیا

بنگالورو: طویل انتظار کے بعد آئی پی ایل ٹرافی جیتنے والی رائل چیلنجرز بنگلور کی خوشی کچھ ہی گھنٹوں میں غم میں بدل گئی۔شائقین کرکٹرس کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہو گئےجس کی

 

 

وجہ سے بنگلور میں شدید بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 11 ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔س واقعے پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ کَرناٹک ہائی کورٹ نے از خود اس معاملہ کو سماعت

 

 

کیلئے قبول کیا ہے آج دوپہر 2:30 بجے اس کیس کی سماعت ہوگی۔ گزشتہ روز بنگلور کے چندنسوامی اسٹیڈیم میں پیش آنے والے بھگدڑ کےواقعے پر اب تک 11 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button