نیشنل

سدا رامیا کی کابینہ میں شامل واحد مسلم وزیر ضمیراحمد۔بی جے پی امیدوارکو 54 ہزار ووٹوں سے دی تھی شکست

بنگالورو: کرناٹک کے چیف سدارمیا ڈپٹی چیف منسٹر شیو کمار کے علاوہ دیگر 8 وزراء نے بھی حلف لیا۔ ان 8 وزراء میں ایک مسلم وزیر بھی شامل ہیں جن کا نام ضمیر احمد خان ہے۔ 56 سالہ ضمیر احمد خان نے بنگلورو کے چامراجپیٹ اسمبلی حلقہ سے زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ مسلسل تین مرتبہ یہاں سے رکن اسمبلی کے طورپرمنتخب ہوئے ہیں۔ حالیہ انتخاب میں انھوں نے بی جے پی امیدوار بھاسکر راؤ کو تقریباً 54 ہزاروں ووٹوں سے شکست سے دوچارکیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button