نیشنل

نریندرمودی نے دی رمضان کی مبارکباد

حیدرآباد۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اہل وطن کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے اس تعلق سے ٹویٹ کیا۔ نریندرمودی نے اپنے پیغام میں کہا "اہل وطن کو رمضان کی مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہرکسی کی زندگی میں خوشیاں، بہتر صحت اور خوشحالی لائے۔‘‘

متعلقہ خبریں

Back to top button