نیشنل

حیدرآباد کی صورتحال پرمنورفاروقی کا رد عمل

حیدرآباد: منور فاروقی کی جانب سے حال ہی میں شہر میں ایک اسٹینڈ اپ کامیڈی شو کے بعد پیدا شدہ صورتحال پرانھوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ رد عمل ظاہرکیا ہے۔ فاروقی نے لکھا "محبوب خدا شاید اسے معاف بھی کردیں، لیکن خدا کے جلال سے اسے خدا ہی بچائے،‘‘ واضح رہے کہ منورفاروقی کے شوکی اجازت نہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے راجہ سنگھ نے دھمکیاں دی تھیں اورجیسے ہی شو کا انعقاد عمل میں آیا اس نے شان رسالت صلعم میں گستاخی کرتے ہوئے ویڈیوپوسٹ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button