انٹر نیشنل

اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے _ 189 افراد شہید ؛ سینکڑوں زخمی

اسرائیل نے پیر کے روز جنوبی لبنان پر فضائی حملوں کردیا جس میں 189 افراد شہید اور 700 کے زخمی ہوگئے۔قبل ازیں اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی لبنان کے قصبوں اور دیہاتوں پر صبح حملوں کے بعد شدت سے چھاپوں کا دوسرا دور شروع کیا جس سے جنوب اور بیکا کے علاقے شدید طور پر متاثر ہوئے۔

لبنان کی نیشنل انفارمیشن ایجنسی نے الخریب اور السکساکیہ قصبے میں متعدد عمارتوں پر اسرائیلی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں کیونکہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے وسیع علاقوں پر گولہ باری جاری رکھی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button