جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -24 نومبر
20 دن کی دلہن سڑک حادثہ میں ہلاک – شوہر شدید زخمی ؛ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں حادثہ
سدی یپٹ – 24 نومبر ( اردولیکس) نئی نویلی دلہن خوفناک سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئی جبکہ شوہر ہاسپٹل میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔یہ دلخراش حادثہ تلنگانہ کے سدّی پیٹ ضلع کے مِرودڈّی منڈل کے پدا چِپّیال کے قریب پیر کے روز پیش آیا ۔ …
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں محبت کی شادی کا خوفناک انجام — لڑکی کے رشتہ داروں کا دھاوا، لڑکے کے گھر والوں پر قتل کی کوشش، دلہن کا زبردستی اغوا
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں محبت کی شادی کا خوفناک انجام — لڑکی کے رشتہ داروں کا دھاوا، لڑکے کے گھر والوں پر قتل کی کوشش، دلہن کو زبردستی اغوا! تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ملیال میں محبت کی شادی نے ایک ہولناک رُخ اختیار کرلیا۔ 27 سالہ متھو…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
تمل ناڈو میں خوفناک سڑک حادثہ، دو پرائیویٹ بسوں کے درمیان تصادم ، 6 ہلاک، 28 زخمی
تمل ناڈو میں خوفناک بس حادثہ، دو پرائیویٹ بسوں کی آمنے سامنے ٹکر، 6 ہلاک، 28 زخمی تمل ناڈو کے تنکاسی ضلع میں ایک خوفناک روڈ حادثہ پیش آیا ۔ ایدائیکل کامراجار پورم کے قریب دو پرائیویٹ بسیں تیز رفتار میں آمنے سامنے ٹکرائی، جس کے نتیجہ میں دونوں…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
تلنگانہ کے نظام آباد مائنارٹی گروکُل اسکول کے طالب علم شیخ موسی کی مشتبہ موت، گھر والوں نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
تلنگانہ کے نظام آباد مائنارٹی گروکُل اسکول کے طالب علم شیخ موسی کی مشتبہ موت، گھر والوں نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا حیدرآباد – 24 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے چندور میں مائنارٹی گروکُل اسکول کے دسویں جماعت کے طالب علم شیخ موسی کی…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد میں اسٹریٹ فائٹس کا سلسلہ جاری، حبیب نگر میں تازہ واقعہ کے بعد عوام میں خوف
حیدرآباد میں اسٹریٹ فائٹس کا سلسلہ، عوام میں خوف و بے چینی میں اضافہ حیدرآباد شہر میں حالیہ دنوں لگاتار اسٹریٹ فائٹس کے واقعات پیش آ رہے ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس بڑھ گیا ہے۔ ساؤتھ ویسٹ زون میں یہ واقعات زیادہ ریکارڈ ہو رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ہوٹل میں ہندو لڑکی کے ساتھ پکڑے جانے پر مسلم نوجوان کی سرعام تذلیل: بجرنگ دل کارکنوں نے سیاہی مل کر سڑک پر گھمایا – مدھیہ پردیش میں واقعہ
چھترپور – 24 نومبر ( اردولیکس ڈیسک)!مدھیہ پردیش کے چھترپور ٹاؤن میں جمعہ کے روز ایک مسلم نوجوان کے ساتھ بھیڑ نے مبینہ طور پر تشدد اور انتہائی تذلیل آمیز سلوک کیا۔ نوجوان ایک ہندو لڑکی کے ساتھ ایک ہوٹل کے کمرے میں پایا گیا تھا۔ لڑکی کا الزام…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد میں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی — دروازے لاک، ڈرائیور سیٹ پر ہی جل کر ڈھانچہ بن گیا
حیدرآباد کے مضافاتی علاقے شاہ میرپیٹ میں آوٹر رنگ روڈ پر ہیر کی علی الصبح ایک دل خراش حادثہ پیش آیا، جہاں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی اور ڈرائیور اندر ہی پھنس کر زندہ جل گیا۔اور ڈرائیونگ سیٹ پر اس کا ڈھانچہ بچ گیا اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
ناگپور میں لگژری کار لمحوں میں خاکستر، خاندان بال بال بچ گیا
ناگپور ۔(محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ)ناگپور کے کرپلانی چوک کے قریب جمعہ کی شام تقریباً چار بجے اس وقت سنسنی پھیل گئی جب سڑک پر تیزی سے دوڑتی ایک لگژری کار (MH03-BW-6939) کے اگلے حصے سے اچانک دھواں اور چنگاریاں نکلنے لگیں۔ چند ہی لمحوں میں پوری گاڑی شعلوں…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
پرانی رنجش کا شاخسانہ ، موضع شیوتا تعلقہ گھن ساونگی میں قتل۔ تین ملزمان گرفتار
جالنہ 23/ نومبر 2025( شیخ احمد شیخ اکبر جالنوی)جالنہ ضلع میں قتل و خون کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے گذشتہ روز تعلقہ گھن ساونگی کے تیرتھ پوری پولیس اسٹیشن حدود میں واقع موضع شیوتا میں پرانی رنجش کے سبب رکن گرام کے شوہر سمیت دیگر چھ…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
امریکہ کا ویزا نہ ملنے پر حیدرآباد میں لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ایک لیڈی ڈاکٹر روہنی نے خودکشی کر لی۔ وہ ایک سال سے امریکہ کا ویزا کا انتظار کر رہی تھیں۔ امریکی حکومت کے نئے فیصلے کی وجہ سے ان کا J-1 ویزا نہیں آیا۔ اس شدید ذہنی صدمہ کی وجہ سے ڈاکٹر روہنی نے…
مزید پڑھیں »