نیشنل

نریندرمودی کی قیام گاہ کے پاس ڈرون سے سنسنی

دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے ڈرون کی وجہہ سے سنسنی پھیل گئی۔ دہلی پولیس نے کہا کہ انہیں ایس پی جی سے اطلاع ملی تھی کہ پیر کی صبح تقریباً 5.30 بجے وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے اوپر ایک ڈرون گردش کررہا ہے۔ پولیس فوری چوکس ہوگئی اور اس بات کی تفتیش کی جا رہی ہے کہ یہ ڈرون کہاں سے آیا تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button